admin

اس کیٹا گری میں 4275 خبریں موجود ہیں

پی ٹی آئی والے مانتے تھے انکی حکومت باجوہ چلاتے ہیں مگر اب وہی سب سے برے ہیں: گورنر کے پی

پشاور(نیا محاز )گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے مذاکرات کے معاملے پر ایک بار پھر پی ٹی آئی کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔ نجی ٹی وی جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ ہم نے…

لاہور میں کیمپ لگا کر سوئے جرمن سیاح پر ڈاکووں کا تشدد، موبائل اور نقدی لوٹ کر فرار

لاہور (نیا محاز ) جرمنی سے سائیکل پر پاکستان آنے والے سیاح کو ڈاکووں نے لوٹ لیا۔ پولیس کے مطابق جرمن سیاح کو ڈاکووں نے ایئرپورٹ کے قریب لوٹا، 27سال کا برگ فلورائن جرمنی سے سائیکل پر پاکستان آیا ہے۔پولیس…

ناروے کپ میں پاکستان کی سٹریٹ چائلڈ فٹبال ٹیم کو سیمی فائنل میں شکست

اوسلو (نیا محاز ) ناروے کپ میں پاکستانی سٹریٹ چائلڈ فٹبال ٹیم فائنل تک نہ پہنچ سکی۔ “آج نیوز” کے مطابق سیمی فائنل میں سنسنی خیز مقابلے میں فورڈ کلب نے ہرا دیا۔ سنسنی خیز مقابلے میں فورڈ کلب نے…

بگ باس سیزن 3 کے فاتح کا اعلان ہو گیا

ممبئی (نیا محاز ) بھارتی فلم و ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ ثناء مقبول نے بھارتی ریئلیٹی شو ‘بگ باس او ٹی ٹی 3′ کا ٹائٹل جیت لیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق گزشتہ روز یعنی 2 اگست کو بگ…

برطانوی جہاز کا معاون پائلٹ دوران پرواز بے ہوش ہوگیا

لندن (نیا محاز )برٹش ایئرلائن ایزی جیٹ کا پائلٹ دوران پرواز بے ہوش ہوگیا جس کے سبب ریڈالرٹ جاری کردیا گیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق 27 جولائی کو لندن کے لیوٹن ایئر پورٹ سے پرتگال کے شہر لزبن کیلئے…

ووٹ کو عزت دو کا نعرہ لگا کر بوٹ کو عزت دینے والا سب سے بڑا یوٹرن ہے : عمران خان

راولپنڈی(نیا محاز ) بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے کہاہے کہ سب سے بڑا یو ٹرن وہ ہے جس نے ووٹ کو عزت دو کا نعرہ لگایا اور بوٹ کو عزت دی۔ اڈیالہ جیل میں صحافیوں سے غیر رسمی…

صومالیہ:موغادیشو کے ساحل پردہشت گرد حملہ، 32 افراد ہلاک،60 سے زائد زخمی، بعض کی حالت تشویشناک

موغادیشو(نیا محاز )صومالیہ کے دارالحکومت موغادیشو میں ساحل پر ہونے والے حملے میں 32 افراد ہلاک ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق صومالی حکام نے تصدیق کی ہے کہ دارالحکومت موغادیشو کے ساحل پر الشباب نے حملہ کیا جس کے…

پاکستان کے ناصر اقبال بیگا آسٹریلیا میں جاری اوپن سکواش کے فائنل میں پہنچ گئے

میلبورن (نیا محاز )پاکستان کے ناصر اقبال آسٹریلیا میں جاری بیگا اوپن سکواش کے فائنل میں پہنچ گئے ۔ ناصر اقبال نے ایونٹ کے سیمی فائنل میں سوئٹرزلینڈ کے رابن گڈولا کو تین ایک سے شکست دی۔ناصر نے میچ کا…

اداکارہ شگفتہ اعجاز نے تہمت لگانے والوں کیلئے سخت پیغام جاری کر دیا

کراچی (نیا محاز ) پاکستانی شوبز انڈسٹری کی سینیئر اداکارہ شگفتہ اعجاز نے اُن پر تہمتیں لگانے والے سوشل میڈیا صارفین کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ قیامت کے دن سب کا گریبان پکڑیں گی حال ہی…

پی سی بی کوایک اور عہدے کیلئے تجربہ کار کھلاڑیوں کی ضرورت، اشتہار دے دیا

لاہور(نیا محاز )پاکستان کرکٹ بورڈ نے ایڈوائزر کرکٹ افیئر کی تلاش کیلئے اشتہار دے دیا۔ پی سی بی کی جانب سے ایڈوائزر کرکٹ افیئر کیلئے دیے گئے اشتہار میں پروفیشنل کرکٹ کے کھلاڑی یا کوچ کی حیثیت سے تجربہ ضروری…