اہم خبریں

اس کیٹا گری میں 2212 خبریں موجود ہیں

’’ مجھے کہا گیا کہ آگے بڑھنا ہے تو اس شخص کے پاس جانا ہوگا اور ۔۔‘‘بھارتی اداکارہ سومی علی کا بڑا انکشاف

ممبئی (نیا محاذ) ملیالم فلم انڈسٹری میں خواتین کے استحصال پر ہیما کمیٹی کی رپورٹ میں جنوبی بھارت کی اس فلم انڈسٹری میں بدسلوکی کے واقعات سامنے آنے کے بعد کئی اداکاروں نے اپنے ذاتی تجربات شیئر کرنا شروع کردیے۔…

روٹی کیلئے قطار میں لگے افراد پراسرائیلی حملے میں 8 ،مجموعی طور پر 50 فلسطینی شہید

غزہ (نیا محاذ)اسرائیلی فوج نے غزہ کے جبالیہ کیمپ میں روٹی کےلئے قطار میں لگے افراد کو نشانہ بناکر مزید 8 فلسطینیوں کو شہید کردیا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیلی فوج نے جبالیہ کے امدادی مرکز پر روٹی…

بھارت میں نوجوان ڈاکٹر کے ریپ اور قتل کے کیس میں نیا موڑ آ گیا، تہلکہ خیز انکشاف

نئی دہلی (نیا محاذ) بھارتی ریاست مغربی بنگال کے شہر کولکتہ میں زیر تربیت خاتون ڈاکٹر کو زیادتی کے بعد قتل کے الزام میں گرفتار سنجے رائے نے انکشاف کیا ہے کہ جب وہ سیمینار ہال میں داخل ہوا تو…

ایف آئی اے سائبر کرائم مقدمہ، اوریا مقبول جان کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ

لاہور(نیا محاذ)لاہور کی سیشن عدالت نے ایف آئی اے سائبر کرائم کے مقدمے میں کالم نگار اور تجزیہ کار اوریا مقبول جان کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔نجی ٹی وی چینل ہم نیوز کے مطابق سیشن کورٹ نے…

سائبر سیکیورٹی کو مزید مستحکم بنانے کیلئے معاہدہ

اسلام آباد (نیا محاذ) سائبر سیکیورٹی کو مزید مستحکم بنانے اور ممکنہ خطرات کے خلاف مشترکہ کارروائیوں کےلیے نادرا، این ٹی ایل اور نیشنل سائبر ایمرجنسی رسپانس ٹیم کے مابین معاہدے پر دستخط ہوگئے۔ترجمان نادرا کے مطابق ہیڈکوارٹرز میں منعقدہ…

بنگلہ دیش کیخلاف دوسرے ٹیسٹ میچ پر پاکستانی ہیڈکوچ جیسی گلیپسی نے ردعمل جاری کر دیا

راولپنڈی نیا محاذ) پاکستان ٹیسٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ جیسن گلیسپی نے کہا ہے کہ کوئی شک نہیں بنگلادیش نے اچھا کھیلا ہے۔راولپنڈی ٹیسٹ کے چوتھے دن کے کھیل سے متعلق گفتگو میں جیسن گلیسپی نے کہا کہ کنڈیشنز اور…

کریڈٹ کارڈ اَن بلاک کرانے کیلئے آن لائن فراڈ،خاتون نے 72 لاکھ روپے گنوا دیے

نئی دہلی (نیا محاذ )بھارت میں 72 سالہ خاتون آن لائن فراڈ کا شکار بنیں جس کے تحت انہوں نے اپنے بینک میں موجود 72 لاکھ روپے گنوا دیے۔ ٹائمز آف انڈیا کی رپورٹ کے مطابق یہ واقعہ ریاست کیرالہ…

دوران ڈیوٹی ٹک ٹاک ویڈیو بنانے پر لیڈی کانسٹیبل معطل

کراچی(نیا محاذ)ٹک ٹاک ایپلیکیشن کا نشہ ہر پیشے سے تعلق رکھنے والے متعدد افراد پر سر چڑھ کر بول رہا ہے۔ٹک ٹاک ویڈیو بناتے ہوئے کئی نوجوان جان سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں وہیں اب اس کے استعمال سے نوکریاں…

خرابی موسم اور انتظامی مسائل کے باعث ایک پرواز منسوخ، 22 سے زائد تاخیر کا شکار

کراچی(نیا محاذ)ملک کے مختلف ائیرپورٹس پر موسمی خرابی اور انتظامی مسائل کی وجہ سے ایک پرواز منسوخ کی گئی ہے جب کہ 22 سے زائد ملکی اور غیر ملکی پروازیں غیر معمولی تاخیر کا شکار ہوئی ہیں۔ ایوی ایشن ذرائع…

طیفی بٹ کے بہنوئی کے قتل کا مقدمہ درج، کس کو ملزم نامزد کیا گیا؟جانیے

لاہور(نیا محاذ)گزشتہ روز لاہور میں کینال روڈ پر طیفی بٹ کے بہنوئی کے قتل کا مقدمہ درج کر لیا گیا، مقدمے میں امیر بالاج کے بھائی امیر فتح، قیصر بٹ اور 2 نامعلوم افراد کو نامزد کیا گیا جبکہ نامزد…