admin

اس کیٹا گری میں 4261 خبریں موجود ہیں

طلاق کے بعد شہزادی شیخہ مہرہ نے پہلی تصویر انسٹاگرام پر پوسٹ کردی

دبئی(نیا محاز )دبئی کی شہزادی شیخہ مہرہ بنت محمد بن راشد المکتوم نے طلاق کے اعلان کے بعد حال ہی میں انسٹاگرام پر اپنی اور اپنی 2 ماہ کی بیٹی کی ایک نئی تصویر پوسٹ کی ہے۔ تصویرایک گھوڑے کی…

کوئٹہ: ایک ارب روپے سے زائد کی لاگت سے بنایا گیا ہسپتال 11 سال بعد بھی غیر فعال

کوئٹہ (نیا محاز )کوئٹہ کے علاقے غوث آباد میں ایک ارب روپے سے زائد کی لاگت سے بنایا گیا ہسپتال 11 سال بعد بھی فعال نہیں ہوسکا۔ کوئٹہ کے علاقے سیٹلائٹ ٹاون کے نواحی علاقے غوث آباد میں 2011 میں…

الیکشن کمیشن نے انتخابی اخراجات کی تفصیلات نہ دینے کے معاملے پر فیصلہ محفوظ کرلیا

اسلام آباد(نیا محاز )الیکشن کمیشن نے انتخابی اخراجات کی تفصیلات نہ دینے کے معاملے پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق الیکشن اخراجات کی تفصیلات نہ دینے کے معاملے کی الیکشن کمیشن میں سماعت ہوئی،حکام…

مخصوص نشستیں:پی ٹی آئی نے 35 خواتین کے ناموں کی فہرست تیارکر لی،قومی اسمبلی کے 14 نام فائنل

اسلام آباد (نیا محاز )پاکستان تحریک انصاف نے قومی اور صوبائی اسمبلی کی مخصوص نشستوں کے لئے 35 خواتین کے ناموں کی فہرست تیارکر لی۔ قومی اسمبلی میں خواتین کی مخصوص نشستوں کے لئے تحریک انصاف نے 14 نام فائنل…

شادی شدہ خاتون سے شادی کیلئے اسکے 5 سالہ بیٹے کا قتل

سرگودہا (نیا محاز )سرگودھا میں شادی شدہ خاتون سے محبت کے دعویدار نوجوان نے خاتون کے 5 سالہ بیٹے کو اغوا کرکے قتل کردیا۔ قتل کی واردات کے بعد ملزم خاتون کے شوہر کو گمنام فون کے ذریعے پیغام دیتا…

نیپالی ایئرلائن کا طیارہ ٹیک آف کے دوران گر کر تباہ

کٹھمنڈو(نیا محاز )نیپالی ایئرلائن کا طیارہ ٹیک آف کے دوران کٹھمنڈومیں گر کر تباہ ہو گیا۔ مقامی میڈیا کے مطابق حادثے کا شکار ہونے والے طیارے میں 19افراد سوار تھے، حادثے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیمیں اور دیگر جائے…

موبائل فون ڈیٹا کا غیرقانونی استعمال روکنے کیلئے نئے ایس او پیز جاری

راولپنڈی(نیا محاز )موبائل فون ڈیٹا کا غیرقانونی استعمال روکنے کیلئے نئے ایس او پیز جاری کر دیئے گئے۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق ڈیٹا منگوانے اور استعمال کے عمل کی مانیٹرنگ کا نظام وضع کر دیاگیا،تفتیش کیلئے…

منشیات استعمال کرنے والی شارک مچھلیوں نے سائنسدانوں کو چکرا کر رکھ دیا

برازیلیا (نیا محاز ) انسان تو انسان اب منشیات استعمال کرنے والی شارک مچھلیاں بھی سامنے آگئیں۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق برازیل کے ساحل پر شارک مچھلیوں میں کوکین موجود ہونے کی بات سامنے آئی ہے اور سائنس دانوں کا…

کسی صورت خیبرپختونخوا میں آپریشن نہیں ہونے دیں گے،اسد قیصر

صوابی (نیا محاز )پی ٹی آئی کے رہنما اور سابق سپیکر قومی اسمبلی اسدقیصر کہتے ہیں کہ کسی صورت اپنے صوبے میں آپریشن نہیں ہونے دیں گے۔ صوابی ڈسٹرکٹ بارکونسل سے خطاب میں انہوں نےکہا کہ خیبرپختونخوا کے جو حالات…

ایف آئی اے نے رؤف حسن کے 30روزہ جسمانی ریمانڈ کی استدعا کردی

اسلام آباد(نیا محاز )ایف آئی اے نے پی ٹی آئی رہنما رؤف حسن کے 30روزہ جسمانی ریمانڈ کی استدعا کردی۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں ایف آئی اے نے رؤف حسن کو…