admin

اس کیٹا گری میں 941 خبریں موجود ہیں

سپریم کورٹ کا نظرثانی درخواستوں کے دائرہ کار پر اہم فیصلہ جاری، غیر ضروری اپیلوں کی حوصلہ شکنی کی ہدایت

اسلام آباد: سپریم کورٹ میں مخصوص نشستوں سے متعلق نظرثانی کیس کی سماعت سے قبل جسٹس منصور علی شاہ کا اہم تحریری فیصلہ سامنے آ گیا ہے جس میں نظرثانی درخواستوں کے دائرہ کار کی واضح وضاحت کی گئی ہے۔…

پہلگام فالس فلیگ میں ناکامی کے بعد بھارت کا بلوچستان میں دہشت گردی کا منصوبہ بے نقاب

اسلام آباد: بھارت کی خفیہ ایجنسی “را” کی پاکستان میں بدامنی پھیلانے کی ایک اور کوشش بے نقاب ہو گئی، انٹیلی جنس ذرائع کے مطابق بھارت نے پہلگام فالس فلیگ آپریشن میں ناکامی کے بعد بلوچستان میں بڑی دہشت گردی…

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا بھارت کی آبی جارحیت پر اظہارِ تشویش، مسئلہ کشمیر کے حل پر زور

اسلام آباد: اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے پاکستان اور بھارت کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی اور بھارت کی جانب سے سندھ طاس معاہدے کی معطلی پر بند کمرہ اجلاس میں شدید تحفظات کا اظہار کیا ہے۔ اجلاس میں کشمیر…

قومی اسمبلی میں بھارتی جارحیت کے خلاف بھرپور ردعمل، تمام جماعتیں ایک صف میں

اسلام آباد: بھارتی جارحیت اور سندھ طاس معاہدے کی خلاف ورزی پر قومی اسمبلی کے اجلاس میں تمام سیاسی جماعتیں متحد ہو گئیں اور مودی سرکار کو سخت پیغام دیا گیا۔ اراکینِ اسمبلی نے واضح کیا کہ اگر بھارت نے…

ملتان میں حاملہ بہو کا قتل، سسرالیوں پر الزام

نیامحاذ: ملتان کے علاقے نیو سنٹرل جیل میں سسرالیوں نے 5 ماہ کی حاملہ خاتون کو گلا کاٹ کر قتل کر دیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق، خاتون کی شادی چند ماہ قبل ہوئی تھی اور اس کے گھر میں اکثر…

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں مندی، ہنڈرڈ انڈیکس ایک لاکھ 14 ہزار پوائنٹس کی حد سے نیچے آگیا

کراچی: پاکستان سٹاک مارکیٹ میں منفی رجحان کا سامنا ہوا ہے جس کے نتیجے میں ہنڈرڈ انڈیکس ایک لاکھ 14 ہزار پوائنٹس کی حد کھو بیٹھا۔ کاروباری ہفتے کے پہلے روز سٹاک ایکسچینج میں مندی دیکھنے کو ملی، جس کی…

مائیکرو سافٹ کی ویڈیو کال سروس سکائپ 22 سال بعد بند، مائیکرو سافٹ ٹیم کی طرف منتقل ہونے کا اعلان

سلیکان ویلی: مائیکرو سافٹ کمپنی کی مشہور ویڈیو کال سروس سکائپ کو 22 سال کی طویل خدمات کے بعد بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ سکائپ کی جگہ مائیکرو سافٹ کا نیا ویڈیو پلیٹ فارم “مائیکرو سافٹ ٹیم” آگیا…

او آئی سی کا پاک بھارت کشیدگی پر اظہار تشویش، مسئلہ کشمیر پر غیر متزلزل حمایت کا اعادہ

جدہ: اسلامی تعاون تنظیم (OIC) نے پاکستان اور بھارت کے درمیان حالیہ کشیدگی پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے دونوں ممالک پر زور دیا ہے کہ وہ تحمل کا مظاہرہ کریں اور مذاکرات کی بحالی کے لیے سنجیدہ اقدامات…

ایران کا دوٹوک مؤقف: اسرائیل یا امریکا نے حملہ کیا تو بھرپور جواب دیا جائے گا، وزیر دفاع

تہران: ایران کے وزیر دفاع عزیز ناصر زادہ نے سخت لب و لہجے میں واضح کیا ہے کہ اگر امریکا یا اسرائیل نے ایران پر حملے کی جرات کی تو اس کا منہ توڑ جواب دیا جائے گا۔ انہوں نے…

پہلگام فالز فلیگ آپریشن: انٹیلیجنس ناکامی پر مودی سرکار شدید تنقید کی زد میں

نئی دہلی: پہلگام میں ہونے والے مشکوک فالز فلیگ آپریشن پر بھارتی انٹیلیجنس ایجنسیز کی ناکامی کے باعث مودی حکومت پر شدید عوامی اور ماہرین کی تنقید جاری ہے۔ بھارتی عوام کی جانب سے اس کارروائی پر نہ صرف سنگین…