admin

اس کیٹا گری میں 4261 خبریں موجود ہیں

سلمان خان نے کس اداکارہ کیلئے رشتہ بھیجا جس پر انکار ہوا؟

ممبئی(نیا محاز )بالی وڈ میں سلمان خان کی شادی کئی دہائیوں سے موضوع بحث ہے لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ بالی وڈ اداکارہ جوہی چاولہ کیلئے سلمان خان نے رشتہ بھیجا تھا لیکن اداکارہ کے والد نے شادی کی…

وفاقی حکومت نے 9 اور 10 محرم کو عام تعطیل کا اعلان کردیا

اسلام آباد (نیا محاز )وفاقی حکومت نے 9 اور 10 محرم کو عام تعطیل کا اعلان کردیا۔ اس حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق 16 اور17 جولائی کو ملک بھر میں عام تعطیل ہوگی۔

16 سالہ گھریلوملازمہ کی مبینہ خودکشی کاکیس، عدالت نے مالک کی ضمانت کنفرم کر دی

کراچی (نیا محاز )ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج جنوبی نے ڈیفنس میں 16 سالہ گھریلو ملازمہ کی مبینہ خودکشی کیس کی سماعت کی جس دوران عدالت نے ریمارکس دیئے کہ سی سی ٹی وی سے معلوم ہوا ملزم جائے وقوعہ…

عدت نکاح کیس؛دوسرے جج نے کیوں لیٹ تک کیس سنا اس نکتہ پر بری کردیں، بیرسٹر سلمان صفدر کا جج افضل مجوکہ کوجواب

اسلام آباد(نیا محاز ) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی کی عدت نکاح کیس میں سزا کیخلاف مرکزی اپیلوں پر سماعت کے دوران جج افضل مجوکا نےکہاکہ تین بج…

فلپائن اور جاپان کے درمیان دفاعی معاہدے پر دستخط

منیلا(نیا محاز )فلپائن اور جاپان کے درمیان اہم دفاعی معاہدے پر دستخط ہو گئے ۔باہمی رسائی کے معاہدے(آر اے اے)معاہدے کے تحت فلپائن اور جاپان ایک دوسرے کی سرزمین پر فوجیوں کی تعیناتی کی اجازت دیں گے ۔ معاہدے پر…

کانپ جاتا ہے نام سے تیرے، آج بھی ظلم کا نظام حسینؓ

سلام بحضور امامِ عالی مقام امام حسینؓ میری نسلیں تری غلام حسینؓ میرے مولا مرے امام حسینؓ کوئی لیتا نہیں یزید کا نام ایسے لیتا ہے انتقام حسینؓ دیں کا آغاز لا سے ہوتا ہے اور اس لا کی تو…

باپ پارٹی!نام عجیب سا ہے!جسٹس جمال مندوخیل کے جملے پر کمرۂ عدالت میں قہقہے لگ گئے

اسلام آباد(نیا محاز )سپریم کورٹ میں سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں سے متعلق کیس میں وکیل فیصل صدیقی نے کہاکہ 2018میں بلوچستان عوامی پارٹی نے کوئی سیٹ نہیں جیتی لیکن 3 مخصوص نشستیں ملیں،الیکشن کمیشن نے بلوچستان عوامی پارٹی…

مادر ملت محترمہ فاطمہ جناح کی آج 57 ویں برسی

کراچی (نیا محاز )تحریک قیام پاکستان میں قائد اعظم محمد علی جناح کا دست بازو رہنے والی ہمشیرہ مادر ملت محترمہ فاطمہ جناح کی 57 ویں برسی آج منائی جا رہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق مادر ملت محترمہ فاطمہ جناح…

لاہور:چلڈرن ہسپتال میں بچے کی تبدیلی کی اصل کہانی سامنے آگئی

لاہور (نیا محاز )لاہور:چلڈرن ہسپتال میں بچے کی تبدیلی کی اصل کہانی سامنے آگئی۔ مقدمہ مدعی (نومولودکے والد)نے پولیس اور عدالت کے روبرو بیان دیکر ہسپتال سے ملنے والے نومولود کو اپنی اولاد تسلیم کرلیا جس کے بعد پولیس نے…

وفاق بلوچستان سے مل کرصوبے کے 28 ہزار ٹیوب ویلز کو سولر پر منتقل کرے گا: وزیراعظم

کوئٹہ (نیا محاز )وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ بلوچستان کی ترقی کے بغیر پاکستان ترقی نہیں کرسکتا، منصوبوں کو 3 ماہ میں پایہ تکمیل تک پہنچائیں گے، وفاق بلوچستان کے ساتھ مل کر 28 ہزار ٹیوب ویلز کو…