admin

اس کیٹا گری میں 4078 خبریں موجود ہیں

وفاقی بیوروکریسی میں تقرر تبادلے

اسلام آ باد ( نیا محاز ) وفاقی بیوروکریسی میں تقرر و تبادلے ، سندھ حکومت میں ڈیپوٹیشن پر تعینات سیکرٹری ماحولیات اور سیکرٹریٹ گروپ گریڈ 20 کی افسرنبیلہ عمر تبدیل ، اُن کی خدمات اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کو واپس سیکشن…

خیبرپختونخواحکومت کا بین الاقوامی اداروں سے 121ارب 75کروڑ روپے قرض لینے کا فیصلہ

پشاور(نیا محاز ) خیبرپختونخواحکومت نے آئندہ مالی سال بھاری قرضہ لینے کا پلان تیار کر لیا،خیبرپختونخواحکومت نے بین الاقوامی اداروں سے 121ارب 75کروڑ روپے قرض لینے کا فیصلہ کیا ہے۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق دستاویز کے…

پاکستان کا یو اے ای سے ایک ارب ڈالر قرض رول اوور کرانے کا فیصلہ

اسلام آباد (نیا محاز) حکومت پاکستان نے متحدہ عرب امارات سے ایک ارب ڈالر قرض رول اوور کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔ نجی ٹی وی کے ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ وزیراعظم شہباز شریف صدر متحدہ عرب امارات کو…

مئی 2024میں سیمنٹ کی کھپت میں 7.8فیصد اضافہ

اسلام آباد(نیا محاز )آل پاکستان سیمنٹ مینو فیکچرز ایسوسی ایشن کے مطابق مئی 2024میں سیمنٹ کی کھپت میں 7.8فیصد اضافہ ہوا ہے ۔ نجی ٹی وی چینل کے مطابق اے پی سی ایم اے کے مطابق مئی میں 42.75لاکھ ٹن…

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے استعفیٰ دیدیا

نئی دہلی (نیا محاز )بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے لوک سبھال تحلیل کرنے کی سفارش کرتے ہوئے عہدے سے استعفیٰ دیدیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق نریندر مودی کابینہ میٹنگ کے بعد صدر کی رہائشگاہ پہنچ گئے ہیں اور انہوں…

دنیاکو چین کی ترقی سے سیکھنا چاہئے، قرضوں کیلئے نہیں ، کاروبار اور ترقی کیلئے آیا ہوں: وزیراعظم شہبازشریف

شینزن (نیا محاز ) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ہمیں ماضی کو پیچھے چھوڑتے ہوئے آگے بڑھنا چاہئے، اگر ہم ماضی میں رہیں گے تو آگے نہیں بڑھ سکیں گے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے شینزن میں پاک چائنہ…

آپ اس پریس کانفرنس سے کس کی خدمت کرنا چاہتے تھے؟چیف جسٹس پاکستان کا فیصل واوڈا کے وکیل سے استفسار

سلام آباد(نیا محاز )سپریم کورٹ میں فیصل واوڈا اور مصطفیٰ کمال کیخلاف توہین عدالت ازخودنوٹس کیس میں چیف جسٹس پاکستان نے کہاکہ آپ اس پریس کانفرنس سے کس کی خدمت کرنا چاہتے تھے؟کیا آپ نے کوئی قانون بدلنے کیلئے قومی…

سولر سسٹم لگانے والوں کیلئے بری خبر، موجودہ نیٹ میٹرنگ سسٹم ختم کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(نیا محاز ) وفاقی حکومت نے موجودہ نیٹ میٹرنگ سسٹم ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ حکومت نے سعودی عرب کے سرمایہ کاروں کے ساتھ 600 میگاواٹ کاسولرپاورپلانٹ لگانے کا فیصلہ کیا ہے جو سعودی عرب کی بغیر بڈنگ…

پاکستان کا یو اے ای سے ایک ارب ڈالر قرض رول اوور کرانے کا فیصلہ

اسلام آباد (نیا محاز ) حکومت پاکستان نے متحدہ عرب امارات سے ایک ارب ڈالر قرض رول اوور کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔ نجی ٹی وی دنیانیوز نے ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ وزیراعظم شہباز شریف صدر متحدہ عرب…

محسن نقوی کی اطالوی ہم منصب سے ملاقات، انسانی سمگلنگ،غیر قانونی امیگریشن روکنے کیلئے تبادلہ خیال

روم ( نیا محاز ) وفاقی وزیرداخلہ و انسداد منشیات محسن نقوی اور وفاقی وزیر اوورسیز پاکستانیز چودھری سالک حسین نے اٹلی کے وزیر داخلہ میٹیو پینٹے ڈوسی سے ملاقات کی ہے جس میں انسانی سمگلنگ اور غیر قانونی امیگریشن…