admin

اس کیٹا گری میں 4261 خبریں موجود ہیں

پاکستان کی معروف کمپنی نے اپنی گاڑی 20 لاکھ روپے سستی کرنے کا اعلان کر دیا

لاہور (نیا محاذ )ایم جی پاکستان نے اپنی 100 ویں سالگرہ کے موقع پر ایم جی ایچ ایس، ایم جی 4، ایم جی زیڈ ایس اور ایم جی 5 سمیت مختلف ماڈلز پر قیمتوں میں نمایاں کمی کا اعلان کیا…

بانی پی ٹی آئی کی درخواستوں پروکیل الیکشن کمیشن نے عدالتی دائرہ اختیار کا اعتراض عائد کردیا

لاہور(نیا محاذ)بانی پی ٹی آئی کی توشہ خانہ میں نااہلی اور پارٹی چیئرمین شپ سے ہٹانے کیخلاف درخواستوں پرالیکشن کمیشن کے وکیل نے عدالتی دائرہ اختیار کا اعتراض عائد کردیا،وکیل الیکشن کمیشن نے کہاکہ اسلام آباد ہائیکورٹ میں یہ کیس…

توشہ خانہ 2 کیس، عمران خان کی رہائی کا حکمنامہ جاری

اسلام آباد(نیا محاذ )توشہ خانہ 2 کیس میں عمران خان کی رہائی کا حکمنامہ جاری کر دیا گیا لیکن بانی پی ٹی آئی کی رہائی ممکن نہیں ہو سکی گی کیونکہ انہیں ایک اور کیس میں گرفتار کر لیا گیا…

وی پی این پر پابندی کیخلاف درخواست پر سیکرٹری داخلہ اور پی ٹی اے کونوٹس جاری

اسلام آباد(نیا محاذ)اسلام آباد ہائیکورٹ نے وی پی این پر پابندی کیخلاف درخواست پر سیکرٹری داخلہ اور پی ٹی اے کونوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کرلیا۔نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ میں وی پی…

پنجاب بھر میں دفعہ 144 نافذ

لاہور(نیا محاذ)پنجاب حکومت نے صوبہ بھر میں دفعہ 144نافذ کردی ۔نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق محکمہ داخلہ نے صوبہ بھر میں دفعہ 144 کے نفاذ کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق پنجاب میں ہر قسم کے…

اظہر علی پاکستان کرکٹ بورڈ کے یوتھ ڈیولپمنٹ کے سربراہ مقرر

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے سابق کرکٹر و کپتان اظہر علی کو یوتھ ڈیولپمنٹ کا سربراہ مقرر کردیا۔ نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق بورڈ کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے میں بتایا…

بھارتی ٹائیکون گوتم اڈانی پر امریکہ میں فرد جرم عائد

نیویارک(نیا محاذ)بھارتی ٹائیکون گوتم اڈانی پر نیویارک کی عدالت نے مبینہ فراڈ سکیم میں فرد جرم عائد کردی۔ گوتم اڈانی، ساگر اڈانی سمیت پانچ دیگر افراد پر فرد جرم عائد کی گئی ہے۔نجی ٹی وی چینل آج نیوز کے مطابق…

آڈیو لیکس کمیشن کیس؛سپریم کورٹ کی اتھارٹی کو انڈر مائین ہونے نہیں دیں گے،جسٹس جمال مندوخیل کا اٹارنی جنرل سے مکالمہ

اسلام آباد(نیا محاذ)سپریم کورٹ کے آئینی بنچ میں آڈیو لیک کمیشن کیس میں جسٹس جمال مندوخیل نے اٹارنی جنرل سے مکالمہ کرتے ہوئے کہاکہ کیا حکومت کمیشن کیلئے ججز کی نامزدگیاں چیف جسٹس کی مشاورت سے کرے گی۔اٹارنی جنرل نے…

جسٹس طارق محمود جہانگیری ڈگری کیس؛جسٹس صلاح الدین پنہور کی سربراہی میں 2رکنی بنچ کا سماعت سے انکار

کراچی(نیا محاذ)سندھ ہائیکورٹ کے جسٹس صلاح الدین پنہور کی سربراہی میں 2رکنی بنچ نے جسٹس طارق محمود جہانگیری ڈگری کیس کی سماعت سے انکار کردیا۔نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق سندھ ہائیکورٹ میں اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس…

فیصل واوڈا نے عمران خان کے مستقبل کے بارے پریشان کن پیشگوئی کر دی

اسلام آباد (ویب ڈیسک) سابق وفاقی وزیر سینیٹرفیصل واوڈا نے دعویٰ کیا ہے کہ رہائی کے بجائے بانی پی ٹی آئی کی مشکلات مزید بڑھنے جارہی ہیں۔نجی ٹی وی جیو نیوز کے پروگرام میں گفتگوکرتے ہوئے فیصل واوڈا نے کہا…