admin

اس کیٹا گری میں 4290 خبریں موجود ہیں

سرکاری وکیل نے پی ٹی آئی کی مینار پاکستان پر جلسے کی اجازت کیلئے درخواست پر رپورٹ عدالت میں جمع کرا دی

لاہور(نیا محاز )سرکاری وکیل نے پی ٹی آئی کی مینار پاکستا ن پر جلسے کی اجازت کیلئے درخواست پر رپورٹ لاہور ہائیکورٹ میں جمع کرادی، سرکاری وکیل نے کہاکہ اگر یہ مینار پاکستان کے علاوہ کسی اور جگہ کا انتخاب…

پی آئی اےنے کوئٹہ سےجدہ پروازوں کا آغاز کر دیا

کوئٹہ(نیا محاز )قومی ایئرلائن(پی آئی اے)نے کوئٹہ سےجدہ پروازوں کا آغاز کر دیا نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق ہفتہ وار2پروازیں کوئٹہ سے براہ راست جدہ روانہ ہوں گی،پروازوں کی شروعات سے خاص طور پر عمرہ زائرین کو…

بالی ووڈ اداکارہ شردھا کپور اور ان کے بوائے فرینڈ راہول مودی کے درمیان کیا چل رہا ہے؟ افواہیں پھیلنے لگیں

ممبئی ( نیا محاز ) بالی ووڈ اداکارہ شردھا کپور اور ان کے بوائے فرینڈ راہول مودی کے درمیان راہیں جدا کرنے کی افواہیں سرگرم ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق 37 سالہ شردھا کپور نے راہول مودی اور ان کے…

بشریٰ بی بی کیخلاف کوئی ثبوت ہے ، نہیں ہے نا؟اگر پولیس نے ابھی تک گرفتار نہیں کیا تو مطلب اب نہیں کرنا،چیف جسٹس عامر فاروق کے بشریٰ بی بی کی درخواست پر ریمارکس

اسلام آباد(نیا محاز )بشریٰ بی بی کی مقدمات کی تفصیلا ت فراہمی اور گرفتاری سے روکنے کی درخواست پرچیف جسٹس نے ایس ایس پی آپریشنز راولپنڈی سے استفسار کیا کہ اگر آپ کو بشریٰ بی بی تفتیش کیلئے مطلوب تھیں…

لاہور ہائیکورٹ کا ایم این اے حاجی امتیاز احمد کو بازیاب کرکے پیش کرنے کا حکم

لاہور(نیا محاز )لاہور ہائیکورٹ نے ایم این اے حاجی امتیاز احمد کو بازیاب کرکے پیش کرنے کا حکم دیدیا، جسٹس علی باقر نجفی نے کہاکہ مغوی کو بازیاب کرکے پیش نہ کیا گیا تو سخت احکامات دوں گا۔ لاہور ہائیکورٹ…

بنگلہ دیش کے آرمی چیف وقار الزماں کاحسینہ واجد سے کیا تعلق ہے ؟ اہم انکشاف

اسلام آباد ( نیا محاز ) سینئر صحافی و تجزیہ کار حامد میر نے انکشاف کیا ہے کہ بنگلہ دیش کے آرمی چیف وقار الزماں نے عبوری حکومت قائم کرنے کا اعلان کیا ہے ۔وقار الزماں کے بارے میں بہت…

آج بنگلہ دیش کے عوام آزاد ہو گئے ہیں،نوبل انعام یافتہ بنگلہ دیشی ماہر اقتصادیات پروفیسر یونس کا پیرس سے واپس آنے کا اعلان

آج بنگلہ دیش کے عوام آزاد ہو گئے ہیں،نوبل انعام یافتہ بنگلہ دیشی ماہر اقتصادیات پروفیسر یونس کا پیرس سے واپس آنے کا اعلان پروفیسر یونس نے کہاکہ عوام قانون کی عملداری اور عدلیہ کی آزادی کو بھی یقینی بنائیں،ہم…

بنگلہ دیش میں پہلی بغاوت کب ہوئی تھی ؟

لاہور ( نیا محاز )تاریخ پر نظر دوڑائیں تو بنگلہ دیش میں سب سے پہلی بغاوت حسینہ واجد کے والد اور ملک کے پہلے وزیراعظم شیخ مجیب الرحمان کے خلاف ہوئی تھی۔ اسی سال میں مزید 2اور بغاوتیں ہوئیں جن…

لاہور: انسداد دہشتگردی عدالت میں پی ٹی آئی رہنما امتیاز وڑائچ کی طبیعت بگڑ گئی

لاہو(نیا محاز )لاہور کی انسداد دہشتگری عدالت میں پی ٹی آئی رہنما امتیاز وڑائچ کی طبیعت بگڑ گئی۔ لاہور کی انسداد دہشتگری عدالت کے جج خالد ارشد نے جناح ہاوس جلاو گھیراوکیس میں پی ٹی آئی رہنماوں کی عبوری ضمانت…

بھارت کی کتنی ریاستوں کی سرحد بنگلہ دیش کے ساتھ لگتی ہے اور کتنے کلو میٹر سرحد پر باڑ نہیں ہے؟ اہم تفصیلات

لاہور ( نیا محاز )بھارت اور بنگلہ دیش دونوں ہمسایہ ملک ہیں ، بنگلہ دیش میں حالات کشیدہ ہیں اس بگڑتی ہوئی صورتحال کے پیشِ نظر بھارت نے اپنی سرحدوں پر سیکیورٹی بڑھا دی ہے۔ بھارت کی بنگلہ دیش کے…