admin

اس کیٹا گری میں 4261 خبریں موجود ہیں

مخصوص نشستوں کے فیصلےپر شیخ رشید بھی کھل کر بول پڑے

راولپنڈی(نیا محاز )عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وفاقی وزیر شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ عدلیہ کو سلام ہے مخصوص نشستوں پر تاریخی فیصلہ کیا ہے،عدلیہ ملک کو بچانے میں تاریخی کردار ادا کرے گی۔ نجی ٹی…

سٹاک مارکیٹ میں تاریخ رقم، سرمایہ کاروں کی موجیں لگ گئیں

کراچی(نیا محاز ) پاکستان سٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی کا رجحان ہے، اس دوران انڈیکس 2 نفسیاتی سطحیں عبور کرگیا۔ پیر کے روز پی ایس ایکس میں 1007 پوائنٹس کی بڑی تیزی کے ساتھ کاروبار کا آغاز ہوا تو انڈیکس…

بشریٰ بی بی کی توشہ خانہ کے نئے کیس میں گرفتاری کا امکان

راولپنڈی (نیا محاز )قومی احتساب بیورو (نیب) کی جانب سے سابق وزیراعظم عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی توشہ خانہ کے نئے کیس میں گرفتاری کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق نیب کی جانب سے بشریٰ بی بی…

عمران خان کا چیف الیکشن کمشنر کے خلاف آرٹیکل 6 کے تحت کارروائی کا مطالبہ

لاہور ( نیا محاز ) بانی پی ٹی آئی عمران خان نے چیف الیکشن کمشنر کے خلاف آرٹیکل چھ کے تحت کارروائی کا مطالبہ کردیا۔ اڈیالہ جیل میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے سابق وزیراعظم عمران خان کا…

عدت کیس کے فیصلے کے بعد بھی عمران خان کی رہائی ممکن نہیں: فیصل واوڈا

کراچی(نیا محاز ) سابق وفاقی وزیر فیصل واوڈا نے عدت کیس کے فیصلے پر ردعمل میں کہا ہے کہ اس فیصلے کے بعد بھی عمران خان کی رہائی ممکن نہیں۔ نجی ٹی وی جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے سینیٹر…

پی سی بی نے نسیم شاہ کی ’ امیدوں ‘ پر پانی پھیر دیا، صاف انکار کر دیا

لاہور (نیا محاز )پاکستان کرکٹ بورڈ نے نسیم شاہ کو این او سی جاری نہ کرنے کا فیصلہ کر لیاہے ۔ نجی ٹی وی جیونیوز نے ذرائع سے دعویٰ کیاہے کہ فاسٹ بولر نسیم شاہ کو دی ہنڈرڈ کیلئے این…

آئی ایم ایف سے 7 ارب ڈالر قرض کیلئے بھاری ٹیکس وصولیوں کا پلان تیار

اسلام آباد (نیا محاز )پاکستان نے آئی ایم ایف سے 7 ارب ڈالر قرض کی وصولی کے لیے بھاری ٹیکس وصولیوں کا پلان تیار کر لیا۔ پاکستان نے آئی ایم ایف کو تین سال میں ٹیکس ریونیو میں 3724 ارب…

چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے عدت کیس میں سزائیں کالعدم ہونے پر رد عمل جاری کر دیا

اسلام آباد (نیا محاز )پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے عدت کیس میں سزائیں کالعدم ہونے پر رد عمل جاری کرتے ہوئے کہا کہ آج یہ آخری کیس تھا عمران خان کی رہائی ہونی چاہیے ، آج کے…

عمران خان عدت کیس میں بری ہونے کے بعد جیل سے باہر آئیں گے یا نہیں ؟ حامد میر نے تہلکہ خیز انکشافات کر دیئے

اسلام آباد (نیا محاز )سینئر صحافی حامد میر نے کہا کہ عمران خان کو اتنی آسانی سے رہا نہیں کیا جائے گا، گزشتہ روز سے سپریم کورٹ کے مخصوص نشستوں کے فیصلوں کے بعد پی ٹی آئی کے آزاد اراکین…

کپل دیو کا کینسر میں مبتلا سابق ساتھی کرکٹر کے علاج کیلئے اپنی پنشن دینے کا اعلان

نئی دہلی(نیا محاز )بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان کپل دیو نے سابق کرکٹر انوشمن گائیکواڈ کے علاج کے لئے اپنی پنشن دینے کا اعلان کیا ہے۔ بھارت کو پہلا ورلڈکپ جتوانے والی ٹیم کے کپتان کپل دیو نے بھارتی…