admin
لیبیا میں کشتی حادثہ: 4 پاکستانیوں سمیت 11 افراد جاں بحق
اسلام آباد (نیا محاذ) – لیبیا کے شہر سیریت کے قریب ہراوا کوسٹ پر تارکین وطن کی کشتی ڈوبنے سے 4 پاکستانیوں سمیت 11 افراد جاں بحق ہو گئے۔ وزارت خارجہ کو پاکستانی سفارتخانے کی جانب سے موصولہ رپورٹ کے…
اسرائیل کی جنگ بندی تجویز مصر کے ذریعے حماس کو موصول، جواب کا انتظار
قاہرہ (نیا محاذ) – اسرائیل نے غزہ میں مستقل جنگ بندی کے حوالے سے ایک نئی تجویز مصر کو بھیجی ہے، جو اب حماس کو پہنچا دی گئی ہے۔ مصری میڈیا کے مطابق اس تجویز پر فی الحال حماس کی…
امریکی وزیر خزانہ کا چین کو دو ٹوک پیغام: “ٹیرف مذاق نہیں”
واشنگٹن (نیا محاذ) – امریکی وزیر خزانہ سکاٹ بینسٹ نے چین پر ٹیرف کے نفاذ کے معاملے پر واضح موقف اختیار کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ کوئی مذاق نہیں اور اب مذاکرات ڈونلڈ ٹرمپ اور چینی صدر شی جن…
خلیل الرحمان قمر کو ہنی ٹریپ اور تاوان کیس: تین ملزمان کو 7، 7 سال قید کی سزا
لاہور (نیا محاذ) –خلیل الرحمان قمر : انسداد دہشت گردی عدالت لاہور نے معروف ڈرامہ نگار خلیل الرحمان قمر کو ہنی ٹریپ کر کے تاوان لینے کے کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے تین ملزمان کو 7، 7 سال قید کی…
بھارت میں جہیز کے لالچی دلہے نے 600 مہمانوں کا کھانا نہ ملنے پر شادی سے انکار کر دیا
نئی دہلی (نیا محاذ) –بھارت میں جہیز کے لالچی: بھارت کے ایک قصبے میں پیش آنے والے حیران کن واقعے نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا، جہاں دلہے نے جہیز کے لالچ میں شادی سے صرف اس لیے انکار…
اسلام آباد یونائیٹڈ کی دھواں دار فتح، پشاور زلمی کو 102 رنز سے شکست
راولپنڈی (نیا محاذ) –اسلام آباد یونائیٹڈ: پاکستان سپر لیگ 10 کے پانچویں میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے پشاور زلمی کو 102 رنز سے عبرتناک شکست دے دی۔ 243 رنز کے بڑے ہدف کے…
پی سی بی میں بڑی تبدیلی، ڈائریکٹر ہائی پرفارمنس ندیم خان بھی عہدے سے الگ
لاہور (نیا محاذ) – پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) میں اہم عہدوں پر تبدیلیوں کا سلسلہ جاری ہے، ڈائریکٹر ہائی پرفارمنس ندیم خان بھی نوٹس پیریڈ مکمل ہونے پر اپنے عہدے سے الگ ہو گئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق…
کراچی: برف کے کارخانے میں دھماکہ، 2 افراد جاں بحق، 4 زخمی
کراچی (نیا محاذ) – لانڈھی کے علاقے مرتضیٰ چورنگی کے قریب واقع برف کے کارخانے میں گیس لیکیج کے باعث زور دار دھماکہ ہوا، جس کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق جبکہ 4 شدید زخمی ہو گئے۔ ریسکیو ذرائع…
بنوں میں دستی بم حملہ، صوبائی وزیر کے پرائیویٹ سیکرٹری کا مکان نشانہ، ایک شخص زخمی
بنوں (نیا محاذ) –بنوں میں دستی بم حملہ: خیبرپختونخوا کے علاقے میرا خیل بنوں میں ایک گھر پر دستی بم حملے کے نتیجے میں ایک شخص زخمی ہو گیا، جبکہ حملے میں دو مویشی بھی ہلاک ہو گئے۔ پولیس کے…
عمران خان نااہلی کیس: فیض آباد احتجاج پر مقدمہ، ملزمان پر فرد جرم ایک بار پھر مؤخر
اسلام آباد (نیا محاذ) –عمران خان نااہلی کیس: بانی تحریک انصاف عمران خان کی نااہلی کے خلاف فیض آباد احتجاج پر درج مقدمے میں انسداد دہشتگردی عدالت اسلام آباد نے ایک بار پھر ملزمان پر فرد جرم عائد کرنے کی…