حادثات
گلشن معمار کراچی میں فائرنگ سے خاتون جاں بحق، پولیس نے شوہر کو حراست میں لے لیا
کراچی: (نیا محاذ) شہر قائد کے علاقے گلشن معمار میں ایک گھر کے اندر فائرنگ کا افسوسناک واقعہ پیش آیا، جس کے نتیجے میں 30 سالہ خاتون اقصیٰ جاں بحق ہو گئیں۔ واقعہ کی اطلاع ملتے ہی پولیس کی بھاری…
اقوام متحدہ کی خضدار میں سکول بس پر حملے کی شدید مذمت، ملوث دہشتگردوں کو انصاف کے کٹہرے میں لانے کا مطالبہ
نیویارک: (نیا محاذ) اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے بلوچستان کے علاقے خضدار میں سکول بس پر دہشت گرد حملے کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس سنگدلانہ اور بزدلانہ کارروائی میں ملوث تمام عناصر کو…
لاہور اور رحیم یار خان میں خوفناک ٹریفک حادثے، 8 افراد جاں بحق، درجنوں زخمی
لاہور / رحیم یار خان – (نیا محاذ) پنجاب کے دو مختلف شہروں میں افسوسناک ٹریفک حادثات نے کئی قیمتی جانیں نگل لیں۔ لاہور میں جوہر ٹاؤن کے قریب نہر میں گاڑی گرنے سے تین افراد جاں بحق ہو گئے…
پشاور میں خاندانی دشمنی کا خونی تصادم، ایک ہی خاندان کے 6 افراد قتل
پشاور: (نیا محاذ) پشاور کے علاقے ارمڑ میں خٹکو پل کے قریب خاندانی دشمنی ایک ہولناک خونی تصادم میں تبدیل ہو گئی، جس کے نتیجے میں ایک ہی خاندان کے چھ افراد بے دردی سے قتل کر دیئے گئے۔ جاں…
باغبانپورہ حادثہ: ڈمپر ڈرائیور کے خلاف قتل سمیت سنگین دفعات کے تحت مقدمہ درج
لاہور (نیا محاذ): باغبانپورہ کے علاقے میں پیش آنے والے المناک حادثے میں ڈمپر تلے دب کر جاں بحق ہونے والے پانچ افراد کے واقعے پر پولیس نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے ڈرائیور کے خلاف قتل باالسبب اور دیگر سنگین…
لاہور میں خوفناک ٹریفک حادثہ، 5 افراد جاں بحق، رحیم یار خان میں طالبہ بھی زندگی کی بازی ہار گئی
(نیا محاذ)لاہور: صوبائی دارالحکومت میں جی ٹی روڈ پر پیش آنے والے افسوسناک حادثے میں تیز رفتار ڈمپر نے 3 رکشوں اور دو موٹرسائیکلوں کو کچل دیا، حادثے کے نتیجے میں 5 قیمتی جانیں ضائع ہو گئیں جبکہ 4 افراد…
بٹگرام میں سکول وین پر فائرنگ، ڈرائیور سمیت 5 بچے زخمی
بٹگرام: (نیا محاذ) خیبر پختونخوا کے ضلع بٹگرام میں سکول وین پر نامعلوم حملہ آوروں کی فائرنگ سے ڈرائیور اور پانچ کمسن بچے زخمی ہو گئے۔ واقعے کے بعد علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ پولیس کے مطابق سکول…
موٹر وے حادثہ: خواتین اور بچوں سمیت 8 افراد جاں بحق، 10 شدید زخمی
رحیم یار خان: گڈو انٹرچینج کے قریب موٹر وے ایم فائیو پر پیش آنے والے المناک حادثے میں خواتین اور بچوں سمیت 8 قیمتی جانیں ضائع ہو گئیں جبکہ 10 افراد شدید زخمی ہو گئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثہ…
ملتان میں حاملہ بہو کا قتل، سسرالیوں پر الزام
نیامحاذ: ملتان کے علاقے نیو سنٹرل جیل میں سسرالیوں نے 5 ماہ کی حاملہ خاتون کو گلا کاٹ کر قتل کر دیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق، خاتون کی شادی چند ماہ قبل ہوئی تھی اور اس کے گھر میں اکثر…
کراچی میں ڈمپر کی ٹکر سے 10 سالہ بچی جاں بحق، والدین شدید زخمی
کراچی: (نیا محاذ) کراچی کے علاقے شیر شاہ گل گئی پل کے نیچے پیش آنے والے ہولناک ٹریفک حادثے میں 10 سالہ بچی جاں بحق جبکہ اس کے والدین شدید زخمی ہو گئے۔ حادثے کے بعد علاقے میں کشیدگی پھیل…