admin

اس کیٹا گری میں 3050 خبریں موجود ہیں

ہاتھی بھی انسانوں کی طرح ایک دوسرے کو ناموں سے پکارتے ہیں، تحقیق

لاہور (نیا محاز )ایسا مانا جاتا ہے کہ صرف انسان ہی ایک دوسرے کو ناموں سے پکارتے ہیں مگر اب انکشاف ہوا ہے کہ ہاتھی بھی ایسا کرتے ہیں۔ جی ہاں واقعی ہاتھی انسانوں سے ہٹ کر واحد جاندار ہے…

سندھ اسمبلی ، پبلک اکاؤنٹس کمیٹی اور 2 ہاؤس کمیٹیوں کا انتخاب ہو گیا

کراچی (نیا محاز )سندھ اسمبلی ،34 قائمہ کمیٹیوں کےلیے ارکان کا انتخاب ہوگیا پبلک اکاؤنٹس کمیٹی اور 2 ہاؤس کمیٹیوں کا انتخاب ہو گیا ، نثار کھوڑو پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے چیئرمین منتخب ہونگےوزیر پارلیمانی امور ضیاء الحسن لنجار نے…

وفاق اور صوبوں کے ترقیاتی بجٹ کی تفصیلات سامنے آگئیں

اسلام آباد (نیا محاز )مالی سال 2024- 25 کے بجٹ میں وفاق اور صوبوں کے ترقیاتی بجٹ کی تفصیلات سامنے آ گئیں۔ اگلے مالی سال وفاق اور صوبے ملکر ترقیاتی منصوبوں پر 3792 ارب روپے خرچ کریں گے، رواں مالی…

زیادہ بجلی استعمال کرنیوالے پنکھوں کی تبدیلی کامنصوبہ،پہلے مرحلے میں کتنے کروڑ پنکھے تبدیل کیے جائیں گے ؟ جانیے

لاہور(نیا محا ز) زیادہ بجلی استعمال کرنیوالے پنکھوں کی تبدیلی کامنصوبہ،پہلے مرحلے میں کتنے کروڑ پنکھے تبدیل کیے جائیں گے ؟ اس حوالے سے اہم تفصیلات سامنے آئی ہیں ۔ “جنگ ” کے مطابق قومی توانائی تحفظ اتھارٹی نے زیادہ…

بیورو کریسی میں پھر تقرر و تبادلے، ڈی جی بینظیر انکم سپورٹ پروگرام بھی تبدیل

اسلام آ باد (نیا محاز ) وفاقی بیورو کر یسی میں پھرتقرر و تبادلے کر دیئے گئے، بلوچستان سول سروس گریڈ 20 کی ڈائریکٹر جنرل کمپلیمٹری انیشی ایٹو، بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام سائرہ عطاء کی خدمات بلوچستان حکومت کو…

مسلم لیگ (ن)کی قیادت میں اتحادی حکومت اپنا پہلا بجٹ کل پیش کرے گی

اسلام آباد( نیا محاز )وفاقی حکومت آئندہ مالی سال 25۔2024کیلئے وفاقی بجٹ کل قومی اسمبلی میں پیش کرے گی۔ مسلم لیگ (ن)کی قیادت میں اتحادی حکومت کایہ پہلا بجٹ ہے۔ وفاقی حکومت اندرونی اور بیرونی دونوں سطح پر درپیش چیلنجز…

ہربھجن سنگھ پاکستانی سابق کھلاڑی کامران اکمل پر برس پڑے ، لعنت بھیج دی لیکن کیوں؟ وجہ ایسی کہ پاکستانی سابق سٹار کو سرعام پوری سکھ برادری سے معافی مانگنا پڑگئی

کراچی (نیا محاز ) ٹی 20 ورلڈ کپ میں جہاں گرما گرمی دیکھی گئی وہیں اب ہربھجن سنگھ پاکستانی سابق کھلاڑی کامران اکمل پر برس پڑے ہیں، جبکہ انہیں لعنت بھی دے دی ہے۔ آج نیوز کے مطابق نجی ٹی…

سلام آباد ہائیکورٹ کا ٹربیونلز تبدیل کرنے پر الیکشن کمیشن پر اظہار برہمی

اسلام آباد(نیا محاز )چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ عامر فاروق نے الیکشن کمیشن کی جانب سے الیکشن ٹربیونلز تبدیل کرنے پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ الیکشن کمیشن کا فیصلہ برقرار نہیں رہ سکتا۔ الیکشن ایکٹ ترمیمی آرڈیننس…

شدید خشک سالی: میکسیکو کی جھیل شدید خشک سالی: میکسیکو کی جھیل میں ہزاروں کی تعداد میں مچھلیاں مر گئیں

میکسیکوسٹی (نیا محاز )خشک سالی سے میکسیکو کی جھیل میں ہزاروں کی تعداد میں مردہ مچھلیاں پائی گئیں۔ موسمیاتی تبدیلیوں کے اثرات ناصرف انسان بلکہ بے زبان جاندار بھی بھگت رہے ہیں اور یہ اثرات کسی ایک خطے نہیں بلکہ…

سیلز ٹیکس آن سروس کی چوری روکنے کیلئے ریسٹورنٹس میں الیکٹرانک انوائس مانیٹرنگ سسٹم کی تنصیب کا فیصلہ

پنجاب ریونیو اتھارٹی کی جانب سے ریسٹورنٹس کا ڈیٹا مرتب کر لیا گیا،خصوصی ٹیمیں تشکیل دے کر ٹاسک سونپ دیئے گئے،الیکٹرانک انوائس مانیٹرنگ سسٹم کی تنصیب کو 15 روز کے اندر یقینی بنانے کیلئے نوٹسز جاری کردئیے گئ لاہور(نیا محاز…