admin
میٹا نے ‘میٹا اے آئی’ ایپ متعارف کرا دی: مصنوعی ذہانت اب مزید ذاتی اور موثر
کیلیفورنیا: (نیا محاذ) ٹیکنالوجی کی دنیا میں ایک اور بڑی پیش رفت ہوئی ہے، جب میٹا (Meta) نے اپنی جدید مصنوعی ذہانت تک آسان رسائی فراہم کرنے کے لیے ‘میٹا اے آئی’ ایپ کا پہلا ورژن متعارف کرا دیا ہے۔…
سورج کی تپش کم کرنے کا تجربہ: برطانیہ میں جیو-انجینئرنگ تکنیک پر اہم پیشرفت
لندن: (نیا محاذ) برطانیہ میں سائنسدانوں نے سورج کی بڑھتی ہوئی تپش کو کم کرنے کیلئے جیو-انجینئرنگ تکنیک پر تجربات کی تیاری شروع کر دی ہے۔ یہ تجربات برطانوی حکومت کی گلوبل وارمنگ سے نمٹنے کیلئے 5 کروڑ پاؤنڈز کی…
امریکا ایران مذاکرات خطرے میں: ٹرمپ کی سخت پابندیاں، ایرانی تیل پر مکمل پابندی کا اعلان
واشنگٹن: (نیا محاذ) ایرانی جوہری پروگرام پر جاری امریکا اور ایران کے درمیان مذاکرات ایک بار پھر غیریقینی صورتحال کا شکار ہو گئے ہیں۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران پر نئی سخت پابندیوں کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے…
چین کا وائٹ پیپر جاری: “کورونا وائرس کا آغاز امریکا سے ممکن”
بیجنگ: (نیا محاذ) چین نے کورونا وائرس کی ابتدا سے متعلق نیا وائٹ پیپر جاری کرتے ہوئے ایک بار پھر دعویٰ کیا ہے کہ اس عالمی وبا کا آغاز ممکنہ طور پر امریکا سے ہوا تھا، نہ کہ چین سے۔…
نیتن یاہو کا متنازع بیان: “یرغمالیوں کی واپسی غزہ جنگ کا بنیادی مقصد نہیں”
تل ابیب: (نیا محاذ) اسرائیلی وزیراعظم بن یامین نیتن یاہو نے کہا ہے کہ غزہ جنگ کا اصل مقصد دشمن کو شکست دینا ہے، نہ کہ یرغمالیوں کی واپسی۔ ان کا یہ بیان مقامی اور عالمی سطح پر شدید ردعمل…
نیوزی لینڈ کا گسبورن ایئرپورٹ: دنیا کا مہنگا اور خوفناک ترین ہوائی اڈہ قرار
لندن: (نیا محاذ) برطانوی جریدے ڈیلی میل نے نیوزی لینڈ کے شہر گسبورن میں واقع ایئرپورٹ کو دنیا کا مہنگا ترین اور خوفناک ہوائی اڈہ قرار دے دیا ہے، جہاں ایک کیلا تقریباً 2 ہزار روپے اور ایک بیئر 6…
پی ایس ایل 10: آج دو سنسنی خیز میچ، شائقین کیلئے خصوصی سہولیات فراہم
لاہور: (نیا محاذ) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 10 میں آج کرکٹ کے شائقین دو دلچسپ میچز سے لطف اندوز ہوں گے۔ پی ایس ایل 10 کے تحت آج پہلا میچ ملتان سلطانز اور کراچی کنگز کے درمیان…
لاہور میں بارش کے باعث لاہور قلندرز اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا میچ بے نتیجہ ختم
لاہور: (نیا محاذ) قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلا جانے والا پی ایس ایل 10 کا میچ لاہور قلندرز اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے درمیان تیز آندھی اور بارش کی وجہ سے بے نتیجہ ختم کر دیا گیا۔ لاہور قلندرز نے…
لاہور ڈویلپمنٹ پلان کے پراجیکٹس کیلئے ماہانہ ٹائم لائن مقرر
لاہور: (نیا محاذ) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی زیر صدارت لاہور ڈویلپمنٹ پلان پر خصوصی اجلاس ہوا، جس میں پراجیکٹس کی پیش رفت کا جائزہ لیا گیا۔ مریم نواز شریف نے سینئر وزیر اور چیف سیکرٹری کو لاہور ڈویلپمنٹ…
پاک فضائیہ دشمن کو دھول چٹانے کیلئے ہر دم تیار
اسلام آباد: (نیا محاذ) پاک فضائیہ نے ایک بار پھر اپنے عزم کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ وہ پاکستان کی سالمیت کی خاطر ہر وقت تیار ہے۔ پاکستان ایئر فورس نے ہمیشہ اپنے پیشہ ورانہ اور مؤثر انداز میں…