کاروبار
عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں اضافہ، پاکستان میں بھی نرخ بلند
کراچی: دو دن کی کمی کے بعد عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ دیکھنے میں آیا، جس کا اثر پاکستانی صرافہ بازاروں پر بھی پڑا۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت…
حکومت کا بڑا مالی منصوبہ: آئندہ سال 25 ارب ڈالر سے زائد قرض لینے کا تخمینہ
اسلام آباد: وفاقی حکومت نے آئندہ مالی سال کے لیے 25 ارب ڈالر سے زائد غیر ملکی قرض لینے کا تخمینہ لگا لیا ہے۔ وزارت خزانہ کے ذرائع کے مطابق یہ قرض مختلف ذرائع سے حاصل کیا جائے گا، جس…
عید تک چینی سستی! قیمتوں میں عارضی کمی، شفاف آڈٹ پر حکومت اور شوگر ملز کا اتفاق
اسلام آباد: عوام کے لیے بڑی خبر! چینی کی قیمتوں میں عیدالفطر تک عارضی کمی کا فیصلہ کر لیا گیا ہے، جب کہ وفاقی حکومت اور شوگر ملز مالکان نے قیمتوں کے شفاف تعین کے لیے فریقِ ثالث کے آڈٹ…
آذربائیجان کا پاکستان میں 2 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کا اعلان، سہ فریقی تعاون کو نئی جہت
لاچین: آذربائیجان کے صدر الہام علیوف نے پاکستان، ترکیہ اور آذربائیجان کے سہ فریقی اجلاس کے دوران پاکستان میں دو ارب ڈالر کی خطیر سرمایہ کاری کا اعلان کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ تینوں ممالک ایک تاریخی، ثقافتی اور…
پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں شدید مندی، 700 پوائنٹس سے زائد کی کمی
کراچی (نیا محاذ) کاروباری ہفتے کے آغاز پر پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی کا رجحان دیکھنے میں آیا، جہاں سرمایہ کاروں کو بھاری نقصانات کا سامنا کرنا پڑا۔ پیر کے روز کاروبار کا آغاز منفی ہوا اور ابتدائی لمحات…
پاکستان کا بڑا قدم: بٹ کوائن مائننگ اور مصنوعی ذہانت کیلئے 2000 میگاواٹ بجلی مختص
اسلام آباد (نیا محاذ) پاکستان نے ڈیجیٹل معیشت کی جانب تاریخی پیش رفت کرتے ہوئے بٹ کوائن مائننگ اور مصنوعی ذہانت (AI) ڈیٹا سینٹرز کیلئے 2000 میگاواٹ بجلی مختص کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے، جو قومی ڈیجیٹل انفراسٹرکچر منصوبے…
پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں مندی، ہنڈرڈ انڈیکس 119 ہزار کی حد سے نیچے آ گیا
کراچی: (نیا محاذ) پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے اختتام پر مندی کا رجحان دیکھنے میں آیا، جہاں ہنڈرڈ انڈیکس 200 سے زائد پوائنٹس کی کمی کے ساتھ 1,18,723 پوائنٹس پر آ گیا۔ کاروباری دن کے آغاز میں مارکیٹ…
عالمی منڈی میں اضافہ، پاکستان میں سونے کی قیمت میں 300 روپے فی تولہ کا اضافہ
کراچی: (نیا محاذ) عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے، جس کے اثرات پاکستان میں بھی نمایاں ہوئے ہیں۔ بین الاقوامی سطح پر فی اونس سونا 3 ڈالر مہنگا ہو کر 3,244 ڈالر پر پہنچ…
پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی، ہنڈرڈ انڈیکس 119649 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا
کراچی: (نیا محاذ) پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے تیسرے روز مثبت زون میں آغاز دیکھنے میں آیا، جہاں سرمایہ کاروں کے اعتماد میں اضافے کے باعث مارکیٹ نے زبردست تیزی کا مظاہرہ کیا۔ ٹریڈنگ کے آغاز پر ہی…
پاکستان، چین اور افغانستان کا سی پیک کو توسیع دے کر افغانستان تک بڑھانے پر اتفاق
بیجنگ: (نیا محاذ) پاکستان، چین اور افغانستان کے درمیان سی پیک (چین پاکستان اقتصادی راہداری) منصوبے کو افغانستان تک توسیع دینے پر اصولی اتفاق ہو گیا ہے۔ بیجنگ میں ہونے والی ایک غیر رسمی سہ فریقی ملاقات میں پاکستان کے…