admin

اس کیٹا گری میں 4115 خبریں موجود ہیں

شاہین صہبائی کو ایکس پر ڈی ایچ اے کے پلاٹ فروخت نہ ہونے کا دعویٰ مہنگا پڑ گیا

لاہور (نیامحاذ)سینئر صحافی شاہین صہبائی کو سوشل میڈیا پر ڈی ایچ اے کے پلاٹ فروخت نہ ہونے کا دعویٰ اس وقت مہنگا پڑ گیا جب ایک صارف نے خریدنے کی پیشکش کی اور کہا کہ اب بھاگنا نہیں ہے ۔تفصیلات…

نیپرا نے خطرے کی گھنٹی بجا دی

اسلام آباد (نیامحاذ) نیپرا نے خطرے کی گھنٹی بجا دی . تفصیلات کے مطابق پاکستان کے پاور سیکٹر میں اہم کمزوریوں کو ظاہر کرتے ہوئے نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے خطرے کی گھنٹی بجا دی۔ “جنگ ” کی…

پی ایس ایل 10 کا پلیئرز ڈرافٹ 11 جنوری کو ہو گا

لاہور(نیا محاذ)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 10 کا پلیئرز ڈرافٹ 11 جنوری کو ہو گا۔ نجی ٹی وی چینل ہم نیوز کے ذرائع کے مطابق پی ایس ایل 10 کے لیے کھلاڑیوں کی رجسٹریشن آئندہ ہفتے سے کیے جانے…

مریم نواز پنجاب کی تقدیر بدلنے جا رہی ہیں: عظمیٰ بخاری

لاہور (نیا محاذ ) وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ مریم نواز پنجاب کی تقدیر بدلنے جا رہی ہیں۔ اپنے ایک بیان میں عظمیٰ بخاری کا کہنا تھا کہ مریم نواز دورہ چین کے دوران تاریخی معاہدے…

پاک چین دوستی فولاد کی طرح مضبوط اور آزمودہ ہے: مریم نواز

بیجنگ (نیامحاذ) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ پاک چین دوستی فولاد کی طرح مضبوط اور آزمودہ ہے۔ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نوازنے بیجنگ میں کمیونسٹ پارٹی آف چائنہ کے انٹرنیشنل ڈیپارٹمنٹ کے منسٹر لیو جیان چاو سے…

انصاف میں تاخیر انصاف سے انکار کے مترادف ہے: یوسف رضا گیلانی

ملتان (نیا محاذ ) چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ انصاف میں تاخیر انصاف سے انکار کے مترادف ہے۔ ملتان میں جامعہ زکریا میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی کا…

عمران خان کیخلاف جعلی مقدمات جلد ختم ہوں گے: بیرسٹر سیف

پشاور ( نیامحاذ ) مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے کہا ہے کہ جلد بانی پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف جعلی مقدمات ختم ہوں گے۔ اپنے ایک بیان میں بیرسٹر سیف کا کہنا تھا کہ پنجاب میں…

مالم جبہ کیس: رکن قومی اسمبلی عاطف خان کے وارنٹ گرفتاری معطل

پشاور (نیامحاذ) پشاور ہائیکورٹ نے مالم جبہ اور فضل گارڈن کیس میں رکن قومی اسمبلی عاطف خان کے وارنٹ گرفتاری معطل کردیئے۔ پشاور ہائیکورٹ کے جسٹس صاحبزادہ اسد اللہ اور جسٹس وقار احمد نے عاطف خان کی درخواست پر سماعت…

حکومت کا پی آئی اے انجینئرنگ یونٹ پاک فضائیہ کو فروخت کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(نیامحاذ )حکومت نے قومی ایئرلائن کا شعبہ انجینئرنگ 6.5 بلین روپوں میں پاک فضائیہ کو فروخت کرنے کا فیصلہ کیا ہے جس کی سمری وفاقی کابینہ میں پیش کی جائے گی۔ ایک سینئر اہلکار نے بتایا کہ پریسشن انجینئرنگ…

جن لاپتہ افراد کی گمشدگی کے مقدمات درج ہو چکے پولیس رپورٹس پیش کرے،سندھ ہائیکورٹ

کراچی(نیامحاذ)سندھ ہائیکورٹ نے لاپتہ افراد کی بازیابی کی درخواستوں پر ریمارکس دیتے ہوئے کہاکہ جن لاپتہ افراد کی گمشدگی کے مقدمات درج ہو چکے پولیس رپورٹس پیش کرے،پولیس معاملے کی تحقیقات کرے اورتہہ تک جایا جائے بندے کہاں گئے۔نجی ٹی…