admin

اس کیٹا گری میں 3050 خبریں موجود ہیں

پاکستان نے افغانستان میں سرگرم عالمی این جی اوز کی نگرانی کیلئے نیا میکنز م جاری کر دیا : انصار عباسی اہم تفصیلات سامنے لے آ ئے

اسلام آباد ( نیا محاز )سینئر صحافی و تجزیہ کار انصار عباسی نے انکشاف کیا ہے کہ اسلام آباد وزارت داخلہ نے افغانستان میں امدادی سرگرمیوں میں مصروف بین الاقوامی این جی اوز (آئی این جی اوز) کیلئے نظر ثانی…

حکومت نے سوشل میڈیا پر لگام ڈالنے کی تیاری کر لی کیا کیا اقدامات کیے جا رہے ہیں ۔۔۔؟ عمر چیمہ نے اہم تفصیلات شیئر کر دیں

اسلام آباد (عمر چیمہ)سینئر صحافی و تجزیہ کار عمر چیمہ نے انکشاف کیا ہے کہ حکومت نے سوشل میڈیا پر لگام ڈالنے کی تیاری کر لی ہے ۔ ان کی رپورٹ کے مطابق ” دی نیوز” کو 4 مختلف ذرائع…

پنجاب میں مریم نواز کی حکومت کے 100 دن

تحریر : امبر جبین محکمہ خزانہ پنجاب کی ذمہ داری صوبے کے اخراجات پورے کرنا اور حکومتی اقدامات کے لیے مالی وسائل مہیا کرنا ہے۔ اس اعتبار سے محکمہ خزانہ کا بنیادی وظیفہ بجٹ سازی ہے، جس کے لیے سالانہ…

امریکی ٹیم سے شکست پر احمد شہزاد اور امام الحق بھی بول پڑے

کراچی ( نیا محاز ) کرکٹر احمد شہزاد نے کہا کہ بابر اعظم بار بار بولتے ہیں ہم غلطیوں سے سیکھ رہے ہیں تو بار بار وہی غلطیاں کیسے ہورہی ہیں انہوں نے ان خیالات کا اظہار نجی ٹی وی…

الیکشن کمیشن میں الیکشن ٹریبونل تبدیلی کیس کا فیصلہ محفوظ

اسلام آباد(نیا محاز ) الیکشن کمیشن آف پاکستان میں الیکشن ٹربیونل کی تبدیلی سے متعلق کیس کی سماعت کا فیصلہ محفوظ کرلیا گیا۔ چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں چار رکنی کمیشن نے سماعت کی۔ لیگی ایم این اےطارق فضل…

9 مئی مقدمات: ڈاکٹر یاسمین راشد، عمر سرفراز چیمہ و دیگر رہنماؤں کی ضمانتوں میں توسیع

لاہور(نیا محاز ) انسداد دہشتگردی عدالت نے رہنما پی ٹی آئی ڈاکٹر یاسمین راشد، عمر سرفراز چیمہ سمیت دیگر رہنماؤں کی ضمانتوں میں توسیع کر دی۔ لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت میں سانحہ 9 مئی کے 4مقدمات میں ڈاکٹر…

شاہ رخ خان کی کمپنی نے نوکری کی جھوٹی آفرز سے متنبہ کردیا

ممبئی (نیا محاز اخبارتازہ ترین – آن لائن۔ 06 جون2024ء) بالی ووڈ اداکار شاہ رخ خان کی فلم پروڈکشن کمپنی ریڈ چلیز انٹرٹینمنٹ نے ملازمت کی جھوٹی آفرز کے خلاف انتباہ جاری کردیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق اس حوالے سے جاری…

روس سے عازمینِ حج کا پہلا گروپ مکہ مکرمہ پہنچ گیا

ماسکو،ریاض(نیا محاز اخبارتازہ ترین – این این آئی۔ 07 جون2024ء) روس سے عازمینِ حج کا پہلا گروپ مکہ مکرمہ پہنچ گیا۔سعودی میڈیا کے مطابق اس گروپ میں 200 عازمینِ حج شامل تھے اور امکان ہے کہ اس سال روس سے…

انڈونیشیا ، شادی کے 2 ہفتے بعد دلہن لڑکا نکلی

جکارتا (نیا محاز اخبارتازہ ترین – آن لائن۔ 31 مئی2024ء) انڈونیشیا میں شادی کے 2 ہفتے بعد دولہا کو پتہ چلا کہ اس کی بیوی مرد ہے۔غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ان دونوں افراد کے درمیان سوشل میڈیا کے…

صحت عامہ کے تحفظ کیلئے غذائی تحفظ کو یقینی بنا نا ضروری ہے،چیئرمین سینیٹ

تیزی سے بدلتی ہوئی دنیا میں، غیر متوقع چیلنجز جیسے کہ وبائی امراض، قدرتی آفات، اور موسمیاتی تبدیلیاں ہماری خوراک کی فراہمی کو نمایاں طور پر متاثر کر سکتی ہیں، یوسف رضا اسلام آباد (نیا محاز اخبارتازہ ترین – این…