admin

اس کیٹا گری میں 4247 خبریں موجود ہیں

پاپ موسیقی کے بے تاج بادشاہ مائیکل جیکسن کو مداحوں سے بچھڑے 15برس بیت گئے

نیویارک(نیا محاز )عالمی شہرت یافتہ امریکی پاپ سنگر مائیکل جیکسن کو مداحوں بچھڑے سے 15 برس بیت گئے۔ دنیا بھر میں موجود مداحوں کے دلوں پر راج کرنے والے مائیکل جیکسن کی پاپ گلوکاری اور ڈانس کے لوگ آج بھی…

وزیراعلیٰ کے پی علی امین نے آپریشن کی حامی نہیں بھری، عمر ایوب

اسلام آباد (نیا محاز )اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کا کہنا ہے کہ وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا نے آپریشن عزم استحکام کی بالکل حامی نہیں بھری، صرف انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کی بات کی۔علی امین گنڈاپور نے متعلقہ اجلاس میں آپریشن کی…

برائن لارا کی افغان ٹیم سے متعلق پیشگوئی سچ ثابت ہو گئی

سینٹ لوشیا(نیا محاز )آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے آغاز سے قبل سابق ویسٹ انڈین لیجنڈری کرکٹر برائن لارا کی افغانستان سے متعلق کی گئی پیش گوئی سچ ثابت ہوگئی۔منگل کو ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سپر 8…

وکی لیکس کے بانی جولین اسانج کو رہا کردیا گیا

وکی لیکس کے بانی جولین اسانج کو رہا کردیا گیا لندن (نیا محاز ) افغانستان اور عراق جنگوں سے متعلق امریکی راز فاش کرنیوالےجولین اسانج کو برطانوی عدالت نے رہا کرد غیر ملکی میڈیا کے مطابق جولین اسانج کی اہلیہ…

افغان کرکٹ کی بہتری کیلئے بھارت کےتعاون پر شکرگزار ہیں ، طالبان کے اہم رہنما کا بیان

کابل(نیا محاز )طالبان کے اہم رہنما سہیل شاہین نے افغانستان کے پہلی بار ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے سیمی فائنل میں پہنچنے کے بعد بھارت کا شکریہ ادا کیا ہے۔ منگل کو ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سپر 8 مرحلے کے…

وزیراعلیٰ مریم نواز کا اچانک چلڈرن لائبریری کمپلیکس میں چھاپہ،وسائل کے ضیاع پراظہار برہمی

لاہور( نیا محاز )وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے اچانک چلڈرن لائبریری کمپلیکس میں چھاپہ مارا-خالی کمرے،لائبریری اور آڈیٹوریم،لائٹس،پنکھے او راے سی چل رہے تھے- وزیراعلیٰ نے سرکاری وسائل کا بے جا ضیاع دیکھ کر برہمی کااظہار کیا- وزیراعلیٰ نے چلڈرن…

وزیراعلیٰ پنجاب کا کنٹرولڈ ایکسس کوریڈور بند روڈ منصوبے کا دورہ، جلد تکمیل کا حکم،جو لائی کی ڈیڈ لائن مقرر

لاہور ( نیا محاز ) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کنٹرولڈ ایکسس کوریڈور بند روڈ منصوبے کا دورہ کیا-وزیر اعلیٰ نے سگیاں انٹرچینج سے بابو صابو تک سروس روڈز کا خود جائزہ لیااور ایلیویٹڈ بند روڈ کا معائنہ کیا-وزیر اعلیٰ…

تاجر دوست سکیم کا حصہ نہ بننے والے دکاندار کےخلاف کارروائی کا وقت آگیا،وزیرخزانہ

اسلام آباد (نیا محاز) وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا کہ حکومت ٹیکس ٹو جی ڈی پی 13 فیصد تک بڑھانے کیلئے پُرعزم ہے، وقت آگیا ہے جو دکاندار ’’تاجر دوست سکیم‘‘ کا حصہ نہیں بنے ان کیخلاف کارروائی…

جان بچانے والی 10 ادویات جعلی ہونے کا انکشاف

لاہور (نیا محاز ) پنجاب میں جان بچانےوالی 10 ادویات جعلی ہونے کا انکشاف ہوگیا۔ رگ ریگولیٹری اتھارٹی پاکستان نےادویات کے جعلی بیجز کا استعمال فوری روک دیا، پاؤڈر اموکس 500، نیوٹری کیئر سیرپ کے بیجز جعلی پائے گئے، ویلوسیف…

پنجاب میں ایک ہزار اساتذہ کو فری ڈیجیٹل کورس کرانے کا منصوبہ

لاہور (نیا محاز )وزیراعلیٰ مریم نواز نے پنجاب میں ڈیجیٹل سکول آن وہیل منصوبہ شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز سے آئی ٹی کمپنیوں کے وفود نے ملاقات کی جس میں مریم نواز نے پنجاب میں…