admin

اس کیٹا گری میں 4270 خبریں موجود ہیں

بنگلہ دیش اے ٹیم کے خلاف پاکستان کے انٹرنیشنل کھلاڑیوں کو میدان میں اتارنے کا فیصلہ

لاہور (نیا محاز ) بنگلادیش اے کے خلاف آئندہ چار روزہ سیریز میں شاہینز کی نمائندگی کیلئے متعدد انٹرنیشنل کھلاڑیوں کو میدان میں اتارنے کی تجویز سامنے آگئی۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابقشاہینز کے سکواڈ میں اہم پاکستانی…

پنجاب حکومت نے ٹویٹر پر پابندی ختم کرنے سے متعلق اہم اعلان کر دیا

لاہور (نیا محاز ) پنجاب کی وزیر اطلاعات عظمی بخاری نے کہا ہے کہ رولز اور ریگولیشن بن جائیں تو ایکس پر پابندی ختم ہوجائے گی۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پنجاب کی وزیر اطلاعات عظمی بخاری کا…

شاہ رخ خان اور معروف بھارتی کاروباری شخصیت کے درمیان تلخ کلامی کی خبریں

ممبئی (نیا محاز ) حال ہی میں بالی ووڈ اداکار شاہ رخ خان اور قائد اعظم کے رشتے داروں کے درمیان گرما گرمی ہوئی ہے، جس کی خبر بھارتی میڈیا پر بھی وائرل ہوگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق آئی پی…

جرائم پیشہ افراد نے بھتہ نہ دینے پر شہریوں کو ڈرانے کے لئے نیا طریقہ اپنا لیا

پشاور (نیا محاز ) پشاور میں جرائم پیشہ افراد نے بھتہ نہ دینے پر شہریوں کو ڈرانے کے لئے نیا طریقہ اپنا لیا، بھتہ خور دھمکی آمیز خطوط اور کالز کے بعد اب تابوت بھجوانے لگے۔ نجی ٹی وی آج…

5 جی کی نیلامی کب ہوگی ؟ متوقع تاریخ سامنے آگئی

اسلام آباد (نیا محاز ) ملک میں فائیو جی کی نیلامی مارچ اپریل میں ہونے کا امکان ہے۔ تفصیلات کے مطابق سینیٹ کی قائمہ کمیٹی کابینہ کا رانا محمود الحسن کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن…

وفاقی کابینہ کا اجلاس آج طلب، ملکی سیاسی، معاشی صورتحال پر غور کیا جائیگا

اسلام آباد(نیا محاز ) وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کا اجلاس آج صبح 10 بجے طلب کرلیا۔ اجلاس میں ملک کی مجموعی سیاسی اور معاشی صورتحال پر غور کیا جائے گا، اجلاس میں ای سی سی کے فیصلوں کی…

آئمہ بیگ نے ملک چھوڑ کرجانے سے متعلق چہ مگوئیوں کا جواب دیدیا

لاہور(نیا محاز )پاکستانی گلوکارہ آئمہ بیگ اپنے ملک چھوڑ کا جانے سے متعلق سوشل میڈیا پر جاری چہ مگوئیوں کا جواب دیدیا ہے۔ آئمہ بیگ نے اپنی انسٹاگرام اسٹوریز میں لکھا تھا کہ ’بائے پاکستان، میں اپنے ملک کو بہت…

محکمہ ریلوے نے ریلویز پولیس ملازمین کا فکسڈ ٹی اے ڈی اے الاؤنس ختم کر دیا

اسلام آباد(نیا محاز )محکمہ ریلوے نے ریلویز پولیس ملازمین کا فکسڈ ٹی اے ڈی اے الاؤنس ختم کر دیا ہے۔ نجی ٹی وی چینل ہم نیوز کے مطابق ریلوے پولیس ملازمین کو دیا جانے والا فکسڈ ٹی اے ڈی اے…

دانیہ شاہ کی حکیم شہزاد کے ساتھ نکاح کے بعد رخصتی کی ویڈیو وائرل

لاہور (نیا محاز )معروف سیاسی شخصیت اور ٹی وی اینکر مرحوم عامر لیاقت حسین کی تیسری اہلیہ دانیہ شاہ کی وکیل شہزاد احمد سے نکاح کے بعد رخصتی کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق دانیہ شاہ نے اپنے وکیل…

گزشتہ سال ایک لاکھ 7 ہزار 183 پاکستانیوں کو امریکہ کے ویزے جاری ہوئے

اسلام آباد (نیا محاز )رواں سال امریکی ویزے کے لیے پاکستانی شہریوں کی درخواستیں تمام ریکارڈ توڑ سکتی ہیں۔ امریکی حکومت کے اعدادوشمار کے مطابق 2023 میں ایک لاکھ7 ہزار 183 پاکستانیوں کو امریکا کے نان امیگریشن ویزے جاری کیے…