دلچسپ و عجیب

اس کیٹا گری میں 39 خبریں موجود ہیں

خانیوال سٹیشن پر خیبرمیل کی بوگیاں شنٹ کرتے ہوئے انجن پٹڑی سے اتر گیا

خانیوال(نیا محاذ)خانیوال سٹیشن پر خیبرمیل کی بوگیاں شنٹ کرتے ہوئے انجن پٹڑی سے اتر گیا۔سما ٹی وی کے مطابق انجن اترنے سے کراچی، جہانیاں، خانیوال ریلوے ٹریک بلاک ہو گیا،کراچی سے جہانیاں کی جانب جانے والی متعدد ٹرینوں کو روک…

ویڈیو: کیا پاکستان میں چرس لیگل ہونے جا رہی ہے ؟ چرس ایک انٹرٹینمنٹ ہے, سینیٹرز کا سینیٹ میں اظہار خیال

(نیا محاذ)کیا پاکستان میں چرس لیگل ہونے جا رہی ہے ؟ چرس ایک انٹرٹینمنٹ ہے, سینیٹرز کا سینیٹ میں اظہار خیال ????????????

’شادی کرلے بھائی عمرزیادہ ہوگئی ہے‘ باسط علی نے بابراعظم کو’’ قیمتی مشورے‘‘ سے نواز دیا

کراچی(نیا محاذ) ’شادی کرلے بھائی عمرزیادہ ہوگئی ہے‘ باسط علی نے بابراعظم کو’’ قیمتی مشورے‘‘ سے نواز دیا۔ ایکسپریس کے مطابق بابراعظم کی عمر اس وقت 29 سال ہے، باسط نے یوٹیوب ویڈیو میں کہا کہ میں اچھی طرح جانتا…

کراچی میں حکومت ‘کچرے’ سے گاڑیاں بنانے لگی

کراچی میں حکومت ‘کچرے’ سے گاڑیاں بنانے لگی

عرفی جاوید کے ساتھ 15 سالہ لڑکے کی فیملی کے سامنے شرمناک حرکت، اداکارہ نے آپ بیتی شیئرکردی

ممبئی (نیا محاذ) بھارتی ریئلٹی ٹی وی شو بگ باس سے شہرت پانے والی اداکارہ عرفی جاوید آئے دن سوشل میڈیا پر اپنے اترنگی فیشن سینس کی وہ سے چھائی رہتی ہیں۔ ان دنوں وہ ایمیزن پرائم ویڈیو پر آئی…

برگر اور پیزا کھلانے سے منع کرنے پر بیوی نے شوہر کیخلاف بڑا قدم اٹھا لیا

نئی دہلی (نیا محاذ) کہتے ہیں کہ فاسٹ فوڈ صحت کیلئے اچھے نہیں ہوتے، لیکن کون جانتا تھا یہ یہ شادی شدہ زندگی کیلئے بھی مضر ثابت ہوسکتے ہیں۔نجی ٹی وی آج نیوز کے مطابق بھارت میں فاسٹ فوڈ کی…

کریڈٹ کارڈ اَن بلاک کرانے کیلئے آن لائن فراڈ،خاتون نے 72 لاکھ روپے گنوا دیے

نئی دہلی (نیا محاذ )بھارت میں 72 سالہ خاتون آن لائن فراڈ کا شکار بنیں جس کے تحت انہوں نے اپنے بینک میں موجود 72 لاکھ روپے گنوا دیے۔ ٹائمز آف انڈیا کی رپورٹ کے مطابق یہ واقعہ ریاست کیرالہ…

دوران ڈیوٹی ٹک ٹاک ویڈیو بنانے پر لیڈی کانسٹیبل معطل

کراچی(نیا محاذ)ٹک ٹاک ایپلیکیشن کا نشہ ہر پیشے سے تعلق رکھنے والے متعدد افراد پر سر چڑھ کر بول رہا ہے۔ٹک ٹاک ویڈیو بناتے ہوئے کئی نوجوان جان سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں وہیں اب اس کے استعمال سے نوکریاں…

یواے ای حکومت نے 31 اکتوبر 2024 تک ایمنسٹی سکیم کا اعلان کردیا ،شہری بھرپور فائدہ اٹھائیں:پاکستانی سفارتخانہ

دبئی (نیا محاذ) متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کی حکومت نے یکم ستمبر سے 31 اکتوبر 2024 تک ایمنسٹی سکیم کا اعلان کیا ہے۔ اس اعلان کے تناظر میں ابوظہبی میں پاکستان کا سفارت خانہ اور دبئی میں پاکستان…

لاہور سے کراچی جانے والی نجی ایئرلائن کی پرواز سے پرندہ ٹکرا گیا

لاہور(نیا محاذ)لاہور سے کراچی جانے والی نجی ایئرلائن کی پرواز سے پرندہ ٹکرا گیا تاہم پرواز کے 15 منٹ بعد ہی طیارے کو دوبارہ لاہور ایئر پورٹ پر اتار لیا گیا۔تفصیلات کے مطابق نجی ایئرلائن کی پرواز نے صبح 8…