admin
چین کا وائٹ پیپر جاری: “کورونا وائرس کا آغاز امریکا سے ممکن”
بیجنگ: (نیا محاذ) چین نے کورونا وائرس کی ابتدا سے متعلق نیا وائٹ پیپر جاری کرتے ہوئے ایک بار پھر دعویٰ کیا ہے کہ اس عالمی وبا کا آغاز ممکنہ طور پر امریکا سے ہوا تھا، نہ کہ چین سے۔…
نیتن یاہو کا متنازع بیان: “یرغمالیوں کی واپسی غزہ جنگ کا بنیادی مقصد نہیں”
تل ابیب: (نیا محاذ) اسرائیلی وزیراعظم بن یامین نیتن یاہو نے کہا ہے کہ غزہ جنگ کا اصل مقصد دشمن کو شکست دینا ہے، نہ کہ یرغمالیوں کی واپسی۔ ان کا یہ بیان مقامی اور عالمی سطح پر شدید ردعمل…
نیوزی لینڈ کا گسبورن ایئرپورٹ: دنیا کا مہنگا اور خوفناک ترین ہوائی اڈہ قرار
لندن: (نیا محاذ) برطانوی جریدے ڈیلی میل نے نیوزی لینڈ کے شہر گسبورن میں واقع ایئرپورٹ کو دنیا کا مہنگا ترین اور خوفناک ہوائی اڈہ قرار دے دیا ہے، جہاں ایک کیلا تقریباً 2 ہزار روپے اور ایک بیئر 6…
پی ایس ایل 10: آج دو سنسنی خیز میچ، شائقین کیلئے خصوصی سہولیات فراہم
لاہور: (نیا محاذ) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 10 میں آج کرکٹ کے شائقین دو دلچسپ میچز سے لطف اندوز ہوں گے۔ پی ایس ایل 10 کے تحت آج پہلا میچ ملتان سلطانز اور کراچی کنگز کے درمیان…
لاہور میں بارش کے باعث لاہور قلندرز اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا میچ بے نتیجہ ختم
لاہور: (نیا محاذ) قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلا جانے والا پی ایس ایل 10 کا میچ لاہور قلندرز اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے درمیان تیز آندھی اور بارش کی وجہ سے بے نتیجہ ختم کر دیا گیا۔ لاہور قلندرز نے…
لاہور ڈویلپمنٹ پلان کے پراجیکٹس کیلئے ماہانہ ٹائم لائن مقرر
لاہور: (نیا محاذ) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی زیر صدارت لاہور ڈویلپمنٹ پلان پر خصوصی اجلاس ہوا، جس میں پراجیکٹس کی پیش رفت کا جائزہ لیا گیا۔ مریم نواز شریف نے سینئر وزیر اور چیف سیکرٹری کو لاہور ڈویلپمنٹ…
پاک فضائیہ دشمن کو دھول چٹانے کیلئے ہر دم تیار
اسلام آباد: (نیا محاذ) پاک فضائیہ نے ایک بار پھر اپنے عزم کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ وہ پاکستان کی سالمیت کی خاطر ہر وقت تیار ہے۔ پاکستان ایئر فورس نے ہمیشہ اپنے پیشہ ورانہ اور مؤثر انداز میں…
کراچی :گلشن حدید میں بس الٹنے کا افسوسناک واقعہ، 4 افراد جاں بحق، متعدد زخمی
کراچی: (نیا محاذ) کراچی کے علاقے گلشن حدید میں افسوسناک حادثے کے دوران شکار پور سے آنے والی مسافر بس الٹ گئی، جس کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق جبکہ متعدد زخمی ہو گئے۔ ٹریفک پولیس کے مطابق بس…
پی آئی اے کا قبل از حج آپریشن کراچی سے کامیابی کے ساتھ شروع
کراچی: (نیا محاذ) قومی ایئر لائن پی آئی اے نے قبل از حج آپریشن کا آغاز کراچی سے کامیابی کے ساتھ کر دیا ہے، جہاں سے پہلی حج پرواز 397 عازمین کو لے کر مدینہ روانہ ہو گئی۔ پی آئی…
بھارت کی جانب سے ویزوں کی منسوخی: پاکستانی شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا
اسلام آباد: (نیا محاذ) پاکستان نے بھارت کی جانب سے پاکستانی شہریوں کے ویزے منسوخ کرنے پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے اور کہا ہے کہ اس اقدام کے باعث متعدد انسانی مسائل پیدا ہو رہے ہیں۔ ترجمان دفتر…