admin

اس کیٹا گری میں 4261 خبریں موجود ہیں

کینسر سے متاثرہ اداکارہ حنا خان نے اپنے بالوں کی وگ بنوالی

ممبئی (نیا محاز ) بھارتی اداکارہ حنا خان نے کینسر کے علاج کے دوران اپنے بال کٹوانے کے بعد ان کی وگ بنوالی۔ اداکارہ نے کینسر میں مبتلا ہونے سے متعلق اعلان کے بعد اپنی پہلی کیموتھراپی کے حوالے سے…

حکومت کے پاس قومی اسمبلی میں دو تہائی اکثریت رہے گی یا نہیں۔۔۔؟ شاہزیب خانزادہ نے اہم انکشاف کر دیا

کراچی ( نیا محاز )سینئر اینکر و تجزیہ کار شاہزیب خانزادہ نے انکشاف کیا ہے کہ حکومت کے پاس قومی اسمبلی میں دو تہائی اکثریت رہے گی یا نہیں اس بات کا بہت جلد تعین ہوجائے گا۔وفاقی حکومت کی جانب…

تمام سیاستدانوں کے جھوٹ اکٹھے کرلیں تب بھی عمران خان کے جھوٹ زیادہ ہیں: خواجہ آصف برس پڑے

کراچی (نیا محاز )وزیردفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ عمران خان کے سارے فیصلے پاکستانی قوم کے گلے کا طوق بنے ہوئے ہیں، تمام سیاستدانوں کے جھوٹ اکٹھے کرلیں تب بھی عمران خان کے جھوٹ زیادہ ہیں۔ ماضی میں…

معاہدے تک پہنچنے کے لیے تیار ہیں، حماس

حماس جنگ بندی تک پہنچنے کے لیے اپنی اعلان کردہ شرائط پر ثابت قدم ہے،ترجمان مقبوضہ بیت المقدس(نیا محاز اخبارتازہ ترین – این این آئی۔ 10 جولائی2024ء) حماس کے ترجمان جہاد طحہ نے زور دے کر کہا ہے کہ جنگ…

آئی ایس آئی کو شہریوں کی نگرانی کی قانونی اجازت پر تنقید

اسلام آباد ( نیا محاز اردو۔ 10 جولائی 2024ء) پاکستان میں حکومت نے فوج کے زیر انتظام خفیہ ایجنسی انٹر سروسز انٹیلیجنس (آئی ایس آئی) کو عام شہریوں کی ٹیلی فون کالز اور پیغامات ٹیپ کرنے کا قانونی اختیار دے…

سعودی عرب میں کام کرنے والے پاکستانیوں کی ترسیلات زر میں 14 فیصد کااضافہ

اسلام آباد (نیا محاز اخبارتازہ ترین – اے پی پی۔ 10 جولائی2024ء) سعودی عرب میں کام کرنے والے پاکستانیوں کی ترسیلات زر میں گزشتہ مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر 14 فیصد کااضافہ ریکارڈکیاگیا ہے۔ سٹیٹ بینک کی جانب…

شویتا تیواری کا بھارتی ڈرامہ ’کسوٹی زندگی کی‘ سے ملنے والے معاوضے سے متعلق اہم انکشاف

جب 2001 میں ڈرامہ سیریل شروع ہوا اس وقت ایک دن کے 5 ہزار بھارتی روپے بطور تنخواہ ملا کرتی تھی ممبئی (نیا محاز اخبارتازہ ترین – این این آئی۔ 10 جولائی2024ء) بھارتی ڈراموں سے شہرت کی بلندی کو چھونے…

مریم نفیس نے بولڈ لباس پرتنقید کرنے والوں کو آڑے ہاتھوں لے لیا

لاہور (نیا محاز اخبارتازہ ترین – این این آئی۔ 10 جولائی2024ء) پاکستانی شوبز انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ مریم نفیس نے بولڈ لباس پر تنقید کرنے والوں کو کھری کھری سنا دیں۔ان دنوں اداکارہ مریم نفیس شوہر کے ہمراہ لندن کے…

ورلڈکپ: راہول ڈریوڈ نے 5 کروڑ انعامی رقم میں سے آدھی واپس کردی، وجہ آپ بھی جانیں

نئی دہلی (نیا محاز )ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کی فاتح بھارتی ٹیم کے ہیڈ کوچ راہول ڈریوڈ نے ٹیم کے دیگر کوچز سے زیادہ انعامی رقم لینے سے انکار کردیا۔ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ جیتنے کے بعد بھارتی کرکٹ بورڈ نے ٹیم،…

لباس کے اندر 100 سے زائد زندہ سانپوں کو لے کر گھومنے والا شخص گرفتار

بیجنگ (نیا محاز )سانپ ایک ایسا موذی کیڑا ہے جس کے قریب جانے کا خیال ہی بیشتر افراد کو خوفزدہ کر دیتا ہے۔مگر تصور کریں کہ آپ اپنے لباس کے اندر سانپ چھپا کر گھوم رہے ہیں تو پھر کیا…