کاروبار

اس کیٹا گری میں 191 خبریں موجود ہیں

آٹے کے نرخوں میں اعداد و شمار کی غلط رپورٹنگ، ڈپٹی ڈائریکٹر لاہور معطل

لاہور(انیا محاز ) آٹے کے نرخوں میں اعداد و شمار کی غلط رپورٹنگ کے معاملے پر سیکرٹری فوڈ پنجاب نے ڈپٹی ڈائریکٹر لاہور کو معطل کر دیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق ڈپٹی ڈائریکٹر راولپنڈی، گوجرانوالہ اور ملتان کیخلاف بھی انضباطی کارروائی…

بجٹ کی وجہ سے کتنے کروڑ لوگ خط غربت سے نیچے جائیں گے،مفتاح اسماعیل تنخواہ دار طبقے کی آواز بن گئے

اسلام آباد( ) سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ بجٹ کی وجہ سے ایک سے ڈیڑھ کروڑ لوگ خط غربت سے نیچے جائیں گے۔ ملک خطرے میں ہے تو سب کا ہے، تنخواہ دار طبقے نے تو…

کے پی: سرکاری خرچ پر بیرون ملک علاج سمیت نئی گاڑیوں کی خریداری پر پابندی عائد

پشاور(نیا محاز )خیبرپختونخوا حکومت نے سرکاری خرچ پر ورکشاپس، سیمینار اور بیرون ملک علاج سمیت نئی گاڑیوں کی خریداری پر پابندی عائد کردی۔ صوبائی حکومت کی جانب سے یہ فیصلے کفایت شعاری پالیسی کے رہنما اصول کے تحت کئے گئے…

بھاری مقدار میں مردہ مرغیاں سپلائی کرنے کی کوشش ناکام

لاہور (نیا محاز ) پنجاب فوڈ اتھارٹی اور ضلعی انتظامیہ نے کارروائی کر کے چار من مردہ مرغیاں سپلائی کرنے کی کوشش ناکام بنادی۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب فوڈ اتھارٹی اور چینوٹ کی ضلعی انتظامیہ نے دریا چناب پُل پر…

بچوں کے دودھ پر ٹیکس لگانا اور سرکاری افسران کو بھاری پنشنیں دینا بھی آئی ایم ایف کا مطالبہ؟ وزیر خزانہ جواب گول کر گئے

اسلام آباد (نیا محاز ) کئی دیگر چیزوں کے ساتھ ساتھ حکومت نے آئی ایم ایف کے ساتھ بنائے گئے بجٹ میں بچوں کے منہ تک دودھ پہنچنا بھی مشکل کردیا ہے اور ٹیکس لگا کر اس کی قیمت میں…

آئی ایم ایف نے بجلی مزید مہنگی کرنے کا مطالبہ کر دیا لیکن کتنی؟ جان کر ہی پسینہ رکنے کا نام نہ لے

ا سلام آباد ( نیا محاز ) گندم کی مصنوعات آٹا ،میدہ اورسوجی پر ودہولڈنگ ٹیکس نافذ کر دیا گیا جبکہ 20 کلو آٹے کے تھیلے پر کتنا ٹیکس دینا پڑے گا ؟ اس حوالے سے اہم تفصیلات سامنے آئی…

بجٹ کے بعد سیمنٹ کی بوری کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

کراچی (نیا محاز )وفاقی حکومت کی جانب سےبجٹ کے نفاذکےبعد سیمنٹ کی فی بوری کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔ تفصیلات کے مطابق تعمیراتی شعبےمیں بہتری اور اپنا گھر بنانےکا خواب پورا نہ ہوسکا،سستا میٹیریل ملنا…

کراچی میں ماش کی دال 520 روپے فی کلو پر پہنچ گئی،باقی دالیں بھی مہنگی

کراچی (نیا محاز )کراچی کی مارکیٹ میں ہول سیل میں چنے کی دال ایک ہفتے میں 69 روپے فی کلو مہنگی ہوگئی جس کے بعد قیمت 295 روپے فی کلو ہوگئی ہے۔ اس کے علاوہ مونگ کی دال 60 روپے…

ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کے بعد انٹر سٹی کرایوں میں بھی اضافہ ہوگیا مگر کتنا؟ جانیے

لاہور (نیا محاز ) لاہور میں پبلک ٹرانسپورٹرز نے ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کے بعد غیر اعلانیہ طور پر انٹر سٹی کرایوں میں اضافہ کردیا۔ “جیو نیوز” کے مطابق ٹرانسپورٹرز کی جانب سے انٹر سٹی کرایوں میں 5 فیصد…

10 ماہ میں پاکستانی کتنے کروڑ ڈالرز کی چائے پی گئے۔۔؟ جان کر آپ حیران رہ جائیں

اسلام آباد (نیا محاز ) گزشتہ 10ماہ کے دوران پاکستانی 54کروڑ ڈالرزسے زائد کی چائے پی گئے۔ادارہ شماریات کی رپورٹ کے مطابق پاکستانی باشندوں نے معاشی مسائل کے باوجود گزشتہ 10 ماہ میں 54 کروڑ 74 لاکھ ڈالرز پتی کی…