تعلیم

اس کیٹا گری میں 53 خبریں موجود ہیں

پنجاب ؛سکولوں میں موسم سرما کی چھٹیوں کا نوٹیفکیشن تبدیل،تعلیمی ادارے کب سے کب تک بند رہیں گے؟جانیے

لاہور(نیامحاذ)پنجاب میں موسم سرما کی تعطیلات کا شیڈول تبدیل ہو گیا۔نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق محکمہ سکول ایجوکیشن نے نیا نوٹیفکیشن جاری کردیا،پنجاب میں تعطیلات 23دسمبر سے 10جنوری تک ہونگی،13جنوری سے سکول دوبارہ کھلیں گے۔ یاد رہے…

رضاکارانہ طور پر ریٹائرمنٹ لینے کے خواہشمند اساتذہ کا ڈیٹا طلب

لاہور (نیا محاذ ) محکمہ سکول ایجوکیشن نے پرانے اساتذہ سے جان چھڑانے کا فیصلہ کر لیا۔ رضاکارانہ طور پر ریٹائرمنٹ لینے کے خواہشمند اساتذہ کتنے ہیں؟ محکمہ سکول ایجوکیشن نے ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹیز سے ڈیٹا مانگ لیا۔ محکمہ سکول…

مدارس کا تعلق تعلیم سے ہے ، انہیں وزارت تعلیم سے ہی منسلک ہونا چاہئے: طاہر اشرفی

لاہور (نیا محاذ ) پاکستان علماءکونسل کے سربراہ علامہ طاہر اشرفی نے کہا ہے کہ مدارس کا تعلق تعلیم سے ہے ، انہیں وزارت تعلیم سے ہی منسلک ہونا چاہئے۔ نجی ٹی وی دنیا نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے…

محکمہ تعلیمات سندھ نے سلیبس میں 25 فیصد کمی کر دی, چھٹیوں کا بھی اعلان

کراچی(نیا محاذ)محکمہ تعلیم سندھ نے آئندہ تعلیمی سیشن 2025 یکم اپریل سے شروع کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے موجودہ سیشن کا سلیبس 25 فیصد کم کر دیا ہے اور رواں سیشن 2024 کے پہلی جماعت سے آٹھویں جماعت کے امتحانات…

کراچی کے سکول میں پہلی اے آئی روبوٹ ٹیچر نے پڑھانا شروع کردیا

کراچی (ویب ڈیسک)کراچی کے نجی سکول نے پہلی بار مصنوعی ذہانت سے لیس ٹیچر متعارف کرادی جو نہ صرف بچوں کے سوالوں کے بروقت جواب دیتی ہے بلکہ انہیں جدید ٹیکنالوجی سے بھی روشناس کروا رہی ہے۔ایکسپریس نیوز کے مطابق…

امتحانات میں گریس مارکس 3 سے بڑھا کرپانچ، آئی بی سی سی نےتعلیمی بورڈزکو آگاہ کردیا

لاہور(نیا محاذ) آئی بی سی سی بورڈز کی جانب سے امتحانات میں گریس مارکس تین سے بڑھا کر پانچ کردیئے گئے، انٹر بورڈ کوآرڈینیشن کمیٹی نے ملک بھر کے تعلیمی بورڈز کو آگاہ کر دیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا…

لاہوربورڈ کے زیر اہتمام میٹرک کے دوسرے سالانہ امتحان کے نتائج کا اعلان

لاہور(نیا محاذ)لاہوربورڈ کے زیر اہتمام میٹرک کے دوسرے سالانہ امتحان کے نتائج کا اعلان کر دیا گیا۔تفصیلات کے مطابق سیکرٹری لاہور بورڈ رضوان نذیر اور کنٹرولر ا متحانات زاہد میاں نے نتائج کا اعلان کیا۔رواں سال امتحان میں 44 ہزار…

پاکستان ایجوکیشن اکیڈمی کے زیر اہتمام اکیڈمک ایکسیلنس ایوارڈ کی تقریب کا انعقاد

دبئی (نیا محاذ) پاکستان ایجوکیشن اکیڈمی (PEA) نے سکول کے آڈیٹوریم میں اکیڈمک ایکسیلنس ایوارڈ کی تقریب کا انعقاد کیا۔ اس تقریب کا مقصد اعلیٰ کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے طلباء اور اساتذہ کی شاندار کامیابیوں کا جشن منانا تھا،…

یوم خواندگی پر بیسٹ ٹیچر ایوارڈ، اساتذہ میں ٹیبلٹ تقسیم کیے جائیں گے: وزیر تعلیم پنجاب

لاہور (نیا محاذ) وزیر تعلیم رانا سکندر حیات کی زیر صدارت عالمی یوم خواندگی کے حوالے سے اجلاس ہوا جس میں انہوں نے محکمہ نان فارمل ایجوکیشن کو یوم خواندگی بھرپور انداز میں منانے اور لٹریسی ڈے کی اہمیت کے…

انٹرمیڈیٹ پارٹ2کے نتائج کااعلان، ڈیرہ غازی خان بورڈ سب پر بازی لے گیا

لاہور(نیا محاذ)لاہور سمیت پنجاب کے تمام تعلیمی بورڈز نے انٹرمیڈیٹ پارٹ 2کے نتائج کا اعلان کردیا۔ڈیرہ غازی خان بورڈ 70اعشاریہ 45فیصد سے نمایاں رہا۔ ڈیرہ غازی خان بورڈ تفصیلات کے مطابق انٹرمیڈیٹ بورڈ ڈیرہ غازی خان نے انٹرمیڈیٹ پارٹ 2کے…