اہم خبریں
5 سابق نیوی افسران کی سزائے موت کے فیصلے پرعملدرآمد روکنے کا حکم امتناع ختم
اسلام آباد(نیا مھاذ)اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق نیوی افسران کو فیلڈ جنرل کورٹ مارشل سے سزائے موت کے فیصلے پر عملدرآمد روکنے کا حکم امتناع ختم کردیا۔نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ نے…
سابق ڈی جی نیب شہزاد سلیم کیخلاف تادیبی کارروائی سے روکنے کے حکم میں توسیع
اسلام آباد(نیا محاذ) اسلام آباد ہائیکورٹ نے نیب کو سابق ڈی جی شہزاد سلیم کیخلاف تادیبی کارروائی سے روکنے کے حکم میں 29 جنوری تک توسیع کر دی۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ…
جی ایچ کیو حملہ کیس؛ شیریں مزاری سمیت مزید9ملزمان پر فردجرم عائد
راولپنڈی(نیا محاذ)انسداد دہشتگردی عدالت نے جی ایچ کیو حملہ کیس میں شیریں مزاری اور طاہر صادق سمیت مزید 9ملزمان پر فردجرم عائد کردی۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق اڈیالہ جیل راولپنڈی میں جی ایچ کیو حملہ کیس…
کرم گرینڈ جرگہ ختم نہیں ہوا، فریقین نے مشاورت کیلئے وقت مانگا ہے: بیرسٹر سیف
پشاور ( نیا محاذ) مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے کہا ہے کہ کرم گرینڈ جرگہ ختم نہیں ہوا بلکہ فریقین نے مزید مشاورت کیلئے ایک دن کا وقت مانگا ہے۔ نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق اپنے…
پاکستان سیاحت کیلئے محفوظ ملک، لوگ امن پسند ہیں: عطا تارڑ
اسلام آباد ( نیا محاذ ) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ پاکستان سیاحت کیلئے محفوظ ملک ہے اور یہاں کے لوگ امن پسند ہیں۔نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق اسلام آباد میں تقریب…
علی امین گنڈاپور کی اڈیالہ جیل آمد،بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کی اجازت نہیں ملی
راولپنڈی(نیا محاذ)وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کوبانی پی ٹی آئی سے ملاقات کی اجازت نہ ملی۔نجی ٹی وی چینل جیونیوز کے مطابق بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کیلئے وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈاپور اڈیالہ جیل پہنچے،علی امین گنڈاپور…
کراچی: شادی کی تقریب میں فائرنگ، 20 سالہ نوجوان جاں بحق
کراچی(نیا محاذ)کراچی کے علاقہ گلستان جوہر میں شادی کی تقریب کے دوران جھگڑے میں فائرنگ سے بیس سالہ نوجوان جاں بحق ہوگیا۔کراچی ولیس کے مطابق کراچی کے علاقہ گلستان جوہر میں شادی کی تقریب کے دوران جھگڑے نے 20 سالہ…
انسانی سمگلنگ اندوہناک جرم، روک تھام کیلئے اقدامات کیے جائیں: وزیراعظم
اسلام آباد(نیا محاذ) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ انسانی سمگلنگ اندوہناک جرم ہے، اس گھناؤنے فعل کی روک تھام کیلئے اقدامات کیے جائیں۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے یونان میں جزیرے…
گھر میں گولی لگنے سے لڑکی کی ہلاکت پولیس نے مشکوک قرار دیدی
کراچی (ویب ڈیسک) شہر قائد کے علاقے گلستان جوہر میں گھر میں فائرنگ سے 18 سالہ لڑکی جاں بحق ہوگئی جبکہ اسکی 9 ماہ کی بھانجی زخمی ہوگئی۔پولیس کا کہنا ہے کہ معاملہ مشکوک ہے کیونکہ گھر اندر سے یا…
محسن نقوی کی سعودی وزیر مملکت برائے داخلہ سے ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال
ریاض(نیا محاذ)وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض پہنچ گئے،سعودی وزیر مملکت داخلہ ڈاکٹر خالد محمد عبداللہ نے پرتپاک خیرمقدم کیا،سعودیہ میں پاکستانی سفیر احمد فاروق بھی اس موقع پر موجود تھے۔نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز…