کاروبار

اس کیٹا گری میں 143 خبریں موجود ہیں

عالمی مارکیٹ میں کمی کے بعد پاکستان میں سونا سستا ہو گیا

کراچی (نیا محاذ) عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں کمی کے اثرات پاکستان میں بھی دیکھے گئے ہیں، جہاں سونے کے نرخوں میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ بین الاقوامی مارکیٹ میں فی اونس سونا 7 ڈالر سستا…

پاکستان میں کرپٹو اور ڈیجیٹل کرنسی کا قانونی دائرہ طے کرنے کیلئے اہم اجلاس طلب

اسلام آباد (نیا محاذ) پاکستان کرپٹو کونسل نے ڈیجیٹل کرنسی کو ریگولیٹ کرنے اور اس کے ضوابط طے کرنے کے لیے 2 جون کو اہم اجلاس طلب کر لیا ہے، جس کی صدارت وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کریں گے۔…

آئی ایم ایف کی حکومت پر تنقید: بٹ کوائن مائننگ اور اے آئی کو بجلی فراہمی پر تشویش

اسلام آباد (نیا محاذ) عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) نے حکومت پاکستان کی جانب سے بٹ کوائن مائننگ اور آرٹیفیشل انٹیلی جنس منصوبوں کو بجلی فراہم کرنے کے فیصلے پر شدید تحفظات کا اظہار کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق…

پاکستان اور امریکا کے درمیان تجارتی ٹیرف پر باضابطہ مذاکرات کا آغاز

اسلام آباد (نیا محاذ) پاکستان اور امریکا کے درمیان باہمی تجارتی ٹیرف پر باضابطہ مذاکرات کا آغاز ہو گیا ہے۔ اس حوالے سے وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے امریکی تجارتی نمائندے ایمبیسیڈر جیمیسن گریئر سے ٹیلیفونک رابطہ کیا اور…

پاکستان اور بھارت سے تجارت پر بات چیت جاری ہے، جنگ نہیں چاہتے: امریکی صدر ٹرمپ

واشنگٹن (نیا محاذ) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ پاکستان اور بھارت کے ساتھ تجارت پر بات چیت جاری ہے اور امریکا دونوں ممالک کے درمیان امن کو ترجیح دیتا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ اگر یہ…

وزارت خزانہ کی ماہانہ رپورٹ جاری: معیشت میں بہتری، سرمایہ کاری میں کمی

اسلام آباد (نیا محاذ) وزارت خزانہ نے ماہ مئی کے لیے ماہانہ معاشی آؤٹ لک رپورٹ جاری کر دی ہے جس میں ملکی معیشت کی مجموعی صورتحال کا جائزہ پیش کیا گیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق پاکستان کی معیشت میں…

زرمبادلہ کے ذخائر میں 7 کروڑ ڈالر کا اضافہ، مجموعی ذخائر میں معمولی کمی

کراچی (نیا محاذ) اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے بتایا ہے کہ گزشتہ ہفتے کے دوران زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر میں 7 کروڑ ڈالر کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، تاہم مجموعی ذخائر میں معمولی کمی بھی نوٹ کی گئی ہے۔…

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں تیزی، ڈالر کی قیمت میں معمولی کمی

کراچی (نیا محاذ) کاروباری ہفتے کے آخری روز پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان دیکھا گیا، جبکہ امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے نے بھی کچھ بہتری دکھائی۔ جمعہ کے روز کاروبار کا آغاز تیزی سے ہوا، جیسے ہی…

پاکستان میں بٹ کوائن مائننگ کے لیے سستی بجلی کی فراہمی کا فیصلہ

اسلام آباد: حکومت پاکستان نے ملک میں بٹ کوائن مائننگ کو فروغ دینے کے لیے ایک بڑا فیصلہ کر لیا ہے، جس کے تحت مائننگ کے لیے رعایتی نرخوں پر بجلی فراہم کی جائے گی۔ ذرائع کے مطابق یہ نرخ…

پاکستان کا بٹ کوائن ریزرو اور قومی کرپٹو والٹ قائم کرنے کا تاریخی اعلان

لاس ویگاس: پاکستان نے ٹیکنالوجی اور ڈیجیٹل معیشت کی دنیا میں بڑا قدم اٹھاتے ہوئے پہلا سرکاری بٹ کوائن ریزرو اور قومی بٹ کوائن والٹ قائم کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ یہ اہم اعلان ’بٹ کوائن ویگاس 2025‘ کانفرنس…