کاروبار
چین کا مشن چانگ ای 6 کامیابی سے چاند پر اتر گیا
بیجنگ (نیا محاز )چین کا مشن چانگ ای 6 کامیابی سے چاند پر اتر گیا بیجنگ میں ریسرچ سینٹر میں خوشی کی لہر دوڑ گئی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق چین کا مشن چانگ ای سکس بیجنگ کے مقامی وقت…
پاکستان میں مہنگائی ایک سال میں 38فیصد سے کم ہو کر11.8فیصد پرآگئی
اسلام آباد(نیا محاز ) پاکستان میں مہنگائی ایک سال میں 38فیصد سے کم ہو کر 11.8فیصد پرآگئی ۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق ادارہ شماریات کا کہنا ہے کہ اپریل کے مقابلے مئی میں سی پی آئی…
ِبرتنوں میں چھپائی منشیات کراچی ایئرپورٹ پرپکڑی گئی ، مسافر گرفتار
کراچی (نیا محاز)ایئرپورٹس سکیورٹی فورس (اے ایس ایف) کے عملے نے کراچی ایئرپورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے برتنوں میں خفیہ طریقے سے چھپائی گئی منشیات برامد کرکے مسافر کو گرفتار کر لیا۔ اے ایس ایف حکام کے مطابق دوحا (قطر)…
وزیراعظم کی سفارش کے باوجود پیٹرول کی قیمت میں معمولی کمی کا اقدام عدالت میں چیلنج
اسلام آباد، لاہور (نیا محاز ) وزیراعظم شہباز شریف کی سفارش کے باوجود پیٹرول کی قیمت میں 15 روپے فی لیٹر کمی نہ کرنے کا اقدام لاہور پائی کورٹ میں چیلنج کردیا گیا۔ گزشتہ رات وزیراعظم شہباز شریف کی جانب…
چائے کی پتی، چینی، چاول اور آٹا مزید مہنگا ہونے کا خدشہ، آئی ایم ایف نے کیا مطالبہ کر دیا ؟
اسلام آباد (نیا محاز)وفاقی بجٹ میں چائے کی پتی، چینی، چاول اور آٹا مزید مہنگا ہونے کا خدشہ ہے، آئی ایم ایف نے سیلز ٹیکس کی چھوٹ مزید کم کرنے کا مطالبہ کر دیا۔ ذرائع کے مطابق اگلے مالی سال…
مرغی کے گوشت کی فی کلو قیمت سامنے آ گئی
لاہور(نیا محاز)چکن کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری ہے،لاہور میں آج مرغی کے گوشت کی قیمت میں کوئی ردوبدل نہیں ہوا،جبکہ پشاور میں مرغی کی قیمت گر گئی۔ تفصیلات کے مطابق پشاور میں زندہ برائلر مرغی کی فی…
عالمی منڈی میں سونا مہنگا، پاکستان میں بھی قیمت بڑھ گئی
کراچی(نیا محاز )عالمی منڈی میں سونے مہنگا ہونے کے بعد پاکستان میں بھی قیمت میں اضافہ ہو گیا۔ صرافہ ڈیلرز ایسوسی ایشن کے مطابق پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 500روپے اضافہ ہو گیا،ایک تولہ سونا 500روپے اضافے…
ترقیاتی بجٹ :سالانہ پلان کوآرڈی نیشن کمیٹی کا اجلاس کل , کن 2آپشنز پر غور ہو گا ؟ جانیے
اسلام آباد( نیا محاز )سالانہ پلان کوآرڈی نیشن کمیٹی کا اجلاس کل ہوگا جس میں آئندہ بجٹ کےلیے پبلک سیکٹر ترقیاتی پروگرام ( پی ایس ڈی پی)کےلیے1250ارب روپے یا 1500ارب روپے مختص کرنے کے2 آپشنز میں سے کسی ایک کی…
سونے کی قیمت میں بڑی کمی ہو گئی
کراچی (نیا محاز )ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 1500 روپے کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں فی تولہ سونا 1500 روپے کی کمی کے بعد 2…
موبائل فون ایک بار پھر مہنگے ہونےکاامکان، ممکنہ وجہ بھی سامنے آگئی
لاہور (نیا محاز ) ملک بھر میں قیمتیں نیچے آںے کے بعد ایک مرتبہ پھر موبائل فونز کے مہنگے ہونے کا خدشہ پیدا ہوگیا ہے۔نجی ویب سائٹ ”پروپاکستانی“ نے ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ وفاقی حکومت اگلے…