admin

اس کیٹا گری میں 4261 خبریں موجود ہیں

اداکارہ ساہ علی خان دوران سفر جہاز میں ایئر ہوسٹس پر برس پڑیں ، لیکن کیوں ؟ وجہ سامنے آ گئی

ممبئی (نیا محاز ) معروف بھارتی اداکارہ سارہ علی خان ان دنوں سوشل میڈیا صارفین کی شدید تنقید کی زد میں ہیں، اس کی بڑی وجہ ان کی ویڈیو ہے، جس میں اداکارہ کا ناروا سلوک سامنے آیا ہے۔ بھارتی…

آپ غلط سائیڈ پر جا رہے ہیں،جو کیس ہے ہی نہیں تو آپ اس طرف کیوں جا رہے ہیں، چیف جسٹس عامر فاروق کی ایڈیشنل اٹارنی جنرل کو ہدایت

اسلام آباد(نیا محاز )الیکشن ٹریبونل کی تبدیلی اور الیکشن ایکٹ ترمیمی آرڈیننس کے خلاف درخواستوں پر سماعت کے دوران چیف جسٹس نے ایڈیشنل اٹارنی جنرل کو ہدایت کی کہ آپ غلط سائیڈ پر جا رہے ہیں ایسا نہ کریں،جو کیس…

مخصوص نشستوں پر ہمارا حق نہیں، جس جماعت کی ہیں اسے ملنی چاہئیں: ندیم افضل چن

اسلام آباد (نیا محاز )پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما ندیم افضل چن کا کہنا ہے کہ مخصوص نشستوں پر ہمارا حق نہیں ہے، جس جماعت کی مخصوص نشستیں بنتی ہیں اسے ملنی چاہئیں۔ گزشتہ روز پیپلز پارٹی نے مخصوص نشستوں…

پشاور میں آٹے کے تھیلے کی قیمت میں ایک ہزار روپے اضافہ

پشاور میں آٹے کے تھیلے کی قیمت میں ایک ہزار روپے اضافہ خیبرپختونخوا کے دارالحکومت پشار میں آٹے کی قیمتوں میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے، شہر میں 80 کلو آٹے کا تھیلا ایک ہزار روپے جبکہ 20 کلو کا…

پنجاب حکومت نے 45 کامرس کالجز ختم کرنے کی منصوبہ بندی کر لی

لاہور(نیا محاز ) پنجاب حکومت نے صوبےبھر کے 45 کامرس کالجز کو ختم کرنے کی منصوبہ بندی کر لی۔ محکمہ ہائیر ایجوکیشن پنجاب نے اس حوالے سے بجٹ سیکشن کو کامرس کالجز میں سیٹیں ختم کرنے کے لیے مراسلہ جاری…

وزیراعلیٰ سندھ کا چند دنوں میں ہزاروں نوکریاں دینے کا اعلان Jul

بدین (نیا محا ز )وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے چند دنوں میں ہزاروں نوکریاں دینے کا اعلان کردیا۔ یہاں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ایک جماعت کو سندھ کی ترقی پسند نہیں، اس نے سٹے…

داؤدی بوہرہ جماعت کے روحانی پیشوا نے IT کے طلباء کیلئے بڑا اعلان کر دیا

کراچی (نیا محاز )داؤدی بوہرہ جماعت کے روحانی پیشوا سیدنا مفضل سیف الدین نے IT طلباء کیلئے بڑا اعلان کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کی دعوت پر داؤ دی بوہرہ جماعت کے روحانی پیشوا…

چین کی 3بڑی پاور کمپنیوں کا کیپسٹی چارجز پر نظرثانی سے انکار

اسلام آباد(نیا محاز ) پاکستانی ٹیم سی پیک اور نیو کلیئر پاور پلانٹس کے پروجیکٹس سے متعلق لیے گئے قرضوں کی میعاد بڑھانے اور ان قرضوں پر سود کی شرح کم کرانے کیلئے بیجنگ گئی ہے تاہم چین کی تین…

سندھ میں سکولوں کی تعطیلات میں کیوں اضافہ کیا گیا ۔۔۔؟ وجہ جان کر آپ حیران رہ جائیں

کراچی(نیا محاز ) سندھ میں سکولوں کی تعطیلات میں کیوں اضافہ کیا گیا ۔۔۔؟ وجوہات جان کر آپ حیران رہ جائیں۔ تفصیلات کے مطابق سندھ میں درسی کتابوں کی اشاعت ایک مسئلہ بن چکی ہے اور صوبائی محکمہ تعلیم اس…

عالمی و مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں بڑااضافہ

کراچی(نیا محاز )سونے کی عالمی اور مقامی سطح پر قیمتوں میں بڑا اضافہ ہوگیا۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 22 ڈالر کے اضافے سے 2413 ڈالر کی سطح پر پہنچ گئی۔عالمی مارکیٹ میں اضافے کے…