admin
180 نشستیں جیتنے والا اڈیالہ جیل میں ہے، تمام مقتدر حلقوں سے بات کرنے کوتیار ہیں: لطیف کھوسہ
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) رکن قومی اسمبلی تحریک انصاف سردار لطیف کھوسہ نے کہا ہے کہ بالآخر مسائل کا حل مذاکرات میں ہی ہے، تمام مقتدر حلقوں سے بات کرنے کوتیار ہیں،180 نشستیں جیتنے والا اڈیالہ جیل میں ہے۔26 آئینی…
بانی پی ٹی آئی کی عدالت سے ضمانت ہونی ہے وزیراعظم کوئی آرڈر جاری نہیں کرسکتے: رانا ثناء اللہ
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)مشیر وزیراعظم برائے سیاسی اموررانا ثناء اللہ نےکہا کہ بانی بات چیت کو تیار ہیں تو یہ اچھا فیصلہ ہے۔بانی پی ٹی آئی کی عدالت سے ضمانت ہونی ہے وزیراعظم کوئی آرڈر جاری نہیں کرسکتے۔مولانا فضل الرحمان…
نادرا نے5برس میں کتنےہزار شناختی کارڈ بلاک کیے، اکثریت کا تعلق کس صوبے سے ہے۔۔؟ اہم تفصیلات سامنے آ گئیں
اسلام آباد(نیا محاذ )نادرا نے5برس میں کتنےہزار شناختی کارڈ بلاک کیے، اکثریت کا تعلق کس صوبے سے ہے۔۔؟ اس حوالے سے اہم تفصیلات سامنے آ ئی ہیں ۔” آئی این پی ” کے مطابق نادار کی جانب سے5 برس کے…
مسلم لیگ (ن) کا آفس جلانے کے مقدمہ میں بڑی پیشرفت،اسلم اقبال ،حماد اظہر ، مراد سعید ودیگر اشتہاری قرار
لاہور(نیا محاذ)9مئی کو مسلم لیگ (ن) کا آفس جلانے کے مقدمہ میں بڑی پیشرفت ہوئی ہے،عدالت نے پی ٹی آئی رہنما میاں اسلم اقبال ،حماد اظہر ودیگر کو اشتہاری قراردیدیا۔نجی ٹی وی چینل “دنیا نیوز” کے مطابق مراد سعید ،واثق…
علی امین گنڈاپور متحرک ، سیاسی قائدین سے ملاقاتیں، سیاسی مفاہمت پر اہم مشاورت
پشاور(نیا محاذ)وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سردار علی امین گنڈاپور ملک میں سیاسی مفاہمت کے فروغ کیلئے سرگرم ہوگئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ کے پی نے موجودہ سیاسی صورت حال میں مفاہمت کے عمل کو موقع دینے کیلئے سیاسی قائدین…
صرف 11 سال کی عمر میں موٹر سائیکل پر اپنے باپ کو پہاڑوں کی سیر کروانے والی لڑکی
صرف 11 سال کی عمر میں موٹر سائیکل پر اپنے باپ کو پہاڑوں کی سیر کروانے والی لڑکی
وفاقی دارالحکومت میں سیکیورٹی بڑھا دی گئی
اسلام آباد (نیوزڈیسک)وفاقی دارالحکومت میں سیکیورٹی بڑھا دی گئی ۔تفصیلات کے مطابق وفاقی دارالحکومت میں پارلیمنٹ ہاؤس ، ڈپلومیٹک انکلیو، ایوان صدر، وزیراعظم ہاؤس، سپریم کورٹ اور ہائی کورٹ سمیت تمام حساس اداروں کے مقامات کی سیکیورٹی بڑھا دی گئی…
سندھ ہائیکورٹ :کاروکاری کے الزام میں قتل نوجوان کی نعش ڈھونڈنے کیلئے کمیٹی بنانے کا حکم
کراچی (نیا محاذ ) سندھ ہائیکورٹ نے لاڑکانہ میں کاروکاری کے الزام میں قتل علی احمد بروہی کی نعش ڈھونڈنے کیلئے کمیٹی بنانے کا حکم دے دیا۔ سندھ ہائیکورٹ میں کاروکاری کے الزام میں لاڑکانہ کے علی احمد بروہی کے…
علی امین گنڈاپور کی درخواست پر سماعت سینئر وکیل کی عدم پیشی کے باعث غیرمعینہ مدت کیلئے ملتوی
اسلام آباد(نیا محاذ)اسلام آباد ہائیکورٹ نے وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کی ڈی چوک کیس کیخلاف درخواست پر سماعت سینئر وکیل کی عدم پیشی کے باعث غیرمعینہ مدت کیلئے ملتوی کردی۔نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق وزیراعلیٰ علی امین…
رضاکارانہ طور پر ریٹائرمنٹ لینے کے خواہشمند اساتذہ کا ڈیٹا طلب
لاہور (نیا محاذ ) محکمہ سکول ایجوکیشن نے پرانے اساتذہ سے جان چھڑانے کا فیصلہ کر لیا۔ رضاکارانہ طور پر ریٹائرمنٹ لینے کے خواہشمند اساتذہ کتنے ہیں؟ محکمہ سکول ایجوکیشن نے ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹیز سے ڈیٹا مانگ لیا۔ محکمہ سکول…