admin

اس کیٹا گری میں 4275 خبریں موجود ہیں

سابق انگلش کرکٹر گراہم تھارپ انتقال کرگئے

لندن(نیا محاز )سابق انگلش کرکٹر گراہم تھارپ انتقال کرگئے برطانوی میڈیا کے مطابق گراہم تھارپ 2سال سے علیل تھے ،گراہم تھارپ نے انگلینڈ کیلئے 100ٹیسٹ میچز میں 6744رنز بنائے،جبکہ انہوں نے 82ون ڈے انٹرنیشنل میں انگلینڈ کی نمائندگی کی۔

بانی پی ٹی آئی کیخلاف درج مقدمات کی تفصیلات کیلئے درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری

لاہور(نیا محاز )بانی پی ٹی آئی عمران خان کیخلاف درج مقدمات کی تفصیلات کیلئے درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری کر دیئے گئے۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں بانی پی ٹی آئی کیخلاف درج…

سانحہ اے پی ایس میں زخمی احمد نواز نے آکسفورڈ یونیورسٹی سے گریجوایشن کرلی

لندن (نیا محاز ) سانحہ آرمی پبلک سکول پشاور میں زخمی ہونے والے طالبعلم احمد نواز نے آکسفورڈ یونیورسٹی سے گریجوایشن مکمل کر لی۔ واضح رہے کہ پشاور سے تعلق رکھنے والے احمد نواز بینظیر بھٹو کے بعد دوسرے پاکستانی…

تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی ممتاز مصطفیٰ انتقال کر گئے

اسلام آباد(نیا محاز )پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی)کے رکن قومی اسمبلی ممتاز مصطفیٰ انتقال کر گئے۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق ممتاز مصطفیٰ پارلیمنٹ لاجز میں مقیم تھے،ممتاز مصطفیٰ کا ہارٹ اٹیک کی وجہ سے انتقال ہوا،…

سعودی عرب نےاپنے شہریوں کو لبنان چھوڑنے کی ہدایت کردی

ریاض (نیا محاز )سعودی وزارت خارجہ نے اپنے شہریوں پر زور دیا ہے کہ وہ لبنان سے ’فوری طور پر‘ نکل جائیں کیونکہ حال ہی میں علاقائی کشیدگی میں اضافہ ہوا ہے۔ عرب نیوز کے مطابق ایک بیان میں وزارت…

اسرائیلی فوج کی بے گھر فلسطینیوں کی پناہ گاہ بنے سکولوں پر بمباری، 44 شہید

غزہ (نیا محاز )اسرائیلی فوج کی بمباری سے غزہ میں بے گھر 44 فلسطینی شہید ہوگئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیلی فوج نے بے گھر فلسطینیوں کی پناہ گاہ بنے سکولوں پر بم برسا دیے جس کے…

اپریل ،مئی جون:3 ماہ میں سب سے زیادہ کونسا سمارٹ فون فروخت ہوا؟

دبئی (نیا محاز )دنیا بھر میں روزانہ لاکھوں سمارٹ فونز فروخت ہوتے ہیں، مگر کونسا فون لوگوں کی توجہ کا سب سے زیادہ مرکز بنتا ہے؟اس کا جواب ایک نئی رپورٹ میں دیا گیا۔ دنیا میں اس وقت سب سے…

ڈی جی آئی ایس پی آر سہہ پہر 3 بجے اہم پریس کانفرنس کریں گے

راولپنڈی(نیا محاز )ڈی جی آئی ایس پی آر سہہ پہر 3 بجے اہم پریس کانفرنس کریں گے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر ) کے ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی ) میجر جنرل احمد شریف چوہدری…

بنگلہ دیش: تازہ جھڑپوں میں 94 افراد ہلاک ،ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 300 تک جا پہنچی

ڈھاکا(نیا محاز ) بنگلہ دیش میں کوٹہ سسٹم مخالف طلبہ کی جانب سے سول نافرمانی کی تحریک کے اعلان کے بعدتازہ جھڑپوں میں 94 افراد ہلاک جبکہ پرتشدد احتجاج میں مجموعی ہلاکتوں کی تعداد 300 تک جا پہنچی ہے۔ میڈیا…

بنگلہ دیش کیخلاف سریز سے قبل قومی ٹیم کے کھلاڑیوں کو کیا کرنا ہو گا؟ پی سی بی نے فیصلہ کر لیا

لاہور(نیا محاز ) پاکستان کرکٹ بورڈنے بنگلادیش کیخلاف ٹیسٹ سیریز سے قبل قومی کرکٹرز کا فٹنس ٹیسٹ لینےکا فیصلہ کرلیا ہے۔ نجی ٹی وی جیونیوز نے ذرائع سے دعویٰ کیاہے کہ فٹنس ٹیسٹ کیلئے ٹیسٹ اسکواڈ کے کھلاڑیوں کو 9…