admin
ہالی ووڈ کی مشہور گلوکارہ ایڈیل انگلینڈ کی پنالٹی کک کے دوران جذباتی ہوگئی
ڈورٹمنڈ (نیا محاز ا ) یورو کپ سیمی فائنل میں ہالی ووڈ کی مشہور گلوکارہ ایڈیل انگلینڈ کی پنالٹی کک کے دوران جذباتی ہوگئی اور لوگوں کو خاموش کرواتی نظر آئیں۔ انگلینڈ اور سپین کے درمیان یورو کپ 2024 کا…
ڈاکٹر عامر لیاقت کی بیوہ دانیا شاہ کے والد انتقال کرگئے
لودھراں (نیا محاز ) ڈاکٹر عامر لیاقت کی بیوہ دانیا شاہ کے والد انتقال کرگئے ہیں۔ خاندانی ذرائع کے مطابق دانیا شاہ کے والد کو دل کا دورہ پڑا تھا جس کے بعد دو دن تک زندگی و موت کی…
’’ ڈرامہ نگار خلیل الرحمٰن قمر کو جب وائرل ہونا ہوتا ہے تو وہ ۔ ۔ ۔‘‘ فلم سٹار ریشم بھی بول پڑیں
لاہور (نیا محاز ) پاکستانی فلم سٹار ریشم نے کہا ہے کہ ڈرامہ نگار خلیل الرحمٰن قمر کو جب وائرل ہونا ہوتا ہے تو وہ انٹرویوز میں بیٹھ کر اداکاروں کے خلاف بیان دینا شروع کردیتے ہیں۔ ایکسپریس نیوز کے…
جدہ سیزن 26 جولائی سے شروع، تیاریاں مکمل
جدہ (نیا محاز ) “جدہ سیزن” سعودی اور یہاں موجود غیرملکی کمیونٹی اور انکے اہل خانہ اور بچوں کیلئے شاندار ثقافتی جشن کی ابتداء 26جولائی سے ہوگی جسکی تمام تر تیاریاں کرلی گئی ہیں، جدہ سیزن میں آنے والے سعودی…
ٹی ٹوینٹی ورلڈکپ اخراجات پر تحقیقات کا مطالبہ سامنے آتے ہی آئی سی سی کے دو عہدیداروں نے استعفیٰ دیدیا
دبئی (نیا محاز )ٹی ٹوینٹی ورلڈکپ کے اخراجات بڑھنے کے معاملے پر تحقیقات کا مطالبہ سامنے آتے ہی آئی سی سی کے دو اعلیٰ عہدیداروں نے استعفیٰ دیدیا ۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ڈائریکٹر پنکج خمجی نے اخراجات…
ریٹائرڈ ججز کو الیکشن ٹریبونل میں شامل کرنے کیخلاف درخواست سماعت کیلئے مقرر
اسلام آباد (نیا محاز )لاہور ہائیکورٹ نے ریٹائرڈ ججز کو الیکشن ٹریبونل میں تعینات کرنے والے آرڈیننس کے خلاف دائردرخواست سماعت کیلئے مقرر کر دی گئی ۔ تفصیلات کے مطابق جسٹس شاہد کریم 15 جولائی کو سلمان اکرم راجہ سمیت…
اڈیالہ جیل کے سپرٹینڈنٹ کا اچانک آدھی رات کو تبادلہ کر دیا گیا ، حیران کن انکشاف
راولپنڈی(نیا محاز ) اڈیالہ جیل کے سپرٹینڈنٹ کا اچانک تبادلہ کر دیا گیا ۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق سپریٹنڈنٹ اڈیالہ جیل اسد وڑائچ کا اچانک جمعہ کی نصف شب اڈیالہ جیل سے چھوٹی جیل ساہیوال جیل تبادلہ…
بشریٰ بی بی اور عمران خان نے کہیں بیان نہیں دیا کہ انہوں نے عدت مکمل ہونے پر شادی کی : خاور مانیکا
اسلام آباد (نیا محاز )خاور مانیکا کے وکیل نے عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف دوران عدت نکاح سے متعلق کیس میں دلائل دیتے ہوئے کہا کہ بانی پی ٹی آئی نے بھی کہیں نہیں کہا کہ انہوں…
خودکشی یا قتل؟تھرپارکر میں 10سالہ بچی کی درخت سے لٹکتی لاش برآمد
مٹھی (نیا محاز )تھرپارکر میں 10سال کی بچی کی لاش برآمد ہوئی ہے ۔ پولیس کے مطابق یہ واقعہ تھرپارکر کے گاو¿ں جامو ڈھانی میں پیش آیا جہاں 10 سالہ بچی کی لاش درخت سے لٹکی ہوئی تھی۔واقعے کی اطلاع…
سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد پی ٹی آئی کا قومی اسمبلی کی سب سے بڑی جماعت بننے کا امکان
اسلام آباد (نیا محاز ) مخصوص نشستوں سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد پی ٹی آئی کا قومی اسمبلی کی سب سے بڑی جماعت بننے کا امکان ہے، 23 مخصوص نشستیں ملنے کے بعد پی ٹی آئی ارکان…