admin

اس کیٹا گری میں 4261 خبریں موجود ہیں

آزاد کشمیر :راولاکوٹ جیل سے بھارت کو مطلوب قیدی سمیت 20 فرار،ایک مقابلے میں مارا گیا

ظفر آباد(نیا محاز )آزاد کشمیر کی راولاکوٹ جیل سے بیس قیدی فرار ہوگئے جن میں سے ایک پولیس مقابلے میں مارا گیا، جبکہ باقی 19 کی تلاش کے لئے تمام راستوں کی ناکہ بندی کر دی گئی ہے۔ ذرائع کے…

مصر: ملزم نے ماں، بہن اور بھائی کو قتل کر کے لاشیں کتوں کو کھلا دیں

قاہرہ (نیا محاز )مصر میں ایک نوجوان نے اپنے خاندان کو قتل کرنے کے بعد لرزہ خیز انکشافات کئے ہیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ملزم نے اپنی ماں، بہن اور چھوٹے بھائی کو چھریوں کے وار کر کے قتل…

نوجوانوں کیلئے باعزت ملازمت کیلئے دستک نمائندوں کی رجسٹریشن شروع

لاہور(نیا محاز )پنجاب بھر میں نوجوانوں کو باعزت ملازمت دینے کیلئے وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی خصوصی ہدایت پر دستک نمائندوں کی رجسٹریشن شروع ہو گئی۔� وزیراعلیٰ پنجاب نے کہا ہے کہ مریم کی دستک پروگرام کا دائرہ…

راولپنڈی سے مری تک ٹورسٹ گلاس ٹرین چلانے کی منظوری

لاہور (نیا محاز )پنجاب حکومت نے راولپنڈی سے مری تک ٹورسٹ گلاس ٹرین منصوبے کی منظور ی دے دی۔ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز اور مسلم لیگ ن کے صدر نواز شریف کی زیر صدارت 5 گھنٹے طویل اجلاس ہوا…

کھلاڑیوں کے سینٹرل کنٹریکٹ کو ایک سال مکمل، کارکردگی کی بنیاد پر ردوبدل کا امکان

لاہور(نیا محاز )پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کے سینٹرل کنٹریکٹ کو ایک سال مکمل ہوگیا۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق پی سی بی نے گزشتہ برس تین سال کیلئے کنٹریکٹ دیئے تھے،فنانشل ماڈل3سال کیلئے لاک تھا، 12ماہ…

پی آئی اے کا عمرہ کرایوں میں کمی کا اعلان

اسلام آباد(نیا محاز)قومی ایئر لائن(پی آئی اے) نے عمرہ کرایوں میں کمی کا اعلان کردیا۔ ترجمان پی آئی اے کے مطابق پاکستان سے مدینہ منورہ جانے والے عمرہ زائرین رعایتی کرایوں سے مستفید ہوں گے۔کراچی سے مدینہ منورہ عمرہ کا…

پیٹرولیم لیوی کا اطلاق کل سے نہیں کررہے، نئی پنشن سکیم پر کل سے اطلاق ہوگا: وزیر خزان

اسلام آباد (نیا محاز )وفاقی وزیر خزانہ کا کہناتھا کہ پیٹرولیم لیوی کا اطلاق کل سے نہیں کررہے، نئی پنشن سکیم پر کل سے اطلاق ہوگا۔ اسلام آباد میں وفاقی وزیرخزانہ محمد اورنگزیب نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا کہ…

محکمہ موسمیات نے کراچی میں جاری گرمی کی لہر میں کمی کی پیش گوئی

کراچی(نیا محاز ) محکمہ موسمیات نے کراچی میں جاری گرمی کی لہر میں کل سے کمی کی پیش گوئی کردی۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق چیف میٹرولوجسٹ سردارسرفراز کا کہنا ہے کہ کل سے گرم اور مرطوب…

شہباز شریف اپوزیشن کو ساتھ لیکر چلیں، مسائل کا آخری حل مذاکرات ہیں،اپنا کردار نبھائیں گے : آفتاب شیرپاو کا مشورہ

اسلام آباد (نیا محاز )قومی وطن پارٹی کے چیئرمین آفتاب احمد خان شیرپاو نے وزیراعظم شہباز شریف کو مشورہ دیا ہے کہ ملکی مفاد میں اپوزیشن سمیت سب کو ساتھ لیکر چلیں۔ نجی ٹی وی جیو نیوز سے گفتگو میں…

سمندر میں تیرتی بوتل میں موجود مواد کو شراب سمجھ کر پینے سے 4 ماہی گیر ہلاک، 2 کی حالت تشویشناک

کولمبو (نیا محاز )سمندر میں تیرتی بوتل میں موجود مواد کو شراب سمجھ کر پینے سے 4 ماہی گیر ہلاک ہوگئے۔ برطانوی خبر رساں ادارے کے مطابق سری لنکا کے جنوبی ساحلی جزیرے پر 6 ماہی گیر مچھلی کے شکار…