admin

اس کیٹا گری میں 4270 خبریں موجود ہیں

’ ہم فوج کے ساتھ مذاکرات کیلئے تیار ہیں ‘ عمران خان کا بڑا اعلان

اسلام آباد(نیا محاز ) سابق وزیر اعظم اور بانی پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ ہم فوج کے ساتھ مذاکرات کے لیے تیار ہیں، فوج اپنا نمائندہ مقرر کرے ہم مذاکرات کریں گے۔ عدالت میں صحافیوں سے…

کویت والے نرس کو کہہ دیں کہ مریض کو اٹھا کر بٹھا دو تو کیا جواب ملتا ہے؟حکام وزارت سمندر پار پاکستانی قائمہ کمیٹی میں پھٹ پڑے

اسلام آباد(نیا محاز )سینیٹ کی قائمہ کمیٹی سمندر پار پاکستانیزکے اجلاس میں حکام نے بریفنگ دیتے ہوئے کہاکہ کویت والے کہتے ہیں کہ آپ کی نرس کو کہو کہ مریض کو اٹھا کر بٹھادو تو کہتی ہےکہ یہ وارڈ بوائے…

وزیراعظم کا پاسکو میں مبینہ گندم سکینڈل کا نوٹس، سابق ایم ڈی سمیت دیگر افسران کیخلاف کارروائی کا حکم

اسلام آباد (نیا محاز ) وزیر اعظم شہباز شریف نے پاسکو میں مبینہ گندم سکینڈل کا نوٹس لے لیا۔ وزیراعظم نے مبینہ گندم سکینڈل کا نوٹس لیتے ہوئے سابق ایم ڈی پاسکو کیپٹن (ر) سعید سمیت دیگر افسران کے خلاف…

رؤف حسن کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیاگیا

اسلام آباد(نیا محاز )ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے ایف آئی اے کی رؤف حسن کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد کردی اور انہیں جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق تحریک انصاف کےرہنما…

شاہ رخ خان کے بیٹے آریان نے ایسی عمارت خرید لی کہ ہر کوئی دنگ رہ گیا

ممبئی (نیا محاز ) بالی ووڈ کنگ شاہ رُخ خان کے بیٹے آریان خان نے 37 کروڑ بھارتی روپوں کی نئی جائیداد خرید لی ہے۔ بھارتی میڈیا ’بالی ووڈ ناؤ‘ کے مطابق آریان خان کی نئی جائیداد دو منزلوں پر…

وزیراعظم نے اوورسیز پاکستانیوں کے مسائل کے حل کیلئے کابینہ کمیٹی بنا دی،سربراہی خود کریں گے

اسلام آباد ( نیا محاز ) وزیراعظم شہباز شریف نے اوورسیز پاکستانیوں کے مسائل کے حل کے لئے کابینہ کمیٹی بنا دی۔کابینہ کمیٹی کی سربراہی وزیراعظم شہباز شریف خود کریں گے۔ سیکرٹری وزارت اوورسیز کے مطابق کابینہ کمیٹی میں وفاقی…

اننت امبانی کو شادی پر شاہ رخ خان اور مارک زکربرگ سمیت دیگر مہمانوں نے کونسے تحائف دیئے؟ تہلکہ خیز انکشافات

ممبئی (نیا محاز )بھارت میں مکیش امبانی کے بیٹے اننت امبانی کی شادی کی تقریبات اختتام پذیر ہو گئیں ہیں لیکن جوڑے نے اب لندن کا رخ کر لیاہے جہاں شادی کے بعد کی تقریبات کا سلسلہ شروع تاہم اب…

شہباز شریف اور مریم نواز عدلیہ مخالف مہم کو لیڈ کر رہے ہیں: فواد چودھری

اسلام آباد ( نیا محاز ) سابق وفاقی وزیر فواد چودھری نے الزام عائد کیا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف اور وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز عدلیہ مخالف مہم کو لیڈ کر رہے ہیں۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کے…

یو اے ای میں جتنا کرائم ہوا ہے اس میں 50فیصد پاکستانی ہیں،وزارت سمندر پار پاکستانی کی قائمہ کمیٹی کو بریفنگ

اسلام آباد(نیا محاز )سینیٹ کی قائمہ کمیٹی سمندر پار پاکستانیزکے اجلاس میں حکام نے بریفنگ دیتے ہوئے کہاکہ پاکستانی لوگوں کا رویہ، ورک ایتھکس بڑا مسئلہ ہے، پاکستانیوں کا کرمنل میں شامل ہونا بڑا مسئلہ ہے،یو اے ای میں جتنا…

عمران خان کا 9 مئی کے 12 مقدمات میں ضمانت کیلئے عدالت سے رجوع

لاہور ( نیا محاز ) بانی پی ٹی آئی عمران خان نے 9 مئی کے 12 مقدمات میں ضمانت کیلئے انسداد دہشتگردی عدالت سے رجوع کر لیا۔ سابق وزیراعظم عمران خان نے اپنے وکیل سلمان صفدر کے ذریعے انسدادِ دہشتگردی…