admin

اس کیٹا گری میں 4261 خبریں موجود ہیں

مراکش کے بادشاہ کی والدہ انتقال کر گئیں

رباط(نیا محاز )مراکش کے بادشاہ محمد ششم کی والدہ شہزادی لالہ لطیفہ انتقال کر گئیں۔صدرِ آصف زرداری اور وزیرِ اعظم شہباز شریف نے مراکش کے بادشاہ محمد ششم کی والدہ کے انتقال پر اظہارِ افسوس کیا ہے۔ اپنے ایک بیان…

جی سی ویمن یونیورسٹی سیالکوٹ کا پانچواں کانووکیشن وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف کی مہمان خصوصی کے طور شرکت

سیالکوٹ نیا محاز اخبارتازہ ترین – اے پی پی۔ 29 جون2024ء) گورنمنٹ کالج ویمن یونیورسٹی سیالکوٹ کا پانچواں کانووکیشن گریس مارکی میں منعقد ہوا جس میں وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے مہمان خصوصی کے طور پر شرکت کی۔ اس…

وکی کوشل نے کترینہ کیف کے حمل کی خبروں پر خاموشی توڑ دی

ممبئی (نیا محاز ) بالی ووڈ اداکار وکی کوشل نے اہلیہ و اداکارہ کترینہ کیف کے حمل کی خبروں پر خاموشی توڑ دی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق وکی کوشل اپنی نئی آنے والے فلم ’بیڈ نیوز‘ کی پرموشن کے دوران…

اوپن مارکیٹ میں ہفتہ کو روپے کے مقابلے ڈالرسستا ہو گیا تاہم یورو ارو برطانوی پونڈ مہنگا

کراچی (نیا محاز – آن لائن۔ 29 جون2024ء) اوپن مارکیٹ میں ہفتہ کو روپے کے مقابلے ڈالر سستا ہو گیا تاہم یورو ارو برطانوی پونڈ مہنگا ہو گیا ۔ فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق ہفتہ کو…

’چینی پاکستان کی مدد کے لیے آ رہے ہیں مرنے کے لیے نہیں‘

اسلام آباد (نیا محاز ۔ 30 جون 2024ء) اگرچہ پاکستان کی حکومت پاک چین دوستانہ تعلقات میں آنے والی کسی بھی کمی کی مسلسل تردید کررہی ہے لیکن اس سوال کا جواب سامنے نہیں آ رہا کہ چینی حکام نے…

برائلر گوشت کی قیمت میں9روپے اضافہ

لاہور(نیا محاز اخبارتازہ ترین – این این آئی۔ 29 جون2024ء) شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت9روپے اضافے سے 392روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت6روپے اضافے سی270روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت250روپے فی درجن…

بجلی کا بل ہزاروں روپے آنے پر سینئر اداکار راشد محمود اپنی موت کے خواہاں

لاہو ر(نیا محاز اخبارتازہ ترین – این این آئی۔ 29 جون2024ء) کسمپرسی اور بیماریوں کا سامنا کرنے والے سینئر اداکار راشد محمود کی سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے، جس میں وہ بجلی کا بل ہزاروں روپے…

ڈیجیٹل میڈیا کی معروف شخصیت حرا بلیح نے خاموشی سے نکاح کر لیا

لاہور(نیا محاز اخبارتازہ ترین – آن لائن۔ 29 جون2024ء) ڈیجیٹل میڈیا کی معروف شخصیت، کانٹینٹ کرئیٹر حرا بلیح نے خاموشی سے نکاح کر لیا ہے۔خوبرو یوٹیوبر حرا بلیح نے سوشل میڈیا اکاؤنٹ انسٹاگرام پر اپنے نکاح کی تقریب سے خوبصورت…

نان فائلرز کی سِمز بلاک نہ کرنے والے ٹیلی کام آپریٹرز پر 10 تا 20 کروڑ جرمانے کی تیاری کرلی گئی

اسلام آباد (نیا محاز ) حکومت نے نان فائلرز کی سِمز بلاک کرنے میں ناکام رہنے والے ٹیلی کام آپریٹرز (فیل فون کمپنیاں) پر بھاری جرمانے عائد کرنے کی تیاری کرلی ہے۔ اگلے مالی سال کے مالیاتی بل میں پہلے…

پاکستانی تارکین وطن ترسیلات زر کے لئے قانونی ذرائع اختیار کریں: سفیر پاکستان

دبئی (نیا محاز ) متحدہ عرب امارات میں پاکستان کے سفیر فیصل نیاز ترمذی نے مالیاتی لین دین کو ڈیجیٹلائز کرنے کے دائرہ کار پربات کرتے ھوئے پاکستانی تارکین وطن پر زور دیا کہ وہ ترسیلات زر کے لئے قانونی…