کاروبار
نئے دریافت شدہ علاقے سے تیل و گیس کی پیداواری سرگرمیاں شروع
کراچی (ویب ڈیسک) آئل اینڈ گیس ڈیولپمنٹ کمپنی کی جانب سے نئے دریافت شدہ علاقے سے تیل اور گیس کی پیداواری سرگرمیاں شروع کردی گئی ہیں۔ نجی ٹی وی “ایکسپریس نیوز” کے مطابق او جی ڈی سی کی جانب سے…
انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر سستا ہو گیا
کراچی(نیا مھاذ) انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز کے کچھ ہی دیر کے بعد ڈالر کی قیمت میں 25 پیسے کمی ہو ئی ہے ۔تفصیلات کے مطابق انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر 25 پیسے سستا ہونے کے بعد 278 روپے…
بجلی کی قیمت میں کتنے روپے کمی متوقع ہے ؟ صارفین کیلئے خوشخبری
اسلام آباد(نیا مھاذ )سی پی پی اے نے بجلی کی قیمتوں میں 63 پیسے فی یونٹ کمی کی درخواست نیپرا میں جمع کروا دی ہے۔تفصیلات کے مطابق نیپرا بجلی کی قیمتوں میں کمی سے متعلق 31 دسمبر کو سماعت کرے…
مرغی کے گوشت کی فی کلو قیمت میں بڑی کمی
لاہور(نیا محاذ)مرغی کا گوشت مزید سستا ہو گیا، مرغی کی قیمت میں بڑی کمی ہو گئی۔نجی ٹی وی چینل ہم نیوز کے مطابق مرغی کا گوشت 29 روپے کلو سستا ہو گیا، سرکاری نرخنامے میں مرغی کے گوشت کی فی…
شرح سود کم ہونے سے کیا فائدہ ہو گا؟ گورنر سٹیٹ بینک نے بڑی خوشخبری سنا دی
اسلام آباد (ویب ڈیسک) گورنر سٹیٹ بینک جمیل احمد کا کہنا ہے کہ مہنگائی تین چار ماہ کم رہنے کی توقع ہے اس کے بعد اس میں اضافہ ہوگا، شرح سود کم ہونے سے قرض پر سودکی ادائیگی میں بھی…
اہم پیشرفت،پنجاب سرمایہ کاری کانفرنس میں چینی کمپنیوں کیساتھ آئی ٹی، ماحولیات، گرین انرجی اوردیگر ابتدائی معاہدے طے پاگئے
لاہور ( نیا محاذ ) پنجاب میں معاشی ترقی اور عالمی شراکت داری کے فروغ کی جانب اہم پیشرفت،پنجاب سرمایہ کاری کانفرنس میں چینی کمپنیوں کے ساتھ آئی ٹی، ماحولیات، گرین انرجی اوردیگر ابتدائی معاہدے طے پاگئے۔ وزیر اعلیٰ مریم…
گیس کی قیمتیں بڑھنی ہیں، مصدق ملک
اسلام آباد (نیا محاذ)وفاقی وزیر پیٹرولیم سینیٹر مصدق ملک نے گیس کی قیمتیں بڑھنے کی بات کر دی ۔تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی کے پروگرام” نیا پاکستان میں “گفتگو کے دوران وفاقی وزیر پیٹرولیم نے کہا ہے کہ گیس…
انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں کمی
کراچی (نیا محاذ )آج کاروبار کا آغاز ہوتے ہی ڈالر کی قیمت میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے ۔تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر 11 پیسے سستا ہونے کے بعد 278 روپے کی سطح پر ٹریڈ کر رہاہے…
شرح سود میں بڑی کمی کا امکان
اسلام آباد(نیا محاذ )افراط زر کی شرح میں بڑی کمی کے بعد شرح سود میں بھی بھاری کمی کا امکان ظاہر کیا جارہاہے ۔ تفصیلات کے مطابق مانیٹری پالیسی کمیٹی کا اجلاس آج ہو گا جس دوران افراط زر کی…
گھر بنانے والوں کے لیے خوشخبری، ٹائلز، سینٹری پر حیرت انگیز ڈسکاؤنٹ آفر فیصل سنز نے متعارف کروا دی
گھر بنانے والوں کے لیے خوشخبری، ٹائلز، سینٹری پر حیرت انگیز ڈسکاؤنٹ آفر فیصل سنز نے متعارف کروا دی