حادثات
لیبیا میں کشتی حادثہ: 4 پاکستانیوں سمیت 11 افراد جاں بحق
اسلام آباد (نیا محاذ) – لیبیا کے شہر سیریت کے قریب ہراوا کوسٹ پر تارکین وطن کی کشتی ڈوبنے سے 4 پاکستانیوں سمیت 11 افراد جاں بحق ہو گئے۔ وزارت خارجہ کو پاکستانی سفارتخانے کی جانب سے موصولہ رپورٹ کے…
کراچی: برف کے کارخانے میں دھماکہ، 2 افراد جاں بحق، 4 زخمی
کراچی (نیا محاذ) – لانڈھی کے علاقے مرتضیٰ چورنگی کے قریب واقع برف کے کارخانے میں گیس لیکیج کے باعث زور دار دھماکہ ہوا، جس کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق جبکہ 4 شدید زخمی ہو گئے۔ ریسکیو ذرائع…
کراچی کورنگی کریک میں 18 روز بعد آگ بجھ گئی، گیس کا اخراج تاحال جاری
کراچی (نیا محاذ) – کراچی کورنگی کریک میں 18 روز سے لگی آگ آخرکار بجھ گئی، تاہم گیس کا اخراج بدستور جاری ہے جس کے باعث علاقے میں شدید بدبو پھیل چکی ہے۔ انتظامیہ نے شہریوں کو متاثرہ مقام کے…
کرک اور شیخوپورہ میں خوفناک ٹریفک حادثات، خواتین اور بچوں سمیت 13 افراد جاں بحق
کرک / شیخوپورہ (نیا محاذ) –کرک اور شیخوپورہ میں خوفناک ٹریفک حادثات، خیبرپختونخوا کے ضلع کرک میں اندوہناک ٹریفک حادثے میں خاتون اور بچوں سمیت 10 قیمتی جانیں ضائع ہو گئیں۔ انڈس ہائی وے پر لکی غنڈکی کے مقام پر…