admin

اس کیٹا گری میں 4261 خبریں موجود ہیں

شیر افضل مروت کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

اسلام آباد(نیا محاز )رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے گئے۔ نجی ٹی وی چینل کے مطابق ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری آر ڈی اے بائی لاز کی خلاف ورزی پر جاری ہوئے،شیر افضل…

نواز شریف سے وزیراعظم کے بعد وزیراعلیٰ پنجاب کی بھی ملاقات

مری ،لاہور (نیا محاز )پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر نواز شریف سے وزیراعظم شہباز شریف کے بعد وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے بھی ملاقات کی۔ ذرائع کے مطابق مری میں ہونے والی ملاقات میں سپریم کورٹ کے فیصلے اور…

میں تو روزانہ کی بنیاد پر ٹرائل کیلئے تیار ہوں،آپ جا کر سٹے ختم کرائیں،جسٹس طارق جہانگیری کاانتخابی عذرداری کیس میں وکیل شعیب شاہین سے مکالمہ

اسلام آباد(نیا محاز )اسلام آباد کے حلقے این اے 47،46اور48سے متعلق انتخابی عذرداریوں کی سماعت کے دوران الیکشن ٹریبونل کے جج جسٹس طارق محمود جہانگیری نے شعیب شاہین سے مکالمہ کرتے ہوئے کہاکہ ہائیکورٹ نے ٹرائل آگے بڑھانے پر اسٹے…

وزیراعظم نے ٹیکس کے معاملے پر استعفے کی بات کی: رانا ثنااللہ

اسلام آباد(نیا محازا )وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ وزیراعظم نے ٹیکس کے معاملے پر استعفے کی بات کی کیونکہ اس معاملے پر بعض جگہوں سے دباوہے۔ نجی ٹی وی کے پروگرام جیو…

ایک بال پر 13 رنز، بھارت نے زمبابوے کیخلاف منفرد ریکارڈ بنا دیا

ہرارے(نیا محاز )ایک بال پر 13 رنز بناکر بھارت نے زمبابوے کیخلاف میچ میں منفرد ریکارڈ بنا ڈالا۔ گزشتہ روز ہرارے میں زمبابوے کے خلاف پانچویں اور آخری ٹی 20 میچ کے دوران بھارتی بلے باز یاشاسوی جیسوال نے اننگز…

4بھائیوں کی بازیابی کا کیس؛پشاور ہائیکورٹ نے ایڈیشنل آئی جی سپیشل برانچ کو طلب کرلیا

پشاور(نیا محاز )پشاور ہائیکورٹ نے 4بھائیوں کی بازیابی کیلئے کیس میں ایڈیشنل آئی جی سپیشل برانچ کو طلب کرلیا۔ نجی ٹی وی چینل کے مطابق حیات آباد سے 4بھائیوں کی بازیابی کیلئے کیس کی سماعت ہوئی،پشاور ہائیکورٹ کے جسٹس شکیل…

مون سون بارشیں :بلوچستان کے 17 اضلاع کو ہائی الرٹ کردیا گیا

مون سون بارشیں :بلوچستان کے 17 اضلاع کو ہائی الرٹ کردیا گیا کوئٹہ(نیا محاز )صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے مون سون کے حوالے سے بلوچستان کے 17اضلاع کو ہائی الرٹ قرار دے کر انتظامیہ کو ریڈ الرٹ کردیا۔نجی ٹی وی…

ثانیہ مرزا بھی اننت امبانی کی شادی میں پہنچ گئیں، تصاویر وائرل

ممبئی (نیا محاز) اننت امبانی کی شادی کی تقریب نے جہاں عالمی میڈیا کی توجہ خوب سمیٹ لی، وہیں معروف سابقہ ٹینس سٹار ثانیہ مرزا نے بھی سوشل میڈیا صارفین کو خوب حیران کر دیا ہے۔ آج نیوز کے مطابق…

اسلام آباد پولیس کا صنم جاوید کو بلوچستان پولیس کے حوالے کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(نیا محاز )اسلام آباد پولیس نے صنم جاوید کو بلوچستان پولیس کے حوالے کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق تھوڑی دیر میں صنم جاوید کو جی الیون کچہری پیش کیا جائے گا،…

این اے 48میں مبینہ دھاندلی کیخلاف سماعت؛عدالت کو چیف جسٹس پاکستان کے کارروائی روکنے کے حکم سے متعلق آگاہ کیا گیا

اسلام آباد(نیا محاز )این اے 48میں مبینہ دھاندلی مبینہ دھاندلی کیخلاف درخواست پر سماعت کے دوران عدالت کو چیف جسٹس پاکستان کے کارروائی روکنے کے حکم سے متعلق آگاہ کیا گیا،جسٹس طارق محمود جہانگیری نے کہاکہ کیا آرڈر ہوئے ہیں،…