اہم خبریں
پی ٹی آئی نے سینیٹ وقومی اسمبلی میں اراکین کے ووٹ روکنے سے متعلق دستاویز جمع کرادیں
اسلام آ باد (نیا محاذ ) پاکستان تحریک انصاف نے سینیٹ اور قومی اسمبلی میں اپنے اراکین اسمبلی کے ووٹ روکنے سے متعلق دستاویز جمع کرادیں۔ پی ٹی آئی کی جانب سے اراکین سینٹ اور قومی اسمبلی کی دستاویزات آرٹیکل…
آئینی ترامیم کا معاملہ, مولانا فضل الرحمٰن نے مشروط حمایت کا اظہار کردیا، بڑا دعویٰ
اسلام آباد (نیا محاذ) آئینی ترامیم کے معاملے پر سربراہ جمعیت علمائے اسلام (ف) مولانا فضل الرحمٰن نے مشروط حمایت کا اظہار کردیا۔ڈان نیوز نے ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ حکومت اور مولانا فضل الرحمٰن کے درمیان مشاورت ہوئی،…
کوشش ہے وہ ترامیم لائیں جن پر ساری جماعتیں متفق ہوں: خورشید شاہ
اسلام آباد (نیا محاذ ) پیپلزپارٹی کے رہنما اور سابق وزیر سید خورشید شاہ نے کہا ہے کہ کوشش ہے کہ وہ ترامیم لائیں جن پرساری جماعتیں متفق ہوں۔ نجی ٹی وی دنیانیوز کے مطابق پارلیمنٹ ہاوس میں میڈیا سے…
سپیکر سے ملاقات طے، تحریک انصاف کےارکان اسمبلی 3 بجے ملیں گے
اسلام آباد (نیا محاذ ) تحریک انصاف کی سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق سے ملاقات طے پاگئی۔ ذرائع کے مطابق تحریک انصاف کے ارکان قومی اسمبلی 3 بجے سپیکر سے چیمبر میں ملاقات کریں گے، ملاقات میں تحریک انصاف…
لاہور نے آلودگی کے اعتبار سے دنیا بھر کے شہروں کو پیچھے چھوڑ دیا
لاہور (نیا محاذ) صوبائی دارالحکومت لاہور نے آلودگی کے اعتبار سے دنیا بھر کے شہروں کو پیچھے چھوڑ دیا۔دنیا نیوز نے محکمہ موسمیات کے حوالے سے بتایاکہ لاہور کی فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ہو گیا، باغوں کے…
قومی اسمبلی کے اجلاس کا وقت تبدیل، 6 نکاتی ایجنڈے میں آئینی ترامیم کا بل شامل نہیں
اسلام آباد(نیا محاذ) قومی اسمبلی کے آج ہونے والے اہم اجلاس کا وقت تبدیل کر دیا گیا، اجلاس اب شام 4 بجے ہوگا، ایجنڈے میں آئینی ترامیم کا بل شامل نہیں۔ نجی ٹی وی چینل”دنیا نیوز” کے مطابق قومی اسمبلی…
وزیرقانون اعظم نذیر تارڑ کی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات، تحفظات دور کرنے کی یقین دہانی
اسلام آباد(نیا محاذ)وزیرقانون اعظم نذیر تارڑ کی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات ہوئی ہے جس میں وزیرقانون نے مدارس بل پر مولانا کے تحفظات دور کرنے کی یقین دہانی کرائی۔نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق ذرائع کا کہنا…
وفاقی کابینہ اجلاس کا وقت تبدیل کردیا گیا
اسلام آباد(نیا محاذ)وفاقی کابینہ اجلاس کا وقت تبدیل کردیا گیا۔ نجی ٹی وی چینل سما نیوز کے مطابق وفاقی کابینہ کا اجلاس آج سہ پہر 3بجے ہوگا، حکومت نے پارلیمانی امور پر وسیع مشاورت کا فیصلہ کیا ہے،پارلیمنٹ کی خصوصی…
افغان حکومت سے براہ راست بات کرنے کا علی امین کا بیان احمقانہ ہے: سابق وزیر خارجہ
اسلام آباد (نیا محاذ)سابق وزیر خارجہ حنا ربانی کھر کا کہنا ہے کہ افغان حکومت سے براہِ راست بات کرنے کا وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کا بیان احمقانہ ہے۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے پروگرام جرگہ…
سینیٹر عرفان صدیقی کا ن لیگ کے ارکا ن پارلیمنٹ کے نام مراسلہ ، قومی اسمبلی اور سینیٹ میں حاضر رہنے کی ہدایت
اسلام آباد(نیا محاذ)سینیٹر عرفان صدیقی نے مسلم لیگ (ن)کے ارکا ن پارلیمنٹ کے نام مراسلہ جاری کردیا جس میں تمام ارکان کو قومی اسمبلی اور سینیٹ میں حاضر رہنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ نجی ٹی وی چینل سما نیوز…