admin

اس کیٹا گری میں 941 خبریں موجود ہیں

وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کو 40 روزہ حفاظتی ضمانت، گرفتاری سے روک دیا گیا

پشاور (نیا محاذ) –وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور: پشاور ہائیکورٹ نے خیبرپختونخوا کے وزیر اعلیٰ علی امین گنڈاپور کو 40 روز کے لیے حفاظتی ضمانت دیتے ہوئے کسی بھی درج مقدمے میں گرفتار نہ کرنے کا حکم جاری کر…

کراچی کورنگی کریک میں 18 روز بعد آگ بجھ گئی، گیس کا اخراج تاحال جاری

کراچی (نیا محاذ) – کراچی کورنگی کریک میں 18 روز سے لگی آگ آخرکار بجھ گئی، تاہم گیس کا اخراج بدستور جاری ہے جس کے باعث علاقے میں شدید بدبو پھیل چکی ہے۔ انتظامیہ نے شہریوں کو متاثرہ مقام کے…

ایران جوہری ہتھیاروں کا خواب چھوڑ دے، ورنہ سنگین نتائج کا سامنا کرے: ڈونلڈ ٹرمپ

واشنگٹن (نیا محاذ) –ایران جوہری ہتھیاروں کا خواب: سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ جوہری ہتھیاروں کا خواب دیکھنا ترک کرے، ورنہ سنگین ردعمل کے لیے تیار رہے۔ انہوں نے دعویٰ کیا…

کرک اور شیخوپورہ میں خوفناک ٹریفک حادثات، خواتین اور بچوں سمیت 13 افراد جاں بحق

کرک / شیخوپورہ (نیا محاذ) –کرک اور شیخوپورہ میں خوفناک ٹریفک حادثات، خیبرپختونخوا کے ضلع کرک میں اندوہناک ٹریفک حادثے میں خاتون اور بچوں سمیت 10 قیمتی جانیں ضائع ہو گئیں۔ انڈس ہائی وے پر لکی غنڈکی کے مقام پر…

بلوچستان کے ضلع مستونگ میں دہشتگردی کا واقعہ، بلوچستان کانسٹیبلری کے 3 جوان شہید

مستونگ (نیا محاذ) – بلوچستان کے ضلع مستونگ کی دشت روڈ پر دہشتگردوں نے بلوچستان کانسٹیبلری کی گاڑی کو نشانہ بنایا۔ پولیس کے مطابق، یہ دھماکہ کھنڈ مہسوری کے قریب ایک موٹرسائیکل میں نصب ریموٹ کنٹرول بم کے ذریعے کیا…

پٹرول سستا یا بجلی؟ عوام کیلئے بڑی خبر، حتمی فیصلہ 15 اپریل کو ہوگا

اسلام آباد: (نیا محاذ)پٹرول سستا یا بجلی: عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں نمایاں کمی کے بعد پاکستان میں بھی پٹرولیم مصنوعات سستی ہونے کا امکان ہے، تاہم حکومت کے سامنے اب ایک نیا سوال کھڑا ہوگیا ہے:…

سونے کی قیمتوں نے تمام ریکارڈ توڑ دیے، فی تولہ 3 لاکھ 40 ہزار سے تجاوز کر گیا

کراچی: (نیا محاذ)سونے کی قیمتوں نے تمام ریکارڈ توڑ دیے: سونے کی قیمتوں میں ہوش رُبا اضافہ دیکھنے میں آیا ہے، جس نے مقامی اور عالمی مارکیٹ میں تاریخی ریکارڈ قائم کر دیا ہے۔ آج سونا نئی بلند ترین سطح…

واٹس ایپ کی بڑی اپڈیٹ: گروپس، کالز اور چیٹس میں مزید زبردست فیچرز متعارف

کیلیفورنیا: (نیا محاذ)واٹس ایپ کی بڑی اپڈیٹ: دنیا بھر میں مقبول ترین میسجنگ ایپ واٹس ایپ نے صارفین کے تجربے کو مزید مؤثر بنانے کے لیے نئے فیچرز کی شاندار اپڈیٹ متعارف کروا دی ہے، جو خاص طور پر گروپ…

جڑانوالہ میں فائرنگ کا لرزہ خیز واقعہ، 4 افراد جان سے گئے

فیصل آباد: (نیا محاذ) جڑانوالہ میں فائرنگ: پنجاب کے صنعتی شہر فیصل آباد کی تحصیل جڑانوالہ کے علاقے ستیانہ روڈ پر پیش آیا ایک دل دہلا دینے والا واقعہ، جہاں نامعلوم مسلح افراد نے چلتی گاڑی پر اندھا دھند فائرنگ…

کراچی میں فائرنگ کا واقعہ، پولیس اہلکار شہید

کراچی: (نیا محاذ) کراچی میں فائرنگ: شہر قائد ایک بار پھر گولیوں کی زد میں آ گیا، جوبلی مارکیٹ کے قریب نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پولیس اہلکار ایوب شہید ہو گئے۔ واقعہ نے شہر میں سیکیورٹی صورتحال پر سوالیہ…