اہم خبریں
پاکستان نے گولڈن ٹیمپل حملے کے بھارتی الزامات کو مسترد کر دیا
اسلام آباد: (نیا محاذ) پاکستان نے بھارت کی جانب سے گولڈن ٹیمپل کو نشانہ بنانے کے الزامات کو سختی سے مسترد کر دیا ہے۔ دفتر خارجہ کے ترجمان نے ان الزامات کو بے بنیاد اور جھوٹا قرار دیا ہے۔ ترجمان…
پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں اتار چڑھاؤ، ہنڈرڈ انڈیکس 500 پوائنٹس سے زیادہ گر گیا
کراچی: (نیا محاذ) پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے دوسرے روز اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری رہا۔ کاروبار کے آغاز پر ہلکی تیزی دیکھنے میں آئی لیکن بعد ازاں مارکیٹ منفی زون میں چلی گئی۔ ہنڈرڈ انڈیکس تقریباً 500…
خان یونس میں حماس مخالف مظاہرے، اسرائیلی بمباری سے مزید 46 فلسطینی شہید
خان یونس: (نیا محاذ) جنوبی غزہ کے شہر خان یونس میں حماس کے خلاف عوامی سطح پر مظاہرے دیکھنے میں آئے ہیں جبکہ اسرائیلی افواج کی وحشیانہ بمباری کے نتیجے میں مزید 46 فلسطینی شہید ہو چکے ہیں۔ عینی شاہدین…
روس یوکرین جنگ: صدر ٹرمپ کی کوششوں سے جنگ بندی مذاکرات کا آغاز متوقع
واشنگٹن: (نیا محاذ) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ روس اور یوکرین کے درمیان جنگ بندی کے لیے سرگرم ہو گئے ہیں۔ واشنگٹن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے اعلان کیا کہ دونوں ممالک کے درمیان جنگ بندی مذاکرات جلد…
وزیر اعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہوگا، بجٹ اور قومی سلامتی پر غور
اسلام آباد: (نیا محاذ) وزیر اعظم شہباز شریف کی صدارت میں وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس آج سہ پہر تین بجے وزیر اعظم ہاؤس اسلام آباد میں منعقد ہوگا۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں ملک کی مجموعی سیاسی، معاشی اور…
بھارتی حملے میں شہداء و زخمیوں کیلئے حکومت پنجاب کا امدادی فنڈ جاری
لاہور: (نیا محاذ) پنجاب حکومت نے بھارت کے بزدلانہ حملے میں شہید اور زخمی ہونے والے شہریوں کے لیے مالی امدادی فنڈز جاری کر دیے ہیں۔ یہ فنڈز وزیراعظم پاکستان کی منظوری کے بعد جاری کیے گئے جنہیں صوبے کے…
سپریم کورٹ کا اہم فیصلہ: فواد چوہدری کی ایف آئی آرز کا کیس دوبارہ لاہور ہائیکورٹ بھیج دیا گیا
اسلام آباد: (نیا محاذ) سپریم کورٹ آف پاکستان نے سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کے خلاف 9 مئی کے واقعات پر درج کی گئی ایف آئی آرز کو یکجا کرنے سے متعلق کیس دوبارہ لاہور ہائیکورٹ بھجوانے کا فیصلہ سنا…
اقوام متحدہ میں پاکستان کا دوٹوک مؤقف: مسئلہ کشمیر کے بغیر خطے میں امن ممکن نہیں
نیویارک: (نیا محاذ) اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار احمد نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر کو حل کیے بغیر جنوبی ایشیا میں مستقل امن کا خواب پورا نہیں ہو سکتا۔ انہوں نے عرب ممالک کے سفیروں…
بیجنگ میں اہم ملاقات: پاکستان اور چین کے تعلقات مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
بیجنگ: (نیا محاذ) نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے چین کے دارالحکومت بیجنگ میں چینی کمیونسٹ پارٹی کے سینئر رہنما لیو جیان چاؤ سے اہم ملاقات کی، جس میں دونوں ممالک کے باہمی تعلقات، سیاسی تعاون اور خطے…
لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف کا دو ٹوک پیغام: پاکستان جھکا ہے نہ جھکے گا، امن اور ترقی اولین ترجیح
راولپنڈی: (نیا محاذ) پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل، لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری نے ایک خصوصی انٹرویو میں قوم کے جذبے، قومی وقار اور علاقائی امن کے حوالے سے دوٹوک موقف اختیار…