admin

اس کیٹا گری میں 4261 خبریں موجود ہیں

بچوں کے دودھ پر ٹیکس لگانا اور سرکاری افسران کو بھاری پنشنیں دینا بھی آئی ایم ایف کا مطالبہ؟ وزیر خزانہ جواب گول کر گئے

اسلام آباد (نیا محاز ) کئی دیگر چیزوں کے ساتھ ساتھ حکومت نے آئی ایم ایف کے ساتھ بنائے گئے بجٹ میں بچوں کے منہ تک دودھ پہنچنا بھی مشکل کردیا ہے اور ٹیکس لگا کر اس کی قیمت میں…

متحدہ عرب امارات میں پاکستان کے سفیر فیصل نیاز ترمذی کاشارجہ یونیورسٹی کا دورہ، چانسلر ڈاکٹر حمید مجول النعیمی سے ملاقات

دبئی (نیا محاز ) متحدہ عرب امارات میں پاکستان کے سفیر فیصل نیاز ترمذی نے شارجہ یونیورسٹی کا دورہ کیا۔ اپنے دورے کے دوران سفیر فیصل نیاز ترمذی نے شارجہ یونیورسٹی کے چانسلر ڈاکٹر حمید مجول النعیمی سے ملاقات کی۔…

نیا محاز اردو اخبار

سعودی عرب نے پاکستانیوں کے لیے ویزہ پالیسی میں نرمی کردی

ریاض (نیا محاز ) سعودی عرب کی جانب سے پاکستانی سیاحوں کے لیے وزٹ ویزا کی شرائط میں نرمی کردی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستانی سیاحوں کے لیے سعودی عرب کی جانب سے مقرر کی گئی نئی شرائط کےتحت…

چوری کا شبہ،کریانہ سٹور کے مالک کا 9 سالہ بچے پر تشدد، منہ کالاکردیا

لاہور (نیا محاز )لاہور میں کریانہ سٹور کے مالک نے چوری کا الزام لگاکر 9 سالہ بچے پر تشدد کرکے اس کا منہ کالاکردیا۔ پولیس کے مطابق بچے پر تشدد کا واقعہ لاہور کے علاقے سبزہ زار میں پیش آیا…

لے گھر جا کر تجھے مشکل نہیں ہوگی ۔۔۔

شادی کے3 سال بعد ساس نے بہو سے پوچھا.: و مجھے ایک بات تو بتا. میں تجھے اتنی کڑوی اور کھری کھری باتیں سناتی ہوں اور تو پلٹ کر جواب بھی نہیں دیتی اور غصہ بھی نہیں کرتی اور بس…

تازہ ترین ایشین ٹیم سنوکر چیمپئن شپ: پاکستان نے ’سعودی عرب 2‘ کو شکست دیدی

ریاض (نیا محآز )سعودی عرب کے دار الحکومت ریاض میں ہونے والے ٹیم ایونٹ میں پاکستان نے شاندار آغاز کیا۔ ایشین ٹیم سنوکر چیمپئن شپ میں پاکستان کی ٹیم اسجد اقبال اور اویس منیر پر مشتمل ہے جنہوں نے سعود…

وزیراعظم آستانہ روانہ، آج روسی صدر پیوٹن سمیت اہم ملاقاتیں متوقع

دوشنبے(نیا محاز )وزیراعظم شہباز شریف دوشنبے سے قازقستان کے دارالحکومت آستانہ روانہ ہوگئے جہاں ان کی روسی صدر پیوٹن سمیت عالمی رہنماﺅں سے ملاقاتیں متوقع ہیں۔ وزیر اعظم شہباز شریف شنگھائی تعاون تنظیم کونسل آف ہیڈز آف سٹیٹ کے اجلاس…

وفاقی حکومت نے چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کی تقرری کیلئے اپوزیشن لیڈر سے4 نام مانگ لیے

اسلام آباد (نیا محاز ) وفاقی حکومت نے چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کی تقرری کیلئے اپوزیشن لیڈر سے4 نام مانگ لیے ہیں۔ مسلم لیگ( ن) کے چیف وہپ ڈاکٹر فضل چوہدری نے اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کو خط لکھ دیا…

چین کیساتھ گدھوں کی کھال پر پاکستان کی بات طے پاگئی

اسلام آباد (نیا محاز) سیکریٹری تجارت کا کہنا ہے کہ چین کے ساتھ گدھوں کی کھال پر بات طے پا گئی ہے البتہ گدھوں کے گوشت پر بات ہو رہی ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق سینیٹ کی تجارت کمیٹی کے…