admin

اس کیٹا گری میں 901 خبریں موجود ہیں

چینی J-10 طیارہ امریکی F-16 کیلئے بڑا خطرہ بن گیا، امریکی جریدے کا انکشاف

واشنگٹن: (نیا محاذ) امریکی جریدے “نیشنل انٹرسٹ” نے اپنی حالیہ رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ چین کا جدید جنگی طیارہ جے ٹین (J-10)، امریکی ساختہ ایف-16 (F-16) کی عالمی برآمدات کیلئے سنجیدہ خطرہ بنتا جا رہا ہے۔ رپورٹ میں…

چترال میں کیلاش قبیلے کا رنگا رنگ چلم جوشی تہوار اختتام پذیر، 170 غیر ملکی سیاح شریک

چترال: (نیا محاذ) وادئ کیلاش میں کیلاش قبیلے کا تین روزہ قدیم مذہبی اور ثقافتی تہوار ’’چلم جوشی‘‘ اپنی روایتی رعنائیوں، عقیدت اور رنگینیوں کے ساتھ اختتام پذیر ہو گیا۔ ہر سال منایا جانے والا یہ تہوار خوشی، ہم آہنگی،…

خیبرپختونخوا میں اسمگلنگ، ذخیرہ اندوزی اور منشیات کے خلاف بڑے پیمانے پر کارروائیاں، 3 ماہ کی رپورٹ جاری

پشاور: (نیا محاذ) خیبرپختونخوا حکومت کی اپیکس کمیٹی کے فیصلوں پر عمل درآمد جاری ہے، اسمگلنگ، ذخیرہ اندوزی، غیر قانونی قبضوں اور منشیات کے خلاف کی گئی اہم کارروائیوں کی تین ماہ کی رپورٹ دنیا نیوز کو موصول ہو گئی…

ضم شدہ قبائلی اضلاع کے ترقیاتی منصوبے تاخیر کا شکار، وفاق اور صوبہ خیبرپختونخوا میں اختلافات

پشاور: (نیا محاذ/قاصم) قبائلی اضلاع کے عوام کے لیے ترقی اور خوشحالی کے خواب تاخیر کا شکار ہو گئے، کیونکہ وفاقی اور خیبرپختونخوا حکومت کے درمیان مالی امور پر جاری رسہ کشی ختم نہ ہو سکی۔ ضم شدہ اضلاع میں…

پاک چین دفاعی تعاون نے جنگی برتری ثابت کر دی، عالمی میڈیا کا اعتراف

اسلام آباد: (نیا محاذ) پاکستان اور چین کے درمیان بڑھتا ہوا دفاعی تعاون صرف کاغذی معاہدوں تک محدود نہیں رہا بلکہ حالیہ پاک بھارت کشیدگی کے دوران اس کا عملی مظاہرہ واضح طور پر دیکھا گیا، جہاں چینی ساختہ ہتھیاروں…

ملالہ یوسف زئی کا لبنان کے بچوں کیلئے بڑا اقدام، تعلیم کیلئے ڈیڑھ لاکھ ڈالر عطیہ

لاہور: (نیا محاذ) نوبل انعام یافتہ اور عالمی شہرت یافتہ سماجی کارکن ملالہ یوسف زئی نے جنگ سے متاثرہ لبنان میں تعلیم کی بحالی کے لیے ایک بڑا قدم اٹھاتے ہوئے ڈیڑھ لاکھ ڈالر کی امداد دینے کا اعلان کر…

غزہ پر اسرائیلی بمباری میں شدت، ایک دن میں 144 فلسطینی شہید، مجموعی شہادتیں 53 ہزار سے تجاوز کر گئیں

غزہ: (نیا محاذ) اسرائیلی مظالم کا سلسلہ نہ تھم سکا، غزہ کے مختلف علاقوں پر تازہ ترین بمباری کے نتیجے میں صرف ایک دن کے دوران مزید 144 معصوم فلسطینی شہید ہو گئے، جن میں بچے، خواتین اور بزرگ بھی…

سابق امریکی صدر جو بائیڈن میں پروسٹیٹ کینسر کی تشخیص، صحت بگڑنے کا خدشہ

واشنگٹن: (نیا محاذ) سابق امریکی صدر جو بائیڈن میں پروسٹیٹ کینسر کی تشخیص ہوئی ہے، امریکی میڈیا رپورٹس کے مطابق کینسر انتہائی خطرناک مرحلے میں داخل ہو چکا ہے اور اب اس کے سیلز بائیڈن کی ہڈیوں تک پھیل چکے…

بھارت کی ایک اور سازش: ایشیا کپ سے دستبرداری کا فیصلہ، پاکستان کو نشانہ بنانے کی کوشش

لاہور: (نیا محاذ) پاکستان کے خلاف ایک اور سازش رچاتے ہوئے بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) نے مردوں کے ایشیا کپ اور خواتین کے ایمرجنگ ایشیا کپ سے دستبرداری کا فیصلہ کر لیا ہے، جسے ماہرین نے کرکٹ…

بھارت کا جھوٹا بیانیہ بے نقاب، پاکستان کا سفارتی محاذ پر بڑا اقدام

اسلام آباد: (نیا محاذ) بھارت کو عسکری میدان میں منہ توڑ جواب دینے کے بعد پاکستان نے سفارتی محاذ پر بھی اپنی سرگرمیاں تیز کر دی ہیں۔ نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار تین روزہ اہم دورے پر چین…