admin

اس کیٹا گری میں 4290 خبریں موجود ہیں

جیل میں مجھے کچھ ہوا تو ذمہ دار آپ ہوں گے، یاسمین راشد کا جج سے مکالمہ

لاہور( نیا محاز ) پاکستان تحریک انصاف کی رہنماء یاسمین راشد نے سماعت کے دوران جج سے مکالمہ کرتے ہوئے کہا کہ جیل میں مجھ کچھ ہوا تو ذمہ دار آپ ہوں گے،شاہ محمود قریشی دوران سماعت روسٹرم پر آگئے،…

پنجاب میں بارشیں کب تک جاری رہیں گی؟ محکمہ موسمیات نے نئی پیشگوئی کر دی

لاہور (نیا محاز )محکمہ موسمیات نے 12 اگست تک بارشوں کی پیشگوئی کردی ہے۔ ترجمان پی ڈی ایم اےکے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں میں لاہورسمیت پنجاب کے بیشتر اضلاع میں موسلادھاربارشوں کے امکانات ہیں،راولپنڈی107ملی میٹر،لاہور25،فیصل آباد21 اورساہیوال میں 11ملی میٹربارش…

این ایچ اے کا 15 اگست تک ایم ٹیگ کی مفت سہولت فراہم کرنے کا اعلان

اسلام آباد ( نیا محاز ) نیشنل ہائی وے اتھارٹی نے اعلان کیا ہے کہ ایم ٹیگ کی سہولت 15 اگست تک ملک بھر میں شہریوں کیلئے بغیر کسی قیمت کے دستیاب ہوگی۔ این ایچ اے نے عوام سے درخواست…

صدر مملکت کا ارشد ندیم کو ہلال امتیاز دینے کا فیصلہ

اسلام آباد (نیا محاز )صدر مملکت آصف علی زرداری نے پاکستانی ایتھلیٹ ارشد ندیم کو اولمپکس میں ریکارڈ کارکردگی پر ہلال امتیاز سے نوازنے کی ہدایت کردی۔ نجی اخبارڈان نیوز کے مطابق صدر پاکستان آصف علی زرداری نے پیرس اولمپکس…

اوورسیز پاکستانیوں کی جانب سے بھیجی گئی ترسیلات زر میں اضافہ

کراچی (نیا محاز )بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی جانب سے بھیجی گئی ترسیلات زر جولائی میں 48 فیصد اضافہ ہواہے تفصیلات کے مطابق سٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے حوالے سے بتایا گیا کہ…

ڈاکٹر فہمیدہ مرزا کاجی ڈی اے رہنماؤں کی گرفتاری پر شدید ردعمل، فوری رہائی کا مطالبہ کر دیا

کراچی / بدین ( نیا محاز ) سابق سپیکر قومی اسمبلی ڈاکٹر فہمیدہ مرزا نےجی ڈی اے رہنما ؤں دلبر خواجہ اور فیصل چیمہ کی گرفتاری پر شدید ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے دونوں رہنماؤں کی گرفتاری کو…

بجلی بلوں میں اضافے کیخلاف جماعت اسلامی کا کل لاہور میں دھرنے کا اعلان

لاہور (نیا محاز ) جماعت اسلامی نے بجلی بلوں میں اضافے کیخلاف کل 11 اگست کو لاہور میں وزیراعلیٰ ہاوس کے سامنے دھرنے کا اعلان کر دیا۔ جماعت اسلامی لاہور کے امیر ضیاءالدین انصاری ایڈووکیٹ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے…

ٹوکیو میں 6.8 شدت کا زلزلہ،کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی

ٹوکیو ( نیا محاز )زلزلے قدرتی آفت ہیں جن کے باعث دنیا بھر میں لاکھوں افراد لقمہ اجل بن چکے ہیں ،آج جاپان کا دارالحکومت ٹوکیو 6.8 شدت کے زلزلے سے لرز اٹھا تاہم ابتدائی طور پر کسی جانی یا…

متھیرا نے اپنی زندگی کے سب سے بڑے راز سے پردہ اٹھا دیا

تفصیلات کے مطابق اداکارہ نے ایک انٹرویو میں انکشاف کیا کہ انہیں والد سے کئی گلے اور شکوے رہے اور مرتے وقت تک انہوں نے والد سے بات نہیں کی، 14 سال کی عمر سے اپنے والد سے بات کرنا…

کسی کو برا لگے یا اچھا عمران خان سیاسی حقیقت ہے: شاہ محمود قریشی

لاہور ( نیا محاز ) پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ کسی کو برا لگے یا اچھا لگے بانی پی ٹی آئی عمران خان ایک سیاسی حقیقت ہے اور ان کے بغیر ملک…