admin

اس کیٹا گری میں 4290 خبریں موجود ہیں

حکومت نے مخصوص نشستوں کا فیصلہ نہیں مانا اور چیف جسٹس کو توسیع دینے کی کوشش کی تواحتجاج کریں گے: عمران خان

راولپنڈی(نیا محاز ) بانی پی ٹی آئی عمران خان کا کہنا ہے کہ حکومت نے اگر مخصوص نشستوں کا فیصلہ نہیں مانا اور چیف جسٹس کو توسیع دینے کی کوشش کی تو ہم احتجاج کریں گے۔ اڈیالہ جیل میں صحافیوں…

شرمیلا فاروقی کے شوہر نے بالی ووڈ اداکارہ کرینہ کپور کے ساتھ تصویر شیئر کر دی

کراچی (نیا محاز ) پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما، ایم این اے، ڈاکٹر شرمیلا فاروقی کے شوہر نے بالی ووڈ کی معروف اداکارہ کرینہ کپور عرف بیبو کے ہمراہ تصویر شیئر کی ہے۔ نجی ٹی وی آج نیوز کے مطابق…

الیکشن کمیشن کا مخصوص نشستوں سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے پر نظرثانی درخواست دائر کرنے کا فیصل

اسلام آباد(نیا محاز )الیکشن کمیشن آف پاکستان نے مخصوص نشستوں سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے پر نظرثانی دائر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق ذرائع کاکہنا ہے کہ الیکشن کمیشن آج سپریم…

“سی ایم مریم نواز فری وائی فائی” کالاہور اور قصور کے بعد اب ننکانہ صاحب میں آغاز

لاہور ( نیا محاز )”وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا خواب ۔۔ہر شہری کے لئے محفوظ ترین پنجاب” وزیراعلی پنجاب مریم نواز کے ہدایت پر “سی ایم مریم نواز فری وائی فائی” کالاہور اور قصور کے بعد اب ننکانہ…

کرپشن الزامات پر افغان کرکٹر پر 5 سال کیلئے پابندی عائد

کابل(نیا محاز )افغانستان کے ٹاپ آرڈر بلےباز احسان اللہ پر کرپشن کے الزام میں 5 سال کیلئے پابندی عائد کردی گئی۔ افغانستان کرکٹ بورڈ (اے سی بی) نے رواں سال کے آغاز میں کابل پریمیئر لیگ کے دوسرے ایڈیشن کے…

ابھیشیک کی ایشوریا کو طلاق یا علیحدگی ؟دونوں کی خاموشی اہم وجہ قرار

ممبئی (نیا محاز )بھارتی میڈیا پر کئی روز سے بالی وڈ اداکار ابھیشیک بچن اور ایشوریا رائے میں علیحدگی کی افواہیں زیر گردش ہیں تاہم دونوں کی خاموشی اہم قرار دی گئی ہے ،سوشل میڈیا پرابھیشیک کی ویڈیو کا بغور…

لاہور ہائیکورٹ کی پی ٹی آئی کو جلسے کی اجازت کیلئے دوبارہ ڈپٹی کمشنر کو درخواست دینے کی ہدایت

لاہور(نیا محاز )لاہور ہائیکورٹ پی ٹی آئی کو جلسے کی اجازت کیلئے دوبارہ ڈپٹی کمشنر کو درخواست دینے کی ہدایت کردی،عدالت نے ڈپٹی کمشنر کو قانون کے مطابق نئی درخواست پر فیصلہ کرنے کی ہدایت کی اور سماعت کل تک…

پشاورمیں ورسک روڈ پر بارودی مواد کا دھماکا

پشاور(نیا محاز ) پشاورمیں ورسک روڈ پر بارودی مواد کا دھماکاہوا ہے۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق دھماکاپولیس کی گاڑی کے قریب ہوا، دھماکے کی آواز دور دور تک سنی گئی،اطلاع ملتے ہی ریسکیو و دیگر ٹیمیں…

باضابطہ ردعمل دینے سے پہلے آصف مرچنٹ کے ماضی کو دیکھنا ہوگا: دفتر خارجہ

اسلام آباد (نیا محاز )محکمہ خارجہ پاکستان نے امریکا میں پاکستانی شہری آصف مرچنٹ کی گرفتاری اور ان پر فرد جرم عائد ہونے کے معاملے پر اپنا بیان جاری کردیا ہے۔ امریکا میں پاکستانی شہری آصف مرچنٹ کی گرفتاری کے…

سندھ ہائیکورٹ کی نیوبار روم کی کینٹین میں گیس لیکیج سے دھماکا

کراچی(نیا محاز )سندھ ہائیکورٹ کے نیوبار روم کی کینٹین میں گیس لیکیج سے دھماکا ہوا ہے۔ حکام کے مطابق دھماکے کے بعد نیوبار روم اور کینٹین کی کھڑکیوں کے شیشے ٹوٹ گئے جبکہ دھماکے سے سندھ ہائیکورٹ بار روم کی…