کاروبار
سٹاک ایکسچینج 77 ہزار 877 پوائنٹس پر بند
کراچی (نیا محاز )پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا اختتام معمولی مندی کے ساتھ ہوا۔ ہنڈرڈانڈیکس 102 پوائنٹس کی کمی سے 77 ہزار 877 پوائنٹس پر بند ہوا ،دن بھر مجموعی طور پر 442 کمپنیوں کے شیئرز میں کاروبار ہوا،182…
خیبرپختونخوا: 18 ارب روپے سے زائد کی امپورٹڈ گندم گوداموں میں ضائع ہونے کا انکشاف
پشاور (نیا محاز )خیبرپختونخوا کے محکمہ خوراک میں امپورٹڈ گندم خراب ہونے کا بڑا اسکینڈل سامنے آیا ہے، 18 ارب روپے سے زائد امپورٹڈ گندم گوداموں میں ضائع ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ تحقیقاتی رپورٹ کے مطابق امپورٹڈ گندم استعمال…
سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
کراچی(نیا محاز ) ملک بھر میں سونے کی قیمت میں اضافہ دیکھا گیا ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولر ایسوسی ایشن کے مطابق ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 1200 کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد فی تولہ…
پاکستان خطے میں مہنگی ترین بجلی پیدا کرنے والا ملک بن چکاہے، ڈائیزاینڈ کیمیکلزمرچنٹس ایسوسی ایشن
مکوآنہ (نیا محاذ – این این آئی۔ 12 اگست2024ء) فیصل آباد۔ ڈائیزاینڈ کیمیکلزمرچنٹس ایسوسی ایشن کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے عبدالرشید ،مرزااسلم ، میاں ایوب صابر، شبیرچاولہ، جوادشفیق، محمدمغیث کھوکھر اور و دیگر نے حکومت زوردیا ہے کہ آئی…
اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں استحکام کیلئے پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کو ایکٹیویٹ کرنے کا فیصلہ
لاہور ( نیا محاز ) سیکرٹری داخلہ پنجاب نور الامین مینگل سے چیئرپرسن پرائس کنٹرول ٹاسک فورس ایم پی اے سلمیٰ بٹ نے ملاقات کی جس میں اہم فیصلے لیے گیے۔ تفصیلات کے مطابق سیکرٹری داخلہ پنجاب نور الامین مینگل…
پنجاب میں 20کلو آٹے کا تھیلا 100روپے تک سستا
لاہور(نیا محاز )پنجاب میں 20کلو آٹے کا تھیلا 100روپے تک سستا ہو گیا۔ نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق پنجاب حکومت نے نجی آٹا سستا کردیا جس کا نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا،محکمہ خواک نے صوبے میں نجی گندم اور…
یوٹیلیٹی سٹورز کا چینی مہنگی کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد(نیا محاز )یوٹیلیٹی سٹورز نے بھی چینی مہنگی کرنے کا فیصلہ کرلیا۔وزیراعظم پیکیج کے تحت چینی کی فی کلو قیمت میں 5روپے اضافے کا فیصلہ کیاگیا ہے۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق ذرائع کاکہنا ہے کہ…
آئی ایم ایف کا سٹیشنری پر ٹیکس چھوٹ دینے سے انکار
اسلام آباد ( نیا محاز ) عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے سٹیشنری پر ٹیکس چھوٹ دینے سے انکار کردیا۔ ذرائع کے مطابق پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان سٹیشنری کے ٹیکس پر ورچوئل مذاکرات ناکام ہو گئے،…
پاکستان سٹاک ایکسچینج :سرمایہ کاروں کے اربوں روپے ڈوب گئے
کراچی (نیا محاز )پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا اختتام شدید ترین مندی پر ہوا۔ ہنڈرڈانڈیکس 1141 پوائنٹس کی کمی سے 77 ہزار 84 پوائنٹس پر بند ہوا ،دن بھر مجموعی طور پر 440 کمپنیوں کے شیئرز میں کاروبار ہوا…
سونا سستا ہو گیا
کراچی(نیا محاز ) ملک بھر میں سونے کی قیمت میں معمولی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولر ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کا فی تولہ بھاؤ 300 روپے کم ہوا ہے جس کے بعد ملک میں…