admin

اس کیٹا گری میں 4261 خبریں موجود ہیں

وہاب ریاض اور عبدالرزاق کو نوکری سے فارغ کر دیا گیا ؟ پی سی بی نے باضابطہ بیان جاری کر دیا

لاہور (نیا محاز )پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے وہاب ریاض اور عبدالرزاق کو سلیکشن کمیٹیوں سے الگ کرنے کی تصدیق کر دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پی سی بی کی جانب سے جاری کر دہ بیان میں کہا…

امریکی گلوکار جسٹن بیبر کا اننت امبانی کی سنگیت کی محفل میں پرفارمنس کے لئے ایک کروڑ ڈالر معاوضہ

نئی دہلی (نیا محاز اخبارتازہ ترین – اے پی پی۔ 09 جولائی2024ء) بھارت کے ارب پتی اننت امبانی اور ان کی منگیتر رادھیکا مرچنٹ کی شادی کی تیاری کے لیے ایک نجی تقریب میں پرفارم کرنے کے لئے امریکی گلوکار…

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 100 روپے کمی ریکارڈ

اسلام آباد (نیا محاز اخبارتازہ ترین – اے پی پی۔ 09 جولائی2024ء) ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 100 روپے کمی کے ساتھ فی تولہ سونا کی قیمت 2 لاکھ 45 ہزار روپے ہوگئی ۔ آل پاکستان جیمز اینڈ…

پہلاآل کراچی ناظم آباد انویٹیشن فٹبال ٹورنا منٹ

مکران اسپورٹس فٹبال کلب نے معمار اسپورٹس فٹبال کلب کو ہرا کر سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا کراچی(نیا محاز اخبارتازہ ترین – این این آئی۔ 09 جولائی2024ء) پہلاآل کراچی ناظم آباد انویٹیشن فٹبال ٹورنا منٹ زیر اہتمام پاک…

برازیل نے فلسطینی اتھارٹی کے ساتھ آزاد تجارتی معاہدے کی توثیق کردی

برازیلیہ(نیا محاز )برازیل نے فلسطینی عوام سے اظہار یکجہتی کےلئے 13 سال بعد فلسطینی اتھارٹی کے ساتھ آزاد تجارتی معاہدے کی توثیق کردی۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق 2011 میں جنوبی امریکا کے تجارتی بلاک ’مرکوسور‘ اور فلسطینی…

شہید کیپٹن محمد اسامہ جیسے بہادر بیٹے پاکستان کا فخر ہیں،محسن نقوی

اسلام آباد (نیا محاز )وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے شمالی وزیرستان میں دہشتگردوں کا بہادری سے مقابلہ کرتے ہوئےشہید ہونے والے کیپٹن محمد اسامہ بن ارشد کی قربانی کو خراج عقیدت پیش کیا ہے۔ وزیرداخلہ محسن نقوی کا کہنا ہے…

سنگاپور، نابالغ لڑکی کیساتھ زیادتی پربھارتی نژاد بار مالک کو 13 سال قید

سنگاپور سٹی(نیا محاز ) سنگاپور میں 17 سالہ لڑکی کے ساتھ جنسی زیادتی کرنے پر بار کے مالک بھارتی نژاد 42 سالہ راج کمار بالا کو 13 سال 4 ماہ قید کی سزا سنا دی گئی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق…

عدالت شہید بھٹوکودی جانےوالی سزا کوبھی کالعدم قراردے: شازیہ مری

کراچی( نیا محاز ) رہنما پاکستان پیپلزپارٹی شازیہ مری نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کے تفصیلی فیصلے کا خیرمقدم کرتے ہیں، سپریم کورٹ شہید بھٹوکودی جانےوالی سزا کوبھی کالعدم قراردے۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شازیہ مری کا…

9مئی مقدمات: عمران خان کی بہنوں ، عمرایوب کی ضمانتوں میں توسیع

لاہور( نیا محاز ) انسداد دہشت گردی عدالت لاہورنے 9مئی جلاؤ گھیراؤ کے مقدمات میں بانی پی ٹی آئی کی بہنوں ،عمر ایوب سمیت دیگر کی عبوری ضمانتوں میں 24 جولائی تک توسیع کردی۔ عدالت نے عسکری ٹاور کے مقدمے…

خود کو مصنوعی طریقے سے منوایا جا رہا ہے، ملک میں نئے انتخابات کی ضرورت ہے: بابر اعوان

اسلام آباد(نیا محاز )عوام پاکستان پارٹی کے نام پر اعتراض الیکشن کمیشن میں داخل کر دیا گیا۔ چیئرمین ’ہم عوام پاکستان پارٹی‘ محمد امجد چودھری نے الیکشن کمیشن سے رابطہ کیا جس میں انہوں نے کہا کہ عوام پاکستان پارٹی…