admin
ملک بھر میں جماعت اسلامی کی کال پر شٹر ڈاؤن ہڑتال، کراچی کے تاجروں کا لاتعلقی کا اعلان
لاہور (نیا محاذ) – فلسطینی عوام سے اظہار یکجہتی کے لیے جماعت اسلامی کی اپیل پر ملک بھر میں شٹر ڈاؤن ہڑتال جاری ہے، مختلف شہروں میں تجارتی مراکز مکمل طور پر بند ہیں۔ لاہور میں بادامی باغ آٹو پارٹس…
ڈونلڈ ٹرمپ کا بیان: پاکستان اور بھارت کے تعلقات کشیدہ، کشمیر تنازع کو خود حل کرنے کا مشورہ
واشنگٹن (نیا محاذ) – امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان تعلقات ہمیشہ سے کشیدہ رہے ہیں اور دونوں ممالک کو اپنے مسائل خود حل کرنے چاہئیں۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ڈونلڈ ٹرمپ…
کاکول میں پاکستان ملٹری اکیڈمی کی شاندار پاسنگ آؤٹ پریڈ، وزیراعظم اور آرمی چیف کی شرکت
کاکول (نیا محاذ) – پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول میں کیڈٹس کی پاسنگ آؤٹ پریڈ کی پُروقار تقریب منعقد ہوئی، جس میں سیاسی و عسکری قیادت سمیت غیر ملکی مہمانوں نے بھرپور شرکت کی۔ تقریب کے مہمانِ خصوصی وزیراعظم میاں محمد…
کاکول میں وزیراعظم کا خطاب: دہشتگردی کی مذمت، کشمیر پر مؤقف اور بھارت کو واضح پیغام
کاکول (نیا محاذ) – وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول میں کیڈٹس کی پاسنگ آؤٹ پریڈ سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان دہشتگردی کے خلاف فرنٹ لائن ریاست ہے، اور بھارت کی طرف سے پہلگام واقعہ…
ڈالر کی قیمت میں معمولی کمی، انٹربینک میں 280 روپے 97 پیسے پر بند
کراچی (نیا محاذ) — کاروباری ہفتے کے پانچویں اور آخری روز انٹربینک مارکیٹ میں روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قیمت میں معمولی کمی ریکارڈ کی گئی۔ تفصیلات کے مطابق، آج انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 10 پیسے…
ورلڈ بک اینڈ کاپی رائٹ ڈے، بہاول پور میوزیم میں کتب کی اہمیت اجاگر کرنے والی تقاریب کا انعقاد
بہاول پور (نیا محاذ) —ورلڈ بک؛ بہاول پور میوزیم میں عالمی یومِ کتب و کاپی رائٹ کے موقع پر ایک روزہ تقریبات کا اہتمام کیا گیا جن میں نایاب کتب کی نمائش، آگاہی واک، طلبہ کے لیے لائبریری کے استعمال…
حکومت کا 1945 ارب روپے نیا قرض لینے کا فیصلہ، سینیٹ اجلاس میں انکشاف
اسلام آباد: (نیا محاذ) سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کے اجلاس میں انکشاف ہوا ہے کہ حکومت 1945 ارب روپے کا نیا قرض لینے کی تیاری کر رہی ہے۔ اس قرض کے لیے حکومت نے مقامی بینکوں سے رجوع…
پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں شدید مندی، 100 انڈیکس 1 لاکھ 15 ہزار کی حد سے نیچے گر گیا
کراچی: (نیا محاذ) پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے چوتھے روز شدید مندی کا رجحان دیکھنے میں آیا، جس کے باعث ہنڈرڈ انڈیکس 2500 سے زائد پوائنٹس کی بڑی کمی کے ساتھ 1 لاکھ 14 ہزار 661 پوائنٹس پر…
شکارپور میں دیرینہ دشمنی خونریز تصادم میں تبدیل، 4 افراد جاں بحق، 2 زخمی
شکارپور: (نیا محاذ) سندھ کے ضلع شکارپور کی تحصیل گڑھی یاسین میں دیرینہ دشمنی ایک بار پھر خونریز تصادم میں بدل گئی۔ دو مخالف گروپوں کے درمیان شدید فائرنگ کے نتیجے میں چار افراد جاں بحق جبکہ دو شدید زخمی…
واٹس ایپ اسٹیٹس میں اب ڈیڑھ منٹ کی ویڈیوز شیئر کرنے کا امکان
کیلیفورنیا: (نیا محاذ) واٹس ایپ صارفین کے لیے خوشخبری، انسٹنٹ میسیجنگ ایپلی کیشن جلد ہی اسٹیٹس یا سٹوری میں طویل ویڈیوز شیئر کرنے کا فیچر متعارف کروا سکتی ہے۔ فی الحال صارفین واٹس ایپ اسٹیٹس پر ایک منٹ تک کی…