جرائم
ملتان میں حاملہ بہو کا قتل، سسرالیوں پر الزام
نیامحاذ: ملتان کے علاقے نیو سنٹرل جیل میں سسرالیوں نے 5 ماہ کی حاملہ خاتون کو گلا کاٹ کر قتل کر دیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق، خاتون کی شادی چند ماہ قبل ہوئی تھی اور اس کے گھر میں اکثر…
نئی دہلی: پہلگام حملے پر بھارتی عوام اور ماہرین کا شدید ردعمل
نئی دہلی: پہلگام میں ہونے والے مشکوک حملے کے حوالے سے بھارت میں خود ہندو عوام اور دفاعی ماہرین کی جانب سے شدید ردعمل سامنے آیا ہے۔ کئی شہریوں نے اسے بھارتی حکومت کی ایک منظم سازش یا فالز فلیگ…
برازیل: لیڈی گاگا کے کنسرٹ پر بم حملے کی سازش ناکام، 21 لاکھ افراد محفوظ رہے
ریو ڈی جنیرو: برازیل میں بین الاقوامی شہرت یافتہ گلوکارہ لیڈی گاگا کے میگا کنسرٹ پر بم حملے کی خوفناک سازش کو سیکیورٹی اداروں نے بروقت ناکام بنا دیا۔ کنسرٹ میں 21 لاکھ افراد نے شرکت کی، جن کی جانیں…
کراچی میں ڈمپر کی ٹکر سے 10 سالہ بچی جاں بحق، والدین شدید زخمی
کراچی: (نیا محاذ) کراچی کے علاقے شیر شاہ گل گئی پل کے نیچے پیش آنے والے ہولناک ٹریفک حادثے میں 10 سالہ بچی جاں بحق جبکہ اس کے والدین شدید زخمی ہو گئے۔ حادثے کے بعد علاقے میں کشیدگی پھیل…
محسن نقوی کا دورہ قطر: پاک بھارت کشیدگی پر خلیجی ممالک کو پاکستان کے مؤقف سے آگاہی
اسلام آباد: (نیا محاذ) پاک بھارت کشیدہ صورتحال کے تناظر میں وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی خلیجی ممالک کے دورے کے دوسرے مرحلے میں آج قطر پہنچیں گے۔ قطر میں قیام کے دوران وزیر داخلہ قطری اعلیٰ حکام سے ملاقاتیں…
حکومت کا بھارتی جارحیت اور فالس فلیگ آپریشن کے خلاف قومی اسمبلی میں قرارداد لانے کا فیصلہ
اسلام آباد: (نیا محاذ) حکومت نے پہلگام فالس فلیگ آپریشن اور بھارتی جنگی جارحیت کے خلاف قومی اسمبلی میں متفقہ قرارداد پیش کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے، جو آج شام ہونے والے اجلاس میں لائی جائے گی۔ ذرائع کے…
بھارت کی ایل او سی پر بلا اشتعال فائرنگ، پاک فوج کا منہ توڑ جواب
راولپنڈی: (نیا محاذ) بھارت نے ایک بار پھر لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر بلا اشتعال فائرنگ کرکے کشیدگی کو ہوا دی، جس پر پاک فوج نے بھرپور اور مؤثر جواب دیتے ہوئے دشمن کے عزائم خاک میں ملا…
اسلام آباد: پولیس بن کر وارداتیں کرنے والے 5 جعلی اہلکار گرفتار، وردی و اسلحہ برآمد
اسلام آباد: (نیا محاذ) تھانہ بنی گالہ پولیس نے بروقت اور مؤثر کارروائی کرتے ہوئے خود کو پولیس اہلکار ظاہر کرنے والے 5 جعلی اہلکاروں کو گرفتار کر لیا ہے۔ پولیس نے ملزمان کے قبضے سے پولیس یونیفارم اور اسلحہ…
لاہور اور کوئٹہ میں اے این ایف کی بڑی کارروائیاں، 41 کلو منشیات برآمد، 2 خواتین سمیت 5 افراد گرفتار
کراچی: (نیا محاذ / شہباز خان) اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) نے لاہور اور کوئٹہ میں منشیات کے خلاف بڑی کارروائیاں کرتے ہوئے 41 کلوگرام سے زائد منشیات برآمد کر لیں، جبکہ 2 خواتین سمیت 5 ملزمان کو گرفتار…
پاک بھارت کشیدگی پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا اجلاس بلانے پر غور
نیویارک: (نیا محاذ) پاک بھارت کشیدہ تعلقات نے ایک بار پھر عالمی برادری کو تشویش میں مبتلا کر دیا ہے۔ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے صدر ایونجلوس سیکریس نے ممکنہ ہنگامی اجلاس بلانے پر غور شروع کر دیا ہے،…