admin

اس کیٹا گری میں 941 خبریں موجود ہیں

پاک بھارت کشیدگی پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا اجلاس بلانے پر غور

نیویارک: (نیا محاذ) پاک بھارت کشیدہ تعلقات نے ایک بار پھر عالمی برادری کو تشویش میں مبتلا کر دیا ہے۔ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے صدر ایونجلوس سیکریس نے ممکنہ ہنگامی اجلاس بلانے پر غور شروع کر دیا ہے،…

نیٹو سکیورٹی اتحاد میں پھوٹ کا خدشہ، امریکی صدر کا اجلاس میں شرکت سے انکار

نیویارک: (نیا محاذ) نیٹو سکیورٹی اتحاد میں اندرونی اختلافات شدت اختیار کر گئے ہیں، جب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے نیٹو کے سربراہی اجلاس میں شرکت سے انکار کر دیا۔ اس فیصلے کے بعد عالمی میڈیا میں نیٹو کے دفاعی…

خارکیف پر روسی ڈرون حملے، 50 افراد زخمی، رہائشی عمارتیں تباہ

ماسکو: (نیا محاذ) روسی افواج کی جانب سے یوکرین کے دوسرے بڑے شہر خارکیف پر ڈرون حملوں میں 50 افراد زخمی ہو گئے، جن میں ایک 11 سالہ لڑکی بھی شامل ہے۔ حملوں کے بعد علاقے میں شدید آگ بھڑک…

پی ایس ایل 10: پشاور زلمی کی شاندار فتح، اسلام آباد یونائیٹڈ کو 6 وکٹوں سے شکست

لاہور: (نیا محاذ) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 10 کے 22 ویں میچ میں پشاور زلمی نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 6 وکٹوں سے شکست دے دی۔ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے گئے میچ میں پشاور زلمی نے…

آئی سی سی ویمنز ٹی20 رینکنگ جاری: آسٹریلیا سرفہرست، پاکستان کا آٹھواں نمبر

دبئی: (نیا محاذ) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ویمنز ٹی20 ٹیموں کی سالانہ عالمی رینکنگ جاری کر دی ہے، جس کے مطابق آسٹریلوی ویمنز ٹیم 299 پوائنٹس کے ساتھ پہلی پوزیشن پر موجود ہے۔ آئی سی سی کی…

لاہور ہائیکورٹ: پاکستانی خاتون سے شادی کرنے والے افغان شہری کو شہریت نہ دینے کا معاملہ، 5 رکنی لارجر بینچ تشکیل

لاہور: (نیا محاذ) لاہور ہائیکورٹ نے پاکستانی خاتون سے شادی کرنے والے افغان نوجوان کو شہریت نہ دیے جانے کے اہم آئینی اور قانونی معاملے پر پانچ رکنی لارجر بنچ تشکیل دے دیا ہے۔ چیف جسٹس عالیہ نیلم کی جانب…

لاہور ہائیکورٹ: ضمانتی کو ایک لاکھ روپے جرمانے کا فیصلہ کالعدم قرار

لاہور: (نیا محاذ) لاہور ہائیکورٹ نے ناجائز اسلحہ کے مقدمے میں ملزم کی عدم پیشی پر ضمانتی مچلکے جمع کروانے والے شہری پر عائد ایک لاکھ روپے جرمانے کا ٹرائل کورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا۔ جسٹس عبہر گل…

عالمی پریس فریڈم انڈیکس میں پاکستان کی رینکنگ میں تنزلی

لاہور: (نیا محاذ) عالمی صحافتی تنظیم ’رپورٹرز وِدآؤٹ بارڈرز‘ نے دنیا بھر میں آزادی صحافت کی صورتحال پر مبنی رپورٹ جاری کر دی ہے، جس میں پاکستان کی رینکنگ میں نمایاں تنزلی ہوئی ہے۔ نئی رپورٹ کے مطابق، پاکستان 180…

شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی خدشات کے باعث کرفیو نافذ

شمالی وزیرستان: (نیا محاذ) سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر شمالی وزیرستان میں صبح 6 بجے سے شام 6 بجے تک کرفیو نافذ کر دیا گیا ہے۔ ضلعی انتظامیہ کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق، کئی اہم راستوں پر…

دنیا بھر میں آزادی صحافت کا دن: قربانیوں اور جدوجہد کو خراجِ تحسین

لاہور: (نیا محاذ) پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج “عالمی یوم آزادی صحافت” منایا جا رہا ہے۔ یہ دن ہر سال 3 مئی کو اس عزم کے ساتھ منایا جاتا ہے کہ صحافیوں کو درپیش خطرات، مشکلات اور ان کی…