admin

اس کیٹا گری میں 4216 خبریں موجود ہیں

نیویارک کے نساکاؤنٹی کرکٹ سٹیڈیم کو گرانے کا فیصلہ

نیویارک(نیا محاز )نیویارک کے نساکاؤنٹی کرکٹ سٹیڈیم کو گرانے کا فیصلہ کرلیاگیا۔ نیویارک سٹیڈیم کو عارضی طور پر ورلڈکپ کے میچز کیلئے بنایا گیا تھا،نساکاؤنٹی سٹیڈیم نے پاک بھارت میچ سمیت ورلڈکپ کے 8میچز کی میزبانی کی،ٹی 20ورلڈکپ کا پاک…

بجٹ پر تحفظات :پیپلز پارٹی، ن لیگ کے درمیان مذکرات کا دوسرا دور شروع

اسلام آباد(نیا محاز ) پاکستان پیپلز پارٹی اور ن لیگ کے درمیان مذکرات کا دوسرا دور شروع ہوگیا۔ مسلم لیگ ن کی جانب سے نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار،سپیکر سردار ایاز صادق اور رانا ثناءاللہ موجود ہیں ، پاکستان پیپلز…

بجٹ میں ایک بار پھر تنخواہ دار طبقے پر بوجھ ڈالا گیا: حافظ نعیم الرحمان

لاہور (نیا محاز ) امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ بجٹ میں ایک بار پھر تنخواہ دار طبقے پر بوجھ ڈالا گیا ہے۔ اپنے بیان میں ان کا کہنا تھا کہ پرائیویٹ کمپنیاں تنخواہیں بڑھائیں یا…

جہلم :محسن نقوی کی اے این ایف کے شہید اہلکاروں کی نماز جنازہ میں شرکت

جہلم (نیا محاز ) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے جہلم میں منشیات فروشوں کی فائرنگ سے شہید ہونے والوں اہلکاروں کی نماز جنازہ میں شرکت کی۔ وفاقی وزیر داخلہ و انسداد منشیات محسن نقوی جہلم کینٹ پہنچے جہاں انہوں…

میں “ڈیجیٹل سفر پروگرام” لانچ ، پہلے مرحلے میں کتنے ہزار طلباء اور اساتذہ کو تربیت دی جائے گی ؟ اہم تفصیلات

لاہور (نیا محاز ) وزیر تعلیم رانا سکندر حیات کی ڈیجیٹل سپیڈ جاری، پنجاب میں ڈیجیٹل سفر کے آغاز کے ضمن میں ایک اور اہم قدم اٹھاتے ہوئے صوبے کے اساتذہ اور طلباء کیلئے “ڈیجیٹل سفر پروگرام” لانچ کر دیا۔…

کیس میں پہلے بھی 2بار عدم اعتماد کااظہار کیاگیا ،کوئی بھی ایسا فیصلہ نہیں کر سکتا جس سےمشکلات ہوں،جج افضل مجوکا، عدت کیس کی اپیلوں پر سماعت کل تک ملتوی

اسلام آباد(نیا محاز )ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے دوران عدت نکاح کیس میں سزا کیخلاف اپیلیں جلد سماعت کیلئے مقرر کرنے اور سزا معطلی کی درخواستوں پر سماعت کل تک ملتوی کردی، جج افضل مجوکا نے کہاکہ کیس…

جنوبی افریقا میں منکی پاکس پھیلنے لگی ،پہلی باردو اموات کی تصدیق

جوہانسبرگ(نیا محاز )جنوبی افریقا میں منکی پاکس سے پہلی بار اموات سامنے آگئیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق جنوبی افریقا کے وزیر صحت نے منکی پاکس سے پہلی دو اموات رپورٹ ہونے کی تصدیق کی ہے۔وزیر صحت نے بتایا کہ…

مری گھوڑا گلی اور بستال جنگل میں آگ پر مکمل قابو پا لیا گیا ،کولنگ کا پروسیس جا

مری (نیا محاز ) مری گھوڑا گلی اور بستال جنگل میں آگ پر مکمل قابو پا لیا گیا ہے ۔پاک فوج ضلعی انتظامیہ اور ریسکیو ٹیموں نے آپریشن میں حصہ لیا ۔ترجمان پی ڈی ایم اے کے مطابق 36 گھنٹے…

جاپان کی آیا اوہٹری آسٹریلین اوپن بیڈ منٹن ٹورنامنٹ ویمنز سنگلز کے کوارٹر فائنل رائونڈ میں پہنچ گئی

سڈنی (نیا محاز اخبارتازہ ترین – اے پی پی۔ 13 جون2024ء) جاپان کی مایہ ناز شٹلرس اور ایونٹ کی سیکنڈ سیڈڈ آیا اوہٹری آسٹریلین اوپن بیڈ منٹن ٹورنامنٹ میں خواتین کے سنگلز مقابلوں کے کوارٹر فائنل رائونڈ میں پہنچ گئیں۔…

ملتان، نامور اداکارہ صبیحہ خانم کی چوتھی برسی کل منائی جائے گی

ملتان، نامور اداکارہ صبیحہ خانم کی چوتھی برسی کل منائی جائے گی ملتان (نیا محاز اخبارتازہ ترین – اے پی پی۔ 12 جون2024ء) ناموراداکارہ صبیحہ خانم کی چوتھی برسی (کل) 13جون کو منائی جائے گی۔صبیحہ خانم کا اصل نام مختار…