admin

اس کیٹا گری میں 958 خبریں موجود ہیں

لاہور مال روڈ پر گرینڈ ہیلتھ الائنس کا دھرنا ختم، پولیس آپریشن میں متعدد مظاہرین گرفتار

نیا محاذ: لاہور — لاہور کے مصروف ترین علاقے مال روڈ پر گرینڈ ہیلتھ الائنس کے 23 روز سے جاری دھرنے کو پولیس نے رات گئے آپریشن کلین اپ کے ذریعے ختم کر دیا۔ پولیس نے مظاہرین کو گرفتار کر…

کینیڈا کے عام انتخابات: لبرل پارٹی کو برتری، مارک کارنی کی حکومت سازی متوقع

نیا محاذ: ٹورنٹو — کینیڈا میں نئے وزیر اعظم کے انتخاب کے لیے ہونے والے پارلیمانی انتخابات میں ووٹنگ کا وقت ختم ہوگیا ہے، اور ابتدائی نتائج کے مطابق وزیر اعظم مارک کارنی کی لبرل پارٹی کو برتری حاصل ہے۔…

پاکستان کا مطالبہ: پناہ گزینوں کی میزبانی کرنے والے ممالک کو گرانٹس دی جائیں، افتخار احمد

نیا محاذ: اسلام آباد — اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب افتخار احمد نے عالمی برادری سے مطالبہ کیا ہے کہ پناہ گزینوں کی میزبانی کرنے والے ممالک کو مالی معاونت گرانٹس کی صورت میں فراہم کی جائے۔ سلامتی…

ڈونلڈ ٹرمپ کا دعویٰ: “اب میں نہ صرف امریکہ بلکہ دنیا بھی چلا رہا ہوں”

نیا محاذ: واشنگٹن — سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ اپنی دوسری مدت صدارت کے دوران وہ نہ صرف امریکہ بلکہ پوری دنیا کو چلا رہے ہیں۔ امریکی جریدے “دی اٹلانٹک” کو دیے گئے ایک انٹرویو…

اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ پاکستان کے نوجوان کرپٹوکرنسی کے فروغ میں اہم کردار ادا کرسکتے ہیں

نیا محاذ: اسلام آباد — وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان کے باصلاحیت نوجوان کرپٹوکرنسی کے فروغ میں اہم کردار ادا کر سکتے ہیں۔ وزیر اعظم آفس کے ذرائع کے مطابق، وزیر اعظم شہباز شریف سے…

ممبئی: نیرج چوپڑا کو ارشد ندیم کی دعوت دینے پر بھارتی میڈیا اور انتہاپسندوں کی تنقید

نیا محاذ: ممبئی — پہلگام حملے کے بعد بھارتی میڈیا اور بی جے پی کے انتہاپسندوں نے اپنی قومی ہیرو، بھارتی جیولین تھرور نیرج چوپڑا کو بھی تنقید کا نشانہ بنا دیا۔ پاکستان کے گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم کو بھارت…

راولپنڈی: فائرنگ کے واقعے میں 2 افراد قتل

نیا محاذ: راولپنڈی — راولپنڈی میں موٹر سائیکل سواروں نے گاڑی پر فائرنگ کرکے 2 افراد کو موت کے گھاٹ اتار دیا۔ موٹر سائیکل سوار مسلح افراد فائرنگ کرتے ہوئے فرار ہوگئے۔ پولیس کو اطلاع ملتے ہی وہ فوراً موقع…

پنجاب پولیس کی کارروائی: 3 ڈاکو ہلاک، 2 فرار

نیا محاذ: ڈی جی خان — پنجاب پولیس کی کامیاب کارروائی میں اے ایس آئی اور کانسٹیبل کو شہید کرنے والے 3 ڈاکو ہلاک ہوگئے۔ ترجمان پنجاب پولیس کے مطابق، ڈی جی خان کے تھانہ صدر تونسہ کی حدود میں…

امریکی کمپنی یاہو کی گوگل کروم براؤزر خریدنے میں دلچسپی

نیا محاذ: نیویارک — امریکی انٹرنیٹ کمپنی یاہو نے گوگل کے مقبول کروم براؤزر کو خریدنے میں دلچسپی ظاہر کر دی ہے۔ امریکی محکمہ انصاف گوگل کی اجارہ داری کو ختم کرنے کے لیے اس پر کروم براؤزر فروخت کرنے…

بندر عباس بندرگاہ پر دھماکے میں 40 افراد جاں بحق، 1200 زخمی

نیا محاذ: بندر عباس — ایران کی بندرگاہ پر ہونے والے دھماکے میں جاں بحق افراد کی تعداد 40 تک پہنچ گئی ہے، جبکہ 1200 افراد زخمی ہوئے ہیں، جن میں سے متعدد کی حالت تشویشناک ہے۔ ایرانی میڈیا کے…